Matloob Hussain

1.4K posts

Matloob Hussain banner
Matloob Hussain

Matloob Hussain

@Matloob53480

لب بام بھی پکارا سر دار بھی سدا دی میں کہاں کہاں پہنچا تیری دید کی لگن کو

Katılım Nisan 2026
871 Takip Edilen732 Takipçiler
Matloob Hussain retweetledi
mian javed
mian javed@hafizjaved_4011·
😭ریاستی ظلم و جبر کی حد ہو گئی
mian javed tweet media
اردو
0
4
4
20
Matloob Hussain retweetledi
𝙆𝙖𝙣𝙯𝙖 نقشبندیہ 𝙍𝙞𝙯𝙫𝙞𝙖🍁
یہاں بھی کتنی پابندیاں لگیں مساجد اور مدارس سیل ہوئے درود شریف پڑھنے پر پرچے ہوئے تاریخ کا بدترین ظلم ہوا لاکھ سے زیادہ بندے تحریک لبیک کے اندر چلے گئے تو کیا لبیک کا نعرہ بند ہوا ؟؟ نا نا یہ نعرہ تا صبحِ قیامت یونہی بلند ہوتا رہے گا ان شاءاللہ🤍
اردو
0
15
18
76
Matloob Hussain retweetledi
چوہدری قاسم
اسلام کے پہلے مؤذن حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ کی یادیں تازہ ہو گئی ہے
اردو
1
17
74
657
Matloob Hussain retweetledi
Alishba kanwal
Alishba kanwal@AlishbaKan87958·
پاکستان کے مایہ ناز قانون دان ایک میز پر! تحریک کے اسیران کی قانونی رہائی اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وکلائے کرام کا لائحہ عمل کیا ہے؟ جانیے اس خصوصی X Space میں۔ تمام احباب لازمی اس سپیس میں تشریف لائیں آج رات 10 بجے انشاء اللّٰہ #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
Alishba kanwal tweet media
اردو
0
10
11
41
Matloob Hussain retweetledi
Shah Zaman
Shah Zaman@zaman5588·
*اسلام کو ہر دور میں* *صلاح الدین ایوبی کی ضرورت ہے!* `🇵🇸🥹❤‍🩹`*
اردو
0
2
2
5
Matloob Hussain retweetledi
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
الحمدللہ امیرِ ضلع کیماڑی سید کاشف علی شاہ صاحب اور رکنِ کراچی مینیجمنٹ کمیٹی و امیرِ ضلع غربی محمد اسماعیل صاحب کی رہائی ہوگئی ہے۔
Labbaik Live News tweet media
اردو
0
10
24
84
Matloob Hussain retweetledi
Hasnain Dogar_ꜰᴀɴ
جس ملک 45 فیصد لوگوں کو دو وقت روٹی مشکل ہو پھر اس ملک کے قومی خزانے پر خاندانی لٹیرے قابض ہوجائیں پھر اس طرح پیسہ اوڑایا جاتا ہے اب پچاس ایکڑ زمین پر عربوں روپے لگاکر فلم سٹی قائم کرنے کا اعلان رپوٹ کے مطابق بنجاب میں 98 لاکھ بچہ سکول سے باہرہے لیکن ان بےشرموں کی ترجیحات دیکھو
Hasnain Dogar_ꜰᴀɴ tweet media
اردو
0
36
47
210
Matloob Hussain retweetledi
لبیک کلیام آفیشل✌🏻⚔️
*نون لیگ کو لگتا ہے یہ ظلم کرنے سے دین ختم ہو جائے گا*⚔ *نون لیگ سن لیں*⭕ *دین ابوجہل کے روکنے سے نہیں رکا دین نے ان شاءاللہ آنا ہے اور پاکستان میں دین آ کر رہے گا* *ہمارے قائدین کو رہا کرو یہ ہمارا مطالبہ ہے نون لیگ سے*📢
اردو
0
2
4
8
Matloob Hussain retweetledi
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tlp Women wing tweet media
اردو
0
8
8
31
Matloob Hussain retweetledi
Crane Party KPK
Crane Party KPK@CraneKpk·
ہمارے دین کا ایک ہی مقصد ہے، حضورﷺ کے دشمنوں سے لڑ کر پوری دنیا میں حضورﷺ کے دین کا جھنڈا لہرانا ہے۔
اردو
2
17
24
64
Matloob Hussain
Matloob Hussain@Matloob53480·
@FeroziStar999 الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلی الہ و اصحابیکہ یا حبیب اللہ
اردو
0
0
0
0
Matloob Hussain retweetledi
Ferozi Star
Ferozi Star@FeroziStar999·
محبت کے ساتھ تمام دوست و احباب درود و سلام پڑھ لیں
اردو
1
1
2
3
Matloob Hussain retweetledi
Ferozi Star
Ferozi Star@FeroziStar999·
جنگ فتح ہونے کے بعد ہمارے آقا و مولا صلی اللہ علیہ وسلم 3 دن وہاں قیام کیوں فرماتے تھے۔ فنافی خاتم النبیین امیرالمجاھدین علیہ الرحمہ کا یادگار کلپ
اردو
0
1
2
2
Matloob Hussain retweetledi
Syed Hidr
Syed Hidr@Syed_Hidr_1·
بڑھے بلوچ نے اپنے بیٹے کو کیا نصیحت کی .؟
اردو
0
16
29
258
Matloob Hussain retweetledi
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
الحمدللہ اللّہ پاک کے فضل سے آج مفتی احمد علی کے ہاتھ پر کپرو شہر کے گاؤں قاضی فیض محمد راجڑ میں بھیل قوم کے 50 افراد نے ہندو مذہب کو ترک کر کے اسلام قبول کرلیا امیر جنوبی سندھ تحر..یک لب//یک .. پاکستان حضرت قبلہ پیر عمر جان سرہندی نے نو مسلم افراد کو قبولِ اسلام کی سندیں پیش کی
اردو
0
42
71
491
Matloob Hussain retweetledi
Ferozi Star
Ferozi Star@FeroziStar999·
*دھوں توں کم اگے ٹُر پیا اے* *ہنڑ بھانبھڑ🔥بلن لگ پئے نیں* *نعیم چٹھہ صاحب کا انتظامیہ کو پیغام✊✌️*
اردو
0
1
2
3
Matloob Hussain retweetledi
Hafiz Irfan
Hafiz Irfan@HIrfan66771·
جب حضور ﷺ کو کسی نے یتیم کہا تو اعلیٰ حضرت کا قلم جوش میں آیا اور کہا تو حضور ﷺ کو یتیم کہتا ہے سنو میں تمہیں بتاتا ہو _حضور جانِ عالم ﷺ کون ہیں_🩶🌹 بزبان امیر المجاھدین امام خادم حسین رضوی❤️🥀
اردو
0
3
4
16
Matloob Hussain retweetledi
Ferozi Star
Ferozi Star@FeroziStar999·
*الحمدللہ امیرِ ضلع کیماڑی سید کاشف علی شاہ صاحب اور رکنِ کراچی مینیجمنٹ کمیٹی و امیرِ ضلع غربی محمد اسماعیل صاحب کی 23 تاریخ کو ضمانت منظور ہونے کے بعد آج رہائی ہوگئی ہے۔*❤️
Ferozi Star tweet media
اردو
0
1
2
1
Matloob Hussain retweetledi
عثمان اعوان
عثمان اعوان@7Usmanrizvi·
مسجد رحمت اللعالمین ایک مسجد ہے سیاسی اختلافات سے آزاد ہو کر اسے کھول دینا چاہیے‼️ صحافی اسامہ زاہد
اردو
2
137
229
937
Matloob Hussain retweetledi
نعلین فاطمہ
نعلین فاطمہ@n_fatm31441·
جو بنی مصطفیٰ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرلے وہ کبھی بھی ناکام نہیں ہوسکتا ❤️❤️❤️
اردو
1
14
15
92