Mehr 🌸

188 posts

Mehr 🌸 banner
Mehr 🌸

Mehr 🌸

@Mehr_Queen3

Katılım Kasım 2025
631 Takip Edilen553 Takipçiler
RAYN
RAYN@Rayn_khaan·
Need 100 followers? Say hi 👋 We follow you
RAYN tweet media
English
523
51
334
10.2K
Ghayas Mir
Ghayas Mir@GhayasMir1·
شب بخیر دوستو ❤️ *"بعد میں..."* *بعد میں* *موسیٰؑ کو پہاڑ پر اللہ کا قرب مل جاتا ہے* *بعد میں* *یعقوبؑ کو یوسفؑ مل جاتے ہیں* *بعد میں* *ابراہیمؑ کو اسماعیلؑ عطا کر دیے جاتے ہیں* *بعد میں* *اللہ صبر کرنے والوں کو ان کی چاہت سے بھی بڑھ کر عطا کر دیتا ہے* *بس شرط یہ ہے کہ مایوسی چھوڑ دیں... 🤍*
Ghayas Mir tweet media
اردو
5
0
4
35
Mehr 🌸
Mehr 🌸@Mehr_Queen3·
زمین کا کوئی بھی فلسفہ؛ کھونے والے کو اس کی گمشدہ چیز کا عوض پیش نہیں کر سکتا___!!!🌸
Mehr 🌸 tweet media
اردو
2
0
1
63
Mehr 🌸
Mehr 🌸@Mehr_Queen3·
چٙلو جُولٙاہٙوں کے پٙاس چلتے ہیں جِن کی مٙحبّت میں نٙفاسٙت ہے کیونکہ وہ سٙارا دِن دٙھاگٙوں کو جوڑتے ہیں___توڑنا تو اُنہوں نے سِیکٙھا ہی نہیں🌸
اردو
1
1
3
49
🇵🇰Mansoor Ahmed 🇵🇰
اُسے کہنا تُمہاری کُچھ باتیں دِل پر گراں گزرتی ہیں مقامِ آااااہ میں ہم اُف بھی نہیں کہتے💔 اُسے کہنا یہ بات ہے محبت کی، جو تُم نہیں سمجھتے کہ لفظ تیر چلاتے ہیں ہم پھِر بھی مسکراتے ہیں.
اردو
3
0
9
98
Aحsan
Aحsan@AhsanRaja43·
@Mehr_Queen3 بہت گہری ہے۔ جو آ رہا ہے اسے گلے لگاؤ، جو جا رہا ہے اسے رہنے دو، سکون خود بخود آ جائے گا۔ 🌸
اردو
1
0
2
19
Mehr 🌸
Mehr 🌸@Mehr_Queen3·
تھکن تو ہوگی, جب تُم اُسے قبول نہیں کررہے جس کا رُخ تمہاری طرف ہے اور بھاگ اُس کے پیچھے رہے ہو جس کی پُشت تمہاری طرف ہے. یاد رکھو جو تمہاری طرف آتا ہے وہ درحقیقت بھیجا ہوا ہوتا ہے اور جو تُم سے دور جاتا ہے وہ ہٹایا گیا ہوتا ہے, بس تُم اُس کو قبول نہیں کرپاتے 🌸
اردو
1
4
5
116
Mehr 🌸
Mehr 🌸@Mehr_Queen3·
Need 20 Followers 😶
English
8
4
15
437
Mehr 🌸
Mehr 🌸@Mehr_Queen3·
@mw_233 Thank You sooo much Memonah 🫶🏼♥️
English
0
0
1
10
Priyanka meena
Priyanka meena@PriyankaMe36323·
Good evening friends! Complete the given sentence?
Priyanka meena tweet media
English
13
6
15
282