Muhmmad Mehr Bukhsh
56.9K posts

Muhmmad Mehr Bukhsh
@Mehr_NHA
“الفاظ میرا ہتھیار ہیں، خاموشی میری طاقت۔






دسمبر 1973 میں جب نواز شریف نے ریلوے کی طرف سے کرکٹ میچ کھیلا تھا تو پہلی بال پر آؤٹ ہو گئے تھے مگر سوال یہ ہے کہ وہ اس وقت ریلوے میں کس "پوسٹ" پر ملازم تھے 😄


وزیراعظم بننے سے پہلے عمران خان کے کل اثاثے 14 کڑور روپے کے تھے وزیراعظم بننے کے ایک سال بعد 40 کڑور روپے کے لگژری فلیٹ خریدے گئے اسکی منی ٹریل یہ دی جارہی ہے کہ اپنے زمین بیچ کر 40 کڑور کمایا؟ اب یہاں سوال یہ ہے کہ عمران خان کی زمین سمیٹ اثاثے 14 کڑور تھے پھر زمین کیسے 40 کڑور کی بک گئی؟ یا تو عمران خان نے پہلے ٹیکس چوری کرنے کیلئے زمین کی مالیت کم ظاہر کی یا پھر یہ پیسے 💸 ملک ریاض سے اور توشہ خانہ بیچ کر کمائے گئے؟ اسکے علاؤہ تیسرا اپشن کانسٹیٹیوشن ایوینو کو ریگولرائز کروانے کیلئے یہ فلیٹ عمران خان کو فری دیے گئے اور عمران خان نے ججوں سے اسکو ریگولرایز کروا دیا۔۔۔ جو بھی ہو عمران خان نے یہاں عہدے کا غلط استعمال کیا۔

















