Dr. Meeru
419 posts


@MeeruSays Same place got in my mind because of narrow roads
Exterior has been changed most of the buildings.😍😍
I visited long time ago 😍
English

@Miandaynaaray Hahahaha 🤣
Hamare clinic pe aik Pathan kam karta tha hum usko Daal Khor , Thippar Khor kehtay thay.
Indonesia

جو واپس پانا ہے وہ مقام ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
Dr. Meeru@MeeruSays
ویسے میں دیکھ رہا ہوں کہ جن لوگوں کی آنکھوں کا تارہ ہوا کرتا تھا ، صرف ایک سال ٹویٹر سے دوری کیا اختیار کر لی اب تو وہ ریپلائی بھی کرنا مناسب نہیں سمجھتے۔ خیر میرا کونٹینٹ پہلے بھی جینیوئن تھا آج بھی جینیوئن ہی ہے۔ اور میں اپنا مقام واپس پا لوں گا۔ لیکن انکو پھر منہ نہیں لگانا۔
اردو

@Nadeem92174949 Oxford Street, right next to Marylebone & Hyde Park.
English

@Nadeem92174949 جی اس بار انہوں نے حج کی سعادت حاصل کی ، میں نے تو ووٹ بھی انکو ڈالا تھا اس بار مگر انکی پارٹی ہار گئی لوکل الیکشنز۔
اردو

اب آپ بریانی کو ہلکے کوئلوں پر باربی کیو کر لیں۔
Rukh@imissRukh
بریانی بنانی ہے اور سالن میں غلطی سے تکہ مصالحہ ڈل گیا ہے😭😭
اردو


@diamond_quren میرے پاس صرف ویکنڈ ہی تو فری ہوتا ہے 😒
ویسے یہ آپکا پرپل ہارٹ 💜
اردو

آپ میرا نام لے لو مجھے بھی قوٹ کرلو ، ہمدردیاں تو آپ بٹور رہی ہیں پیٹھ پیچھے باتیں کر کے۔ باقی رہی بات بکواسیات کی تو وہ آپکی باتوں سے مجھے لگ گیا ہے پتہ کہ آپ کتنی بڑی سائنسدان ہیں
ایک بات پر مجھے ہمیشہ بہت فخر ہے کہ میری باتیں آگ بہت لگاتی ہیں بندیوں کو،
آپ بھی سڑتی رہیں 🖐️
Jutti~aura@Tanzeelahon
ایک صاحب نے اپنے اکاؤنٹ کا نام لڑکیوں والا رکھا ہوا اب اللہ جانے یہ نام لڑکوں کا بھی ہوتا یاں میں ہی نہیں سنا ہوا۔ تو انہیں صرف یہ کہا کہ اپنا یوزر نیم چینج کر لیں یہ مناسب نہیں لگ رہا ، ایسے بےوقوف نکلے میرا کمنٹ قوٹ کر کے ہمدردیاں بٹور رہے۔ سہی کہتے جاہل اپنا ظرف دکھا دیتا🫣😏
اردو

@Sarfrazmirza16 @LegiMian @Letme_145 اتھرے داند۔۔ والے علاقے چوں آں۔
نکی جئی چھیڑ ، وی برداشت نئی کردے۔
اردو

تمام دوستوں سے گزارش ہے ڈاکٹر صاحب کو فالو کریں اور فالو بیک لیکر شکریہ کا موقع دیں، جزاک اللّہ
@MeeruSays

اردو
















