Mehtab Ahmed
20.4K posts

Mehtab Ahmed
@Mehtab281
Passionate about politics and a proud PTI and Imran khan supporter. Sharing thoughts on current affairs. And also Cricket and football Lover❤️ عمران خان 😍


اللہ معاف کرے، لیکن اگر ابھی بھی عمران خان کی حکومت ہوتی تو پاکستان کب کا ڈیفالٹ کر چکا ہوتا، کرنسی کی قدر بری طرح گر چکی ہوتی اور ہر طرف فساد پھیلا ہوتا۔ لوگوں کے پاس کھانے پینے کے لیے کچھ نہ ہوتا، نہ پٹرول ہوتا نہ ڈیزل۔ لیکن اللہ کا شکر ہے کہ اُس نے اتنی بڑی ذمہ داری عمران خان جیسے نالائق شخص کے ہاتھ میں نہیں دی۔ ان شاء اللہ یہ مشکل وقت جلد ختم ہوگا اور پاکستان ایک عظیم ملک بن کر ہی رہے گا۔








جتنا مرضی طعیش دکھائیں، میرا وضو بڑا پکا ہے۔ میں بدتمیز اینکر (سید ذیشان عزیز) کے سامنے اتنا کچھ ہونے کے باوجود بھی پکا بیٹھا رہا ہوں۔ آپ تو پھر بھی تمیز والے ہیں! محمد علی مرزا۔۔۔

















