Meerab Fatima retweetledi

#EagleOfIslam
زندگی خوبصورت خود بخود کبھی نہیں بنتی......
اس کی تعمیر روزانہ کی کوششوں اور دعاؤں پر ہوتی ہے..... بیشک....... ✨◾〰️
اللہ تعالی نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.........
بہتر سے نوازا جائے گا یقیناً
کبھی دیکھو تو اس پر توکل کر کے........
انشاءاللہ...
اردو






