sayedda 🦋
12.5K posts

sayedda 🦋
@Meeee_313
⚘️Ya Ali A.s Madad ⚘️ Introvert 👈 . No DM 🚫⚠️ @Dua_E_Abbas_AS
Pakistan Katılım Mayıs 2019
3.1K Takip Edilen4.3K Takipçiler

@mushtaq_5353 @MaryamNSharif یہ سب باتیں فضول ہیں جن کا کوئی ںہیں ہے ان کا کوئی ںھی نہیں ہے کہ کون کس حالات میں ہے
اردو

رمضان سے پہلے بڑا ریلیف!
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے سستے آٹے کے سیل پوائنٹس پر 10 کلو آٹا صرف 900 روپے میں—عوام کے لیے حقیقی سہارا۔
میانوالی
اردو

@mushtaq_5353 @MaryamNSharif انہیں نوجوانوں میں سے بہت سے بےروزگاری میں دھکے کھا رہے ہیں کیا میڈم مریم نواز شریف نوجوانوں کی اس آواز کو سن سکیں گی۔۔۔ ابھی بھی بہت کچھ نہیں سنا ابھی بھی بہت سے انتظار میں ہیں ابھی بھی بہت سے لوگ مشکلات میں ہیں ۔۔۔
اردو

آ گیا میرے لشکر کا پہلا سپاہی، فرما رہے ہیں مولا مہدی (عج)
عیسیٰ ۴ کی آمد سے مسکرا رہے ہیں مولا مہدی (عج) ♥️🙌🏻
#Imam_e_Zamana a.s (atsf) #سلام_يا_مهدي

اردو


























