𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....

15.1K posts

𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... banner
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....

𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....

@Meraj__Akhtar

#آدرش_کیفے_ایک_شہرِوفا سادگی ہمیشہ خوبصورتی سے ذیادہ دلکش ہوتی ہے🤘🏿

kuwait Katılım Kasım 2021
173 Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....@Meraj__Akhtar·
"کوئی" تو ہو جو تسلیوں کے حروف دے کر رگوں میں پھرتی اذیتوں کا غرور توڑے " کوئی " تو ہو جو حدوں سے بڑھتا یہ درد بانٹے مگر یہ " کوئی " کبھی ملا ہے؟؟ مگر یہ " کوئی " کہیں نہیں ہے۔۔۔ مگر ہے شاید۔۔ اگر تلاشو۔۔۔ تم اس کو پاؤ گے اپنے اندر۔۔۔ جو شہہ رگ سے قریب تر ہے۔۔ #قومی_زبان
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... tweet media
اردو
8
12
73
11.2K
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... retweetledi
رتجگے
رتجگے@aikcupchay·
نہ دید ہے نہ سخن ۔۔۔۔اب نہ حرف ہے نہ پیام کوئی بھی حیلۂ تسکیں نہیں اور آس بہت ہے امید یار۔۔۔ ۔۔۔نظر کا مزاج ۔۔۔۔۔۔درد کا رنگ تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے
رتجگے tweet media
اردو
6
4
28
254
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....@Meraj__Akhtar·
دل آوارہ کو بے ساختہ آیا ہو قرار چند گھڑیاں تیری صحبت میں رہا ہو جیسے
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... tweet media
اردو
0
0
2
17
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....@Meraj__Akhtar·
"آپ اگــر کسی سے مخلص ہیں تو رہیـں لیکن جس سے مخلص ہیں اسکو احساس نہ ہونے دیں, کیوں کہ سامنے والا جاننے کے بعد آپکو خاک برابر بھی نہیں سمجھـے گا ــ🤎
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... tweet media
اردو
0
2
5
56
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....@Meraj__Akhtar·
لوٹ آؤ نہ کسی روز اے..!! جانے والو..!! ہم غم ہجر چھپاتے ہوئے..!! تھک جاتے ہیں..!!
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... tweet media
اردو
0
0
9
63
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....@Meraj__Akhtar·
تیری جھلک جو کسی اور میں دکھائی دے..... ہم اس خیال کو بدعت خیال کرتے ہیں!! جو نام تیرے لبوں سے جُدا سنائی دے، ہم اُس صدا کو بھی دل پر ملال کرتے ہیں۔ تم ایک شخص نہیں، اک مکمل دنیا ہو، تمہارے بعد کسی کا کہاں خیال کرتے ہیں۔
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... tweet media
اردو
0
0
0
20
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....@Meraj__Akhtar·
بھلے نہ جلد ہو، تاخیر سے محبت ہو مگر جو ہو تو کسی ہِیر سے محبت ہو وہ رقص کرتے ہوئے مقتلوں کو بڑھتے ہیں کہ جن کو یار کی شمشیر سے محبت ہو خدا کرے کہ تجھے عیب شاعری کا لگے تجھے بھی کسی میر تقی میر سے محبت ہو وہ آنکھ سونے کی دیوار دیکھتی ہی نہیں کہ جس کو آپ کی تصویر سے محبت ہو
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... tweet media
اردو
1
0
4
85
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....@Meraj__Akhtar·
،. کُوفہ مِزاج لوگوں کی بُہتات ہے یَہاں. اِس شہر ِ نامُراد سے خَیمے سَمیٹ لو.
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... tweet media
اردو
0
0
0
95
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....@Meraj__Akhtar·
جانے والوں کو دعا دے کر کہو پھر سے آنے کی نہ زحمت کیجیئے 🫰
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... tweet media
اردو
0
0
1
16
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... retweetledi
ٙآدرش
ٙآدرش@Panacea_011·
اس کو ہم رنگِ شناسائی نہیں کہہ سکتے بس وہ اپنا ہے تو اتنا کہ پرایا کم ہے غیر دانستہ اذیت کا سبب بن جاتا ہم نے دانستہ تعلق کو نبھایا کم ہے #آدرش
ٙآدرش tweet media
اردو
2
4
14
274
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... retweetledi
Amna
Amna@Amna_Naeemxxx·
ہر نظر کانپ اٹھے گی محشر کے دن خوف سے ہر کلیجہ دہل جائے گا پر اوڑھ کرکالی کملی وہ آجائینگے سارے محشر کا نقشہ بدل جائے گا صلی اللہ علی حبیبہ محمد والہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️
Amna tweet media
اردو
15
8
63
614
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... retweetledi
Rebel777 🇵🇰
Rebel777 🇵🇰@SamyaShaan·
ممکن ہے وہ آدرش اب ویسا نہ رہا ہو، مگر وقت کی سنت یہی رہی ہے کہ وہ انسان کو اس کے پرانے قالب سے نکال کر ایک نئے شعور سے آشنا کرتا ہے وقت ہمیں صرف بدلتا نہیں سکھاتا بھی ہے میری دعا ہے کہ جس آدرش کو اب آپ ڈھونڈ کر لائیں وہ پہلے سے زیادہ بالغِ نظر اور سچی محبتوں کا امین ہو آمین❣️
ٙآدرش@Panacea_011

@SamyaShaan اس آدرش کی جو اب ویسا نہی ہے جو وہ تھا

اردو
5
4
14
512
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....@Meraj__Akhtar·
تمہارے شہر میں رسمیں ہیں گھر بنانے کی ہمارے شہر میں سب آستین میں رہتے ہیں
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... tweet media
اردو
0
0
6
80
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....@Meraj__Akhtar·
اپنے آپ کو بجھنے مت دیں ہو سکتا ہے آپ کسی کے لیے چراغ ہوں اور آپ کو اس کا علم ہی نہ ہو۔🤍
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... tweet media
اردو
0
1
13
201
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....@Meraj__Akhtar·
منفرد ہوں لیکن خود اپنی ذات میں مکمل ہوں۔۔۔۔!
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... tweet media
اردو
0
1
10
93
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....@Meraj__Akhtar·
تیرے انداز محبت پہ یہ دل قربان جاۓ بات کرتا ہے تو لگتا ھے غزل ہوتی ہے
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... tweet media
اردو
0
0
6
52
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....@Meraj__Akhtar·
ایک نشہ ہے خود نمائی بھی جو یہ اترے تو پھر تجھے دیکھوں_
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... tweet media
اردو
0
0
8
74
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....@Meraj__Akhtar·
ہم "حسین ترین" " امیر ترین " " ذہین ترین" اور زندگی میں ہر حوالے سے "بہترین" ہو کر بھی مر جائیں گے۔
اردو
2
0
5
72
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... retweetledi
Amna
Amna@Amna_Naeemxxx·
*وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدٍ* ’’ پناہ مانگتا ہوں حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرنے لگے۔‘
Amna tweet media
اردو
6
13
74
1.1K