Medinian

2.3K posts

Medinian banner
Medinian

Medinian

@Medinian5

If anyone kills a single person unjust, it's as he killed all mankind.

Katılım Eylül 2025
12 Takip Edilen382 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Medinian
Medinian@Medinian5·
ایک جرنیل پوری قوم کی شلوار اتار کر دنیا کو دکھا گیا کہ یہ ہیجڑوں کی قوم ہے اس کے ساتھ کچھ بھی کر لو یہ اپنے حق کے نہیں لڑتے
Medinian tweet media
اردو
0
1
6
929
Medinian
Medinian@Medinian5·
جہاں زندگی سسکتی ہو اور وہیں ملک کے جرنیل اور اشرافیہ پر تعیش زندگی گزارتے ہوں۔ پاکستان میں فوج کی ملازمت نہ صرف روزگار کا ذریعہ ہے بلکہ فوج کی ملازمت ان اعلیٰ رہائشی علاقوں تک رسائی بھی دیتی ہے جو صرف فوج یا امراء کے لیے مخصوص ہیں حتی کہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی فوجی پرتعیش زندگی گزارتے ہیں فوج ریاست کے اندر ایک ایسی ریاست ہے جو ہر قسم کے قانون سے بالاتر ہے
اردو
0
0
0
7
Medinian
Medinian@Medinian5·
یہ ایک حقیقت ہے ۔ شہباز شریف صاحب
Medinian tweet media
اردو
0
1
1
9
Medinian
Medinian@Medinian5·
یہ خون سے کھینچی گئی سرخ لکیر کتنا نقصان کر چکی ہے یہ تو ہم ہی چکے ہیں یہ ملک نہیں سنبھل رہا۔ اگر اسی طرح اسٹیبلشمنٹ ہٹ دھرمی پر ڈٹی رہی تو اور نہ جانے کتنا نقصان ہو جائے گا #پاکستان_کو_جینے_دو #نکے_دا_پروپیگنڈا
اردو
0
0
0
17
Medinian
Medinian@Medinian5·
پاکستان کی ریاست کہلانے والے جرنیلوں نے پاکستانی بچوں سے انکا ریاست پر اعتماد چھین لیا ۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
0
0
1
20
Medinian
Medinian@Medinian5·
ایک 19 گریڈ کے بریگیڈیئر فائق نے کشمیریوں کے جائز مطالبات اپنی آکڑ اور گھمنڈ میں مسترد کر دیے اور کشمیر کو آگ میں جھونکنے کا پلان بنایا۔ فوج کب تک پاکستان کے مستقبل سے یونہی کھیلتی رہے گی ۔ آج کشمیریوں نے مارچ شروع کر دیا ہے #پاکستان_کو_جینے_دو
اردو
1
1
1
39
Medinian
Medinian@Medinian5·
مجھے پتا ہے کہ یہاں (بلوچستان) سے نوجوانوں کو اٹھا لیا جاتا ہے۔ مریم نواز شریف جب اپنی حکومت بن گئی تو اب کیا نہیں اٹھا لیا جاتا ؟ #بلوچستان_کو_جینے_دو
اردو
0
0
1
38
Medinian
Medinian@Medinian5·
عمران خان نے پیٹرول کی قیمت بڑھائی تب شور، کم کی تب بھی شور ۔ ہائے سیاسی منافقت
اردو
0
1
0
32
Medinian
Medinian@Medinian5·
صوفی نہیں کوفی ملا
Medinian tweet media
اردو
0
0
0
23
Medinian
Medinian@Medinian5·
بی ایل اے کا دعویٰ ہے کہ اس نے بولان میں پاکستانی فوج کے گشتی دستے کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کا کہنا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے صوبے کے مشرقی ضلع بولان میں پاکستانی فوج کے ایک گشتی دستے پر سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 12 فوجی ہلاک ہو گئے۔ جولائی کا مہینہ بلوچستان میں فوج کے لیے خاصا خونریز رہا ہے۔ اسی ماہ کے آغاز میں ہونے والے حملوں کی ایک لہر میں صوبے بھر میں 42 افراد ہلاک ہوئے تھے، جن میں 18 پولیس اہلکار اور 11 فوجی بھی شامل تھے۔ #بلوچستان_کو_جینے_دو
اردو
0
0
1
85
Medinian
Medinian@Medinian5·
Breaking: The madness of the Saudi-led Arab Coalition's Falcons has erupted, and they've unleashed the gates of hell upon the Houthis' Muslims in Yemen.
English
0
1
1
110
Medinian
Medinian@Medinian5·
ذہنی مریض، فاسق و فاجر کمینہ شخص ۔ پاکستان کی فوج کا سب سربراہ جو چار سو جرنیل اور 6 ہزار بریگیڈیئرز سمیت 7 لاکھ فوجیوں کو منظور ہے ۔ عاصم منیر
اردو
0
0
0
29
Medinian
Medinian@Medinian5·
یہ بندہ بتا رہا ہے کہ ایک وزیر نے کہا کہ پاکستان میں لوگ غریب نہیں ہیں بلکہ انہیں جان بوجھ کر غریب رکھا جا رہا ہے۔ واہ پاکستانی اشرافیہ واہ
اردو
0
0
0
33
Medinian
Medinian@Medinian5·
اپنے حالات کو بہتر بنانے کا بس یہی ایک راستہ ہے سری لنکا، نیپال، بنگلہ دیش اور انڈیا ہمیں ان سے سیکھنا بھی چاہیے اور اٹھنا بھی چاہیے
Medinian tweet media
اردو
0
0
0
15
Medinian
Medinian@Medinian5·
پاکستان کے جرنیلوں کی جب شہرت ماند پڑتی ہے تو دو چار فوجی مروا کر، جنازے کو کندھا دے کر عوام کے بچوں کی موت کا عوام پر ہی احسان چڑھا کر اپنے حق میں ترامیم کروا لیتے ہیں، اور بجٹ مانگ لیتے ہیں عوام پر ظلم بڑھا دیتے ہیں
Medinian tweet media
اردو
0
0
0
20
Medinian
Medinian@Medinian5·
سعودیہ کی سوچ بھی کمزوروں پر بدماشوں جیسی ہے یمن کی بندرگاہ پر رات سعودی عرب نے جارحیت کی اور یمنی مجاہدین کے جوابی میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب میں آگ لگ چکی ہے۔ جازان میں آرامکو (ARAMCO) کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، اور سعودی فوجی تنصیبات پر بھی حملے کیے گئے۔
اردو
0
0
0
180
Medinian
Medinian@Medinian5·
ن لیگ کا جھوٹا بے شرم بوٹ پالشیا مداری نام ہے شہباز سپیڈ
اردو
0
2
2
95
Medinian
Medinian@Medinian5·
بلوچستان میں جنگ ہم سے زیادہ پنجابی فوج کے ہاتھ میں ہے۔ فوج نے بلوچستان میں اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پنجابیوں کے خلاف بہت زیادہ نفرت پھیلا دی ہے ۔ یہ مسئلہ صرف اور صرف سیاست دان بات چیت سے حل کر سکتے ہیں #بلوچستان_کو_جینے_دو #بلوچستان_کا_فیصلہ_امن
اردو
10
34
145
13.6K
Medinian
Medinian@Medinian5·
نواز شریف نے بار بار بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا، ترقیاتی منصوبے اپنی آمدنی سے نہیں بلکہ بڑھتے ہوئے قرضوں سے کیے جا رہے تھے، اور ان قرضوں کا بوجھ ملک کی معیشت برداشت نہ کر سکی۔ نواز شریف کی"غیر ذمہ دارانہ مالی پالیسی" "مقبولیت حاصل کرنے کی سیاست" نے ملک کو بے بہا نقصان پہنچایا۔ نواز شریف نے آج تک ان سوالوں کے جواب نہیں دیے * قرض کتنا لیا گیا؟ * وہ کن منصوبوں پر خرچ ہوا؟ * قرض کن شرائط پر لیے گئے ؟ * اور کیا ان سے ملکی معیشت کو طویل مدتی فائدہ پہنچا؟ اسی بنیاد پر کسی بھی حکومت یا سیاست دان کی کارکردگی کا زیادہ منصفانہ جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
اردو
0
0
0
56
Medinian
Medinian@Medinian5·
پاکستان کے 4 برے مارشل لاء ادوار میں سے 2 ادوار بہت برے ہیں، ان میں سے عاصم منیر کا دور سب سے برا دور ہے ۔ جو ظلم جبر اور فسطائیت اس دور میں ہے وہ پہلے ادوار میں اتنی نہیں تھی۔ اعتزاز احسن صاحب اسکی دور کی ظلمت ایک ڈیل کا نتیجہ ہے جو نواز شریف مریم اور عاصم منیر کے درمیان ہوئی تھی اسلیے اس ظلم جبر و فسطائیت میں شریف خاندان کی پوری پلیننگ شامل ہے
اردو
0
1
2
88
Medinian
Medinian@Medinian5·
جب ایک جاہل حکمران ملک کی راہنمائی کرے تو اسکا دل یہی چاہے گا کہ پورا ملک اسی کی طرح جاہل، نکما، ناسمجھ اور بے رحم بن جائے ۔ نصیرالدین شاہ
اردو
0
1
1
57