Zarai Taraqiati Bank Limited

1K posts

Zarai Taraqiati Bank Limited banner
Zarai Taraqiati Bank Limited

Zarai Taraqiati Bank Limited

@MediaZtbl

Pakistan's premium specialized agriculture financing bank.

Head Office, Islamabad Katılım Şubat 2021
13 Takip Edilen770 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zarai Taraqiati Bank Limited
Zarai Taraqiati Bank Limited@MediaZtbl·
Welcome to the Official Twitter Account of "Zarai Taraqiati Bank Limited". ZTBL is the premier financial institution geared towards the development of agriculture sector through provision of financial services and technical know how.
English
0
1
27
0
Zarai Taraqiati Bank Limited
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (ZTBL) کے ساتھ اپنے کل کو محفوظ اور کاروبار کو آسان بنائیں! 📷📷 زید ٹی بی ایل کرنٹ اکاؤنٹ کے ساتھ پائیں بے شمار فری سہولیات جیسے مفت چیک بک، مفت ڈیبٹ کارڈ اور انٹرنیٹ بینکنگ۔ کوئی بھی فرد، سیلف ایمپلائیڈ یا تنخواہ دار شخص پاکستان بھر میں پھیلی ہماری 501
Zarai Taraqiati Bank Limited tweet media
اردو
1
1
2
16
Zarai Taraqiati Bank Limited
زیڈ ٹی بی ایل کرنٹ اکاؤنٹ – بنا کسی حد کے، آسان بینکنگ! ہر پاکستانی شہری کے لیے بہترین انتخاب۔بغیر کسی پریشانی کے لامحدود رقم جمع کروائیں اور نکلوائیں، اور پائیں فری ڈیبٹ کارڈ، فری چیک بک اور واٹس ایپ بینکنگ جیسی سہولیات آج ہی اپنے قریبی برانچ تشریف لائیں اور اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں
Zarai Taraqiati Bank Limited tweet media
اردو
0
2
3
17
Zarai Taraqiati Bank Limited
"پولٹری فارمنگ میں اب منافع ہوگا اور بھی زیادہ! 🐔 زرعی ترقیاتی بینک (ZTBL) کی 'بلیک آسٹرالورپ چکن فارمنگ اسکیم' کے ساتھ اپنے کاروبار کو نئی بلندیوں پر لے جائیں۔ آسان شرائط پر قرضہ حاصل کریں اور جدید پولٹری ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھائیں۔ آج ہی اپنی قریبی برانچ سے رابطہ کریں #ZTBL
اردو
0
1
3
21
Zarai Taraqiati Bank Limited
🌙 ذی الحج کا چاند مبارک قربانی، ایثار، عبادت اور محبتِ الٰہی کے بابرکت دن ہم سب پر مبارک ہوں۔ زرعی ترقیاتی بینک کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو ذی الحج کا چاند مبارک۔
Zarai Taraqiati Bank Limited tweet media
اردو
0
1
4
16
Zarai Taraqiati Bank Limited
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں زرعی پیداوار کا ایک بڑا حصہ مناسب سٹوریج نہ ہونے کی وجہ سے منڈیوں تک پہنچنے سے پہلے ہی ضائع ہو جاتا ہے؟ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (ZTBL) لایا ہے "تحفظِ اجناس سکیم"، جس کے تحت اب کسانوں کو گودام بنانے کے لیے آسان قرضے فراہم کیے جائیں گے. #ZTBL
اردو
0
0
0
40
Zarai Taraqiati Bank Limited
Zarai Taraqiati Bank Limited and AWAMI Systems Technologies (Pvt.) Ltd. join hands to strengthen digital advisory and marketplace services for farmers across Pakistan, empowering the agricultural community through innovation, technology, and sustainable growth. #ZTBL
Zarai Taraqiati Bank Limited tweet media
English
0
0
1
31
Zarai Taraqiati Bank Limited
اپنی محنت کو محفوظ بنائیں اور اپنی فصل کا صحیح دام پائیں! زرعی ترقیاتی بینک کی "تحفظِ اجناس اسکیم" کے ساتھ اب چھوٹے کسان بھی بنا سکتے ہیں اپنا گودام ۔ اپنی فصل کو موسم اور بیماریوں سے بچائیں اور خوشحالی کی جانب قدم بڑھائیں۔ مزید معلومات کے لیے آج ہی قریبی برانچ تشریف لائیں!
اردو
0
1
4
34
Zarai Taraqiati Bank Limited
ہوشیار رہیں، محفوظ رہیں! واٹس ایپ پر کسی بھی دوست یا رشتہ دار کی طرف سے رقم کی منتقلی یا قرض کی اچانک درخواست فراڈ ہو سکتی ہے۔ جلدی نہ کریں، رقم بھیجنے سے پہلے ہمیشہ براہِ راست کال کر کے تصدیق کریں۔ آپ کی مالی حفاظت، زیڈ ٹی بی ایل (ZTBL) کی ترجیح ہے۔ #ZTBL #CyberSecurity
Zarai Taraqiati Bank Limited tweet media
اردو
0
0
1
30
Zarai Taraqiati Bank Limited
اپنی محنت کی کمائی کو آن لائن فراڈ سے محفوظ رکھیں۔ سائبر سیکیورٹی کے ان اہم اصولوں پر عمل کریں، مشکوک لنکس سے بچیں اور اپنے پاسورڈ یا OTP کبھی کسی سے شیئر نہ کریں۔ آپ کی احتیاط ہی آپ کی مالی حفاظت کی ضمانت ہے! #CyberSafety #OnlineSecurity #FraudPrevention #SecureBanking #ZTBL
اردو
0
0
5
34
Zarai Taraqiati Bank Limited
تندرستی ہزار نعمت ہے! 💪 کیا آپ جانتے ہیں کہ سستی اور معیاری پروٹین کا بہترین ذریعہ مرغی کا گوشت ہے؟ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (ZTBL) اب لایا ہے آپ کے لیے "گولڈن مصری چکن پولٹری فارمنگ" کے لیے نہایت آسان شرائط پر قرضہ سکیم۔
اردو
1
1
5
38
Zarai Taraqiati Bank Limited
Strengthening institutional collaboration for transparency, innovation, and farmer-focused banking. President/CEO Zarai Taraqiati Bank Limited Mr. Tahir Yaqoob Bhatti met with Maqbool Ahmad Gondal Auditor General of Pakistan to discuss ZTBL’s reform journey,
Zarai Taraqiati Bank Limited tweet media
English
1
0
2
30