MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی

687 posts

MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی banner
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی

MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی

@MdsQasmi

I am Educated from Darul Uloom Deoband (India) أناخادمُ التَّدريس و القَضاء في المدرسةالإسلامية باب العلوم جعفرآباد،دلهى(أَلہِند) ( https://t.co/XbRdF4wKEG

New Delhi, India Katılım Mart 2015
37 Takip Edilen1.2K Takipçiler
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی
@MdsQasmi دنیامیں باپ وہ واحدہستی ہے جواپنی خواہشوں خوابوں اور آرام کوقربان کرتاہے اوریہ چاہتاہےکہ اس کی اولاد اس سے کہیں آگے بڑھ جائے خاموش‌محنت ہےلوث‌محبت اور ان گنت قربانیوں کا نام باپ ہے اس عظیم ہستی کی قدر کیجیے اللہ پاک سب کے باپ کو صحت عزت اور لمبی‌عمرعطا فرمائے،* آمین.
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی tweet media
اردو
0
0
0
16
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی retweetledi
S
S@Shirink_13·
Proud to be a Muslim. #iLoveMuhammad
S tweet media
English
440
1K
11.1K
119.7K
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی retweetledi
Momin Mukhtar
Momin Mukhtar@Momin_Speaks·
#i_love_muhammad صلی اللہ علیہ و الہ وسلم مجھے اس ٹرینڈ میں آپکی طرف سے 20 ٹوئیٹس چاہئں کرینگے؟؟
Momin Mukhtar tweet media
اردو
96
1.4K
5.8K
50.4K
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی
ہر لڑکی کو داڑھی والا لڑکا نہیں ملتا، مگر ہر داری والے کو لڑکی ضرور ملتی ہے، Har ladki ko dadhiwala ladka nahi milata, Lekin har dadhi wale ko ladki zaroor milti he, youtube.com/shorts/dX7ut0X… 👆👆👆👆👆👆👆👆👆 یہ ویڈیو ضرور دیکھیں،
YouTube video
YouTube
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی tweet media
0
0
0
63
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی
Madarso ke nizam ko durust kijiye, Kagazat durust kijiye. بالکل لاپرواہی مت برتیے، مدرسوں کے نظام کو ٹھیک کر لیجیے، کاغذات صحیح ہونے چایے، سرکار پھر بھی دشمنی پر اتر آۓ، تو پھر لڑائ ہوگی زندگی اور موت کی۔۔۔ #Islam #muslimah #Madarsa
اردو
0
1
2
44
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی
﴿قربانی کی شرعی حیثیت﴾ قربانی دین اسلام کی اہم ترین عبادت ہے، اس ماہ مبارک میں لاکھوں مسلمان اس فریضہ کو انجام دیتے ہیں اور ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر عمل کرتے ہوئے لاکھوں جانور أللّٰه کی رضا کی خاطر ذبح کیے جاتے ہیں، مکمل پڑھیں 👇👇👇 whatsapp.com/channel/0029Va…
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی tweet media
اردو
0
0
0
30
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی
( ألعلم {چینل} کی تشکیل کا مقصد محض علمی، اصلاحی، ادبی اور سبق آموز مضامین و تحاریر کی ترویج و اشاعت ہے. لہذا اس طرح کے مضامین کے لئے ہمارے اس چینل {ألعلم} کو فولو اور شئر کریں،) 👇👇👇👇👇👇👇 whatsapp.com/channel/0029Va… #Islam #Muslim #WaqfBillAmendment #WaqfBill #muslimgirl
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی tweet media
اردو
0
0
1
42
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی
پارلیمنٹ میں وقف بل پر بحث جاری ہے اور جو بیانات سامنے آ رہے ہیں، دل کو شدید بےچینی میں مبتلا کر رہے ہیں۔ 😥 ایسا لگتا ہے کہ زمین پر انصاف کی امید دم توڑ چکی ہے۔ یا اللہ! تو ہی عادل و منصف ہے، بس تجھی سے فریاد ہے۔🤲😥 #WaqfAmendmentBill #WaqfBill #WaqfBoard
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی tweet media
اردو
3
2
3
203
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی ظالم کو جو نہ روکے وہ شامل ہے ظلم میں قاتل کو جو نہ ٹوکے وہ قاتل کے ساتھ ہے ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہو کہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے، #GazaGenocide #Gaza #GazaHolocaust #Gaza_Holocaust #palastine
MDS Qasmi 🇮🇳 محمد صادق قاسمی tweet media
اردو
0
1
1
50