Dr. Mujeeb PT DPT. retweetledi

شکریہ پاکستان ، شکریہ وزیراعظم ، شکریہ فیلڈ مارشل ۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ
کل کو بیشک امریکہ بدل جائے ، اپنی تاریخ کے مطابق آنکھیں موڑ لے ، حسب سابق ہمیں در در کر دے !!
لیکن
تاریخ میں یہ الفاظ لکھے جا چکے ہیں۔ تاریخ یاد رکھے گی کہ ایک سپر پاور نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ تاریخ یاد رکھے گی کی پاکستان جنگ بندی کی وجہ بنا۔ تاریخ یاد رکھے گی کہ پاکستان کی وجہ سے لبنان اور ایران کے معصوم لوگوں کی زندگیاں بچ گئیں۔ تاریخ یاد رکھے ھی جب پوری دنیا افرا تفری کے عالم میں تھی تیسری عالمی جنگ کے بادل سر پر منڈلا رہے تھے تب پاکستان امن کا داعی بن کر آیا۔
سب سے پہلے پاکستان۔🇵🇰
پاکستان زندہ باد۔
اردو




















