Sabitlenmiş Tweet
Meharsultan
15K posts

Meharsultan
@Meharsultan176
Essay writer and blogs maker
Katılım Şubat 2022
3.2K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Meharsultan retweetledi

میانوالی میں اربوں روپے کے سونا چوری میں ملوث آر پی او سمیت دیگر بیوروکریٹ کے خلاف انکوائری کی جائے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے علی حیدر نور خان کی اسمبلی میں شاندار تقریر
ایک وی لاگر سونا چوری پر بولا تو آر پی او نے اسکو فورتھ شیڈول میں ڈال دیا کہ آگر سونا چوری پر بات کرو گے تو فورتھ شیڈول میں آو گے سرگودھا میں بیٹھا ایک اعلی پولیس آفیسر اس ساری کرپشن کا ماسٹر مائنڈ ہے علی حیدر نور خان نیازی
وزیراعلی پنجاب نے ایکشن لیا تو کاغذی کاروائی پوری کرتے ہوئے 63 ایف آئی آر دی گئی ہیں لیکن کسی سے ایک تولہ سونا کی بھی ریکوری نہیں کی گئی
پورے ضلع میں من پسند لاڈلے ایس ایچ او لگائے گے ایک من پسند شخص ڈی ایس پی عیسی خیل تھا اسکو ایس پی رینک پر جب پروموشن ملی تو اسکی فوری طور پر ایس پی انویسٹی گیشن میانوالی لگا دیا گیا
اردو

@SAKAlizai @saqibbashir156 ویسے ہنستے ہوئے ملک میں سور 🐷 چھوڑنے کے لیے آپ جیسے لوگ رکھے ہوئے ہیں کہ نیازی کو گالیاں دیکر ان کی حمایت کرو،تاکہ عوام کو ذندہ درگور کریں
اردو

@saqibbashir156 او نیازی کی کتی ترمیم لائی اسلئے تھی کہ وہ نیازی کی سہولتکار بنے ہوئے تھے۔ سیدھی طرح بھونک۔ انکا کام اندھا دھند نیازی کی سہولت کاری تھا۔ اب بھونک کہ حکومت کے بغض اور نیازی کے حق میں لگے ہوئے تھے جیسے قاضی کے بارے بھونک رہا تھا یا اب حلال تھا
اردو

اطلاعات یہ بھی ہیں کہ جن ججز کے حوالے سے ٹرانسفر کی بات ہو رہی ہے جب سے 27 ویں ترمیم ہوئی وہ ذہن بنائے بیٹھے ہیں استعفی والا کوئی سین نہیں ہے ۔۔ !! ان کو بھی پتہ ہے ایک ترمیم لائی ہی ان کے لئے گئی پے تو ٹرانسفر تو ان کو کرنا ہی کرنا ہے۔ ۔ !! ٹرانسفر کے حوالےسے تو ذہنی طور پر تیاری یہاں تک ہے کہ کہی ماہ پہلے یہ ججز اپنے چیمبروں سے اپنی بکس گھر منتقل کر چکے ہیں
اردو

@Meharsultan176 غصے سے بالکل نہیں
کیونکہ میں ایک دو بار پہلے بھی وصی شاہ صاحب کو ایسا کرتے دیکھا
اپنے اشعار میں تبدیلی کر لیتے ہیں
اردو

@Fayazchohanpk آپ کو تو خود تمیز اور اخلاقیات اس عمر میں سیکھنی چاہیے
اردو

اگر کسی بھائی کو میری باتوں سے اختلاف ہو تو وہ تمیزکے دائرےمیں رہ کر اختلاف کرےاخلاقیات سے نہ گرے۔۔۔۔لیکن بانی تحریکِ انصاف کی پیروی کرنیوالے فیصلہ ضرور کر لیں۔۔۔کہ وہ کس کے راستےپر ہیں۔۔۔۔:
حق کے یا سراسر باطل کے۔۔۔۔؟؟؟؟؟
بانی تحریکِ انصاف جاہل ھےیا پاگل۔۔۔؟؟؟؟
اسکے بیان پڑھ کر ہر ذی شعور کو سمجھ آجائے گی کہ میں عمران خان کیخلاف کیوں ہوا۔۔۔۔!!!!!
1:اللّٰہ نے مجھےغلطی سےانسان بنا دیا
(نعوذبااللّٰہ اللّٰہ کی گستاخی)
2: اللّٰہ مجھےایسے تیار کر رہاھے جیسے اس نےنبی کو تیار کیاتھا (نعوذبااللّٰہ پیغمبری طرح کا دعویٰ)
3:کچھ دن وحی نہیں آئی تو نبی پاک نےسمجھا کہ شائد میں پاگل ہوگیا ہوں (نعوذبااللّٰہ) ( نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی گستاخی)
4:مکہ والوں نے نبی پاک کو ذلیل کیا (نعوذبااللّٰہ )
( نبی پاک کی گستاخی)
5: صحابہ ڈر گئےتھے(نعوذبااللّٰہ صحابہ پر بہتان)
6: صحابہ نے لوٹ مار شروع کردی
(نعوذبااللّٰہ صحابہ کی گستاخی )
7: حضرت عیسی کا قرآن پاک میں کوئی زکر نہیں
(نعوذبااللّٰہ پیغمبر کی گستاخی)
8:دوزخ میں مجھے گرمی نہیں لگے گی
(نعوذبااللّٰہ اللہ کےعذاب کا بھی مذاق)
9: عمرہ کرنے سے بہتر ہے
میرا ساتھ دو (اللّٰہ کے حکم کو رد کرنے کی گستاخی،آپنی ذات کو اللّٰہ کے حکم اور اسلام کے اہم رکن سے بھی اوپر سمجھنے کا گناہ (نعوذبااللّٰہ)
10: قرآن میں اللّٰہ نےمیرے جیسے کیلئے بتایاھے
کہ یہ حق پر ہےاسکا ساتھ دو (نعوذبااللّٰہ اللّٰہ کی کتاب کا غلط حوالہ)
11:قبرمیں سوال ہوگاکہ آپ نے
عمران خان کا ساتھ کیوں نہیں دیا (نعوذبااللّٰہ بیک وقت نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کے بتائے ہوئے سے انحراف کرنا اور خود کو پیغمبر سمجھنا)
12: جیسے نبیوں نے اللّٰہ کی تبلیغ کی ایسے ہی آپ لوگوں نے گھر گھر جا کر میری تبلیغ کرنی ہے
( نعوذبااللّٰہ, پیغمبری سے بھی آگے نکل کر خدائی دعوی بھی ہو گیا)
13:جنہوں نے مجھ سے بغاوت کی انہوں نے شرک کیا
( اللّٰہ کےعلاوہ کسی بھی اورکو خدا ماننے اور سجدہ کرنے کو شرک کہتے ہیں (نعوذبااللّٰہ صرف اللہ تعالیٰ کی برابری کیلئے یہ لفظ استعمال ہوتا یے ,
کسی پیغمبر کیلئے بھی نہیں تو کسی عام انسان کیلئے کیسے استعمال ہو سکتا یے؟)
اِس کے علاوہ اللہ پاک،نبی پاکٌ،انبیائے اکرام،دین اسلام اور شعائر اسلام کی لاتعداد گُستاخیاں ہیں جو بانی تحریکِ اسلام نے بڑی اہتمام اور سوجھ بوجھ کے ساتھ سرانجام دی ہیں۔۔۔۔پاکستان،افواج پاکستان،جغرافیہ پاکستان اور شہدائے پاکستان کے خلاف سازشیں اور گُستاخیاں اِس کے علاوہ ہیں۔۔!!!!
یہ تمام باتیں الزامات نہیں ہیں۔۔۔اِن تمام کا ثبوت موبائل کی صورت میں ہر پاکستانی کے ہاتھ میں ہے۔۔۔اب بھی اگر کوئی بانی تحریک انصاف کا شیرو(کتا) بننے پر بضد ہے تو وہ جانے اور اُس کا رب جانے۔۔۔۔۔!!!!!
برائے مہربانی اس فتنے کو ایکسپوز کریں۔۔۔۔!!!!!
اردو


@Meharsultan176 یہی شعر وصی شاہ صاحب نے دبئی کے ایک مشاعرے میں کچھ اس طرح سے پڑھا تھا
یار کی چشمِ تغافل نے ہمیں قتل کیا
مرنے والے تو نہیں تھے یار کی تلوار سے ہم
اور اب یقیناً انہون نے ہی تبدیلی کی ہونی اس میں
اردو

وہ کھوٹے سکے سا سمجھتا تھا
میں اس کے پاس جو ہر بار لوٹ جاتا تھا
#Mehar
اردو

@Shaheenmughalp1 @paglii_dewanii یہ فرض بہو پر بھی ہے اگر اس کی تربیت اچھی ہوئی ہوگی تو وہ ساس سسر کو عزت دے گی اور اپنے حسن سلوک سے ان کو بھی مجبور کردے گی کہ وہ حقیقی ماں باپ والا پیار دیں
اردو

@paglii_dewanii تربیت اچھی ھوٸی ھو تو ساس سسر ماں باپ کی طرح لگتے ہیں۔۔
ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرض تو خاوند کے ھوتے ہیں
اردو

@paglii_dewanii اس سوال کا جواب یہ ہے کہ کل کلاں آپ نے اپنی بھابھی سے اپنے ماں باپ کی خدمت کا نہیں کہنا ہے ،کیسے احمقانہ سوال پوچھتی ہیں یہ کچھ چار جماعت پاس لڑکیاں
اردو

@M_israr_ تو شہباز شریف سمیت ان کی پارٹی کے کتنے لوگوں نے نماز جنازہ ادا کی تھی مع جرنیل بتائیے گا زرا
اردو

@MNS_N3 سب سے بڑا گھٹیا ترین اور ٹاؤٹ کی تعریف اسی طرح کی بنتی ہے
اردو






