Mushtaq Ahmad
24.4K posts



السلام علیکم.
*یا الله !*
ہمیں *پناہ* دے ….
ہر *برے* دن سے، *بری* رات سے ، *برے لمحات* سے، آنے والے وقتوں کی *آفتوں، بلاؤں سے، ظاہری و باطنی مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دکھوں اور بیماریوں* سے۔
اے ہمارے *رحیم و کریم رب* ہم سب کو ہمیشہ آپنے *فضل و کرم ، رحمت و عافیت* کے سائے میں رکھنا۔ بےشک تو ہی *ہر چیز پر قادر* ہے۔
آمین یا ارحم الراحمین.

اردو

الســــــلام وعلیــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!!
صبح بخیر زندگی ۔۔🌹
﷽
#Islamicbooks_education

اردو
































