Muhammad Imtiaz Hada

99.2K posts

Muhammad Imtiaz Hada banner
Muhammad Imtiaz Hada

Muhammad Imtiaz Hada

@Mhada786

آخرت کی سب سے عظیم ترین نعمت:خدا کی زیارت سے بہرہ مند ہونا؛ اس سے اس کا کلام سننا اور اس کے قرب کی منزلیں طے کرنا۔

Pakistan Katılım Nisan 2017
1.8K Takip Edilen5.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Imtiaz Hada
Muhammad Imtiaz Hada@Mhada786·
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جنت میں میں وہ شخص داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں رائئ کے برابر بھی تکبر ہوگا ۔ یعنی جس کے دل میں ذرہ کے برابر بھی بڑائی ہوگی ایسا شخص جنت میں نا جائے گا۔ اللہ تعالی ہماری تکبر سے حفاظت فرمائے آمین
اردو
42
364
874
0
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
پاکستان کی خارجہ پالیسی نے صرف عربوں نہیں انڈیا کی گاف میں مرچیں لگا دی ہیں کچھ رپورٹ ہیں کہ انڈیا نے آپریشن صندور پارٹ ٹو کی تیاری کرلی ہے ہماری بدقسمتی رہی ہے جب اکانومی چلتی تو پانامہ لیکس آجاتا تھا اب خارجہ پالیسی چلی تو عرب ، انڈیا سیدھے ہو گئے ہیں
اردو
0
2
4
33
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
مانسہرہ اور مضافات کے علاقہ میں شدید زلزلہ کے جھٹکے اللّه پاک رحم کرے 🥹🤲🤲 سب افراد اپنے گھروں سے باہر نکل کر اللّه کا کلام پڑھتے ہوۓ اللّه پاک رحم 🤲🤲🙏🙏
اردو
5
7
31
395
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
گوبھر سے انرجی پیدا کرکے 🚌 بسیں چلا کر دکھائیں گے۔۔۔ سابق وفاقی وزیر تاجو گُلہ لینی، یوتھیو اس پر کیا کہو گے۔۔۔؟؟؟ 👇 ہم وہ بسے ڈھونڈ رہے ہیں کسی یوتھئے کو پتہ ہے وہ بس کہا پے ہیں میں نے کہا یاد دلا دوں
اردو
0
4
11
83
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
Amna Bajwa
Amna Bajwa@Amna_051·
🚨غیرت مند قوم کو قرض کے بدلے جھکانے کی کوشش ناکام! پاکستان نے اپنی غیرجانبدار پوزیشن برقرار رکھتے ہوئے UAE کو 2 ارب ڈالر قرض واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا💰 ایسے وقت میں UAE کا پاکستان سے قرض کی واپسی کا ڈیمانڈ ظاہر کرتا ہے کہ وہ چاہتی تھی کہ یہ قرض پاکستان کو ایران‑امریکہ جنگ۔۔۔۔
Amna Bajwa tweet media
اردو
1
2
2
28
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
Malik Sajawal
Malik Sajawal@Malik__Sajawal·
پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے عوام کیلئے بڑا ریلیف پیکج 👏
Malik Sajawal tweet media
اردو
0
4
4
13
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
Malik Sajawal
Malik Sajawal@Malik__Sajawal·
عالمی توانائی بحران نے دنیا بھر کو متاثر کیا، مگر وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف صاحب کے بروقت فیصلوں نے پاکستان میں صورتحال کو قابو میں رکھا۔ تیل درآمد ہونے کی وجہ سے قیمتوں کا اثر ضرور آیا، لیکن حکومت نے متوازن پالیسی اپناتے ہوئے قیمتوں میں ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ ٹرانسپورٹ، کسانوں اور عوام کو سبسڈی دے کر ریلیف فراہم کیا۔
اردو
0
5
4
20
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
رانا اکمل ضیاء مانگٹ
پنجاب کے عوام کیلئے وزیراعلی مریم نواز کا بڑا ریلیف پیکج بائیکرز کیلئے 20 لیٹر پٹرول پر فی لیٹر 100 روپے کی سبسڈی ♦️اپلائی کرنے کیلئے♦️ 👈 کال کریں 1000 پر 👈 مریم کو بتائیں ایپ کا استعمال کریں 👈 پورٹل وزٹ کریں mkb.punjab.gov.pk
رانا اکمل ضیاء مانگٹ tweet media
اردو
2
18
16
152
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
ملک محمد فاروق منچن آبادی
چیف منسٹر لوکل روڈ پروگرام کے تحت انٹرویلج روڈ پنجاب میں ہزار سڑکیں بننیں جارہی ہیں .سوہنیے پنڈ سوہنیاں راہواں
اردو
0
9
12
53
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
ملک محمد فاروق منچن آبادی
.کے پی کے محکمہ صحت کا بجٹ 36 ارب سے بنا کر 48 ارب کرنے پر بھی عوام کو صحت کی سہولیات میسر نہ ہونے پر وہ اپنا علاج پنجاب میں کروا رہے ہیں
اردو
0
9
9
60
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
Hashim Khan
Hashim Khan@Hashimkhan_2000·
Faisalabad: Under the leadership of Education Minister Rana Sikandar Hayat, strict monitoring of examination centres is underway. Coordinator to the Minister, Hashim Tauseef Khan, is visiting various centres to ensure transparency and merit at all levels. @RanaSikandarH #10thExams #BoardExams
Hashim Khan tweet media
English
1
11
15
350
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
Amna Bajwa
Amna Bajwa@Amna_051·
ایک ایران کے پردان منتری ہے جن کے نا ہونے سے ان کی جنتا رو رہی ہیں اور ایک ہمارے پردان منتری ہے جن کے ہونے سے ہم رو رہے ہیں۔
اردو
0
5
6
34
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
мιαи уαѕιи ⁦🦁
мιαи уαѕιи ⁦🦁@MianYasin3462·
تعلیم میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات اور کوآرڈینیٹر برائے وزیرِ تعلیم و اسپیشل اسکواڈ ممبر ہاشم توصیف خان کے یہ اقدامات قابلِ ستائش ہیں۔ امید ہے نقل مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔ 👍 @Hashimkhan_2000
Hashim Khan@Hashimkhan_2000

Faisalabad: On the directions of Education Minister Rana Sikandar Hayat, Hashim Tauseef Khan, Coordinator to the Education Minister and Special Squad Member, is visiting various examination centres to ensure transparency and proper monitoring. @RanaSikandarH #10thExams #BoardExams

اردو
0
11
12
85
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
Hashim Khan
Hashim Khan@Hashimkhan_2000·
Faisalabad: On the directions of Education Minister Rana Sikandar Hayat, Hashim Tauseef Khan, Coordinator to the Education Minister and Special Squad Member, is visiting various examination centres to ensure transparency and proper monitoring. @RanaSikandarH #10thExams #BoardExams
English
0
10
14
274
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
Asad peerzada
Asad peerzada@AsadChishti18·
پنجاب کے عوام کے لیے بڑا ریلیف پیکج بائیکرز کے لیے 20 لیٹر پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی
Asad peerzada tweet media
اردو
0
7
6
76
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
Amna Bajwa
Amna Bajwa@Amna_051·
🚨⚡ چین نے اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لیا!۔ فوری جنگ بندی کرو—اسرائیل فوراً لبنان سے نکلے اور اس کی خودمختاری کا احترام کرے، مزید جارحیت برداشت نہیں کی جائے گی! 🔥
اردو
0
36
103
1.3K
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
Asad peerzada
Asad peerzada@AsadChishti18·
پاکستان میں تیل کی قیمتیں بین الاقوامی مارکیٹ سے جڑی ہیں موجودہ جنگی صورتحال اور سپلائی میں خلل نے قیمتیں بڑھی کئی بار وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تیل کی قیمتوں میں آضافہ کو ریجکٹ کیا اور اب مجبوراً اضافہ کرنا پڑا وزیراعظم نے موٹر سائیکل سواروں کے لئے 100 روپیے لیٹر سبسڈی دی
اردو
2
16
21
283
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
رانا اکمل ضیاء مانگٹ
عوام لیے ہر ممکن ریلیف وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں بپلک ٹرانسپورٹ کو فری کر دیا
رانا اکمل ضیاء مانگٹ tweet mediaرانا اکمل ضیاء مانگٹ tweet mediaرانا اکمل ضیاء مانگٹ tweet mediaرانا اکمل ضیاء مانگٹ tweet media
اردو
2
28
31
205
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
رانا اکمل ضیاء مانگٹ
جیسا کہ آپ جانتے ہیں عالمی حالات کے باعث کل رات ڈیزل اور پٹرول میں اضافہ کیا گیا ہے ایسے میں وزیر اعلی پنحاب نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پنجاب کی تمام ٹرسنسپورٹ کو فری کر دیا ، میٹرو بس اورنج لائن یا گرین بس کسی بھی ٹرانسپورٹ پہ فری سفر کر سکتے ہیں
اردو
1
24
24
157
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎
نیو ورلڈ آرڈر وہ نظام ہے جہاں ممالک خودمختار و برابر ہوں، امن تعاون اور اقوامِ متحدہ کے اصولوں کے تحت چلیں جبکہ غلبہ پسندی کے بجائے ترقی و توازن کو ترجیح دی جائے۔ ایران پاکستان تو اسمیں ایڈجسٹ ہو سکتے ہیں لیکن انڈیا نہیں کیونکہ انڈیا جنوبی ایشیا کا چوہدری بنے کا خواب دیکھ رہا ہے۔
اردو
0
23
66
1.8K
Muhammad Imtiaz Hada retweetledi
Asad peerzada
Asad peerzada@AsadChishti18·
وزیر اعلیٰ مریم نواز @MaryamNSharif کی قیادت میں پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 41 اضلاع میں واسا کے قیام کا تاریخی اقدام 👏
اردو
0
19
20
110