Meerab
40.8K posts

Meerab
@Meeruu123
We ruin the garden by thinking about the thorns ...🌵




معرکۂ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر تاریخی جنگی فتح کی کوریج کرنے والے صحافیوں و تجزیہ کاروں احمد منصور، سلمان علی، لئیق الرحمن، جاوید سومرو اور صدیق ساجد کا افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین۔ معرکۂ حق نے ثابت کر دیا کہ پاکستان امن چاہتا ہے، مگر اگر جنگ مسلط کی جائے تو جواب ایسا دیتا ہے کہ دشمن نسلوں تک یاد رکھتا ہے۔ پاکستان ایئر فورس نے بھارتی فضائی برتری کے دعوے کو رافیل طیاروں کی تباہی کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا سوالیہ نشان بنا دیا۔ فتح ون اور فتح ٹو راکٹ سسٹمز نے واضح پیغام دیا کہ پاکستان ہر جارحیت کا حساب درست وقت اور درست نشانے سے لیتا ہے۔ بھارتی اہداف، عزائم اور خطے میں بالادستی کے خواب بنیان مرصوص کی ضرب سے زمین بوس ہوئے اور دنیا نے طاقت کا اصل توازن بدلتے دیکھا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی مسلح افواج نے دشمن کے ہر غرور کو خاک میں ملا دیا۔ #معرکہ_حق #آپریشن_بنیان_مرصوص #PakistanArmy #PakistanAirForce #PakistanNavy #FieldMarshalAsimMunir #PakistanHamishaZindaBaad


کسی کینسر کے مریض کو انکار نہی کیا جاتا چاہے ٹیسٹ کہیں سے بھی ہوں ، جو بھی سٹیج ہو، ہر ضرورتمند کینسر مریض کا مفت علاج : کینسر کیئر ہسپتال ڈاکٹر شہریار (تمغہ امتیاز )، انکی ٹیم کی انتھک محنت اور آپ کے زکوت اور عطیات کی وجہ سے یہ ممکن ہوا 🙏🙏



Attended Marka e Haq 1 year Commemoration Ceremony organised by P Connect @Pak_Connect. What a year it has been for Pakistan since the victory in May 2025 Alhamdulillah 🇵🇰 Onwards and upwards!!!











آج 1 سال مکمل ہوا اُس فتح کو جو اللہ تعالی نے پاکستانی قوم کو عطاء فرمائی ہے۔ آپ کا جوش و جذبہ دیکھ کر ہمت اور حوصلہ دیکھ کر یہ یقین ہوگیا ہے کہ پاکستان کا مستقبل بھی محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا معرکہ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب

▪️فالس فلیگ آپریشن پر پاکستان نے واضح پوزیشن لی اور آزادانہ و منصفانہ تحقیقات کی پیشکش کی۔ ▪️وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمت عملی کے تحت پاکستان نے بھرپور دفاع کیا۔ ▪️بھارت کے 8 جہاز گرائے گئے، جس کے بعد بھارت نے کہا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے۔ ~ عطاءاللہ تارڑ







