Mian Rizwan

942 posts

Mian Rizwan banner
Mian Rizwan

Mian Rizwan

@Mian_jee130

تاحیات رہبر و رہنما SHR..✌️🔥

Katılım Mayıs 2026
85 Takip Edilen195 Takipçiler
Mian Rizwan
Mian Rizwan@Mian_jee130·
دین مصطفی کے وہ اس قدر شیدائی ہیں داستانیں غیرت کی خوب ہی سنائی ہیں ظلم و جبر بھی ان کو نہ ہٹا سکا مشن سے لبیک والے لوگ ہی حقیقت میں کربلائی ہیں
Mian Rizwan tweet media
اردو
0
22
41
351
Mian Rizwan retweetledi
TLP Official
TLP Official@CraneX92·
ہمارے قائد نے سب کچھ قربان کرکے کہا لبیک یا حسین Release Saad Rizvi
اردو
9
143
202
1.4K
Mian Rizwan
Mian Rizwan@Mian_jee130·
اللہ اکبر بابا جان اہلبیت کی شان بیان کرتے وقت صحابہ کے دشمنوں کو بھی منہ توڑ جواب دیتے💝🥹
اردو
0
21
40
261
Mian Rizwan retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کے تحت امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ رکن شوری حافظ انس حسین رضوی صاحب اور رکن شوری غلام عباس فیضی صاحب کی جبری حراست کو ختم کرکے فلفور عدالت میں پیش کیا جائے٫ ترجمان تحریک لبیک پاکستان لاہور: ( ) ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں ایران امریکہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے اور فریقین کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کا خونی گٹھ جوڑ اپنے مذموم عزائم کے حصول میں ناکام رہا اور عالمی سطح پر شدید ذلت و رسوائی سے دوچار ہوا ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس حالیہ بیان کو بھی یکسر مسترد کیا جس میں ٹرمپ نے ابراہمی معاہدے کے حوالے سے یہ خواہش ظاہر کی تھی کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے بدلے اسلامی ممالک، بالخصوص پاکستان، ابراہم معاہدے میں شامل ہو کر ناجائز صیہونی قوت ”اسرائیل“ کو تسلیم کریں۔ ترجمان نے واضح کیا کہ اگرچہ ہم مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام اور جنگ کے خاتمے کو خوش آئند سمجھتے ہیں، تاہم اب بھی فلسطین کے حوالے سے نا صرف پاکستانی عوام کو بلکہ پورے عالم اسلام کو شدید تحفظات ہیں٫ اور حیرت اس بات کی ہے کہ دنیا کو ایک طرف تو اس جنگ کی طرف مائل کیا گیا اور دوسری طرف فلسطینی عوام سے کیئے گئے امن معاہدے کی آج تک خلاف ورزی کے نتیجے میں ہزاروں مسلمانوں کو بیدردی سے شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے٫ ہم حکومت پاکستان پر یہ دوٹوک الفاظ میں واضح کرنا چاہتے ہیں کہ امریکی ایماء پر ناجائز صہیونی قوت ”اسرائیل“ کو باقاعدہ تسلیم کرنے کی کسی بھی کوشش کو اسلامیانِ پاکستان ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ پاکستانی قوم ایسی ہر سازش کے خلاف ”بنیان المرصوص“ ثابت ہوگی اور ہر سطح پر ڈٹ کر اس کا راستہ روکتے ہوئے اسے ناکام بنا دے گی۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ کسی بھی نام نہاد معاہدے یا سیاسی مفاہمت کے تحت ناجائز صہیونی قوت ”اسرائیل“ کو تسلیم کرنا، لاکھوں بے گناہ فلسطینیوں کے خون، قبلہ اول مسجدِ الاقصیٰ کی حرمت اور امتِ مسلمہ کے اجتماعی موقف پر سودے بازی کے مترادف ہے۔ ایسا عمل نہ صرف دینِ اسلام کے بنیادی اصولوں سے انحراف بلکہ نظریہ پاکستان اور بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کے واضح مؤقف سے بھی کھلی غداری کے برابر ہے۔ قائدِ اعظم نے اسرائیل کے ناجائز قیام اور اس کی حیثیت کے حوالے سے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ پاکستان اسے کبھی تسلیم نہیں کرے گا، لہٰذا پاکستانی قوم اپنے اس تاریخی، قومی اور دینی موقف کو تبدیل کرنے کے کسی بھی منصوبے کے خلاف میدانِ عمل میں آنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اگر حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقے بین الاقوامی سطح پر ایران اور امریکہ جیسے برسرِ پیکار فریقین کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کر سکتے ہیں تو اپنے ہی ملک کے پُرامن شہریوں اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیوں نہیں کیے جاتے؟ انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کی بجائے مریدکے میں بدترین قتل عام کیا گیا اور آج کشمیر میں اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین سے بات چیت کی بجائے طاقت اور جبر کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی٫ رکن شوری علامہ انس حسین رضوی اور رکن شوری غلام عباس فیضی٫ کو کس قانون کے تحت 8 ماہ سے زائد عرصے سے غیر اعلانیہ جبری حراست میں رکھا گیا ہے اور اُن کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کو کیوں سننے نہیں دیا جا رہا؟ یہ سراسر آئین شکنی اور قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کے تحت حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ حافظ انس حسین رضوی صاحب اور غلام عباس فیضی صاحب کو فلفور عدالت میں پیش کیا جائے اور اس سلسلے میں مزید تاخیر ہرگز ناقابل برداشت ہے۔ آخر میں ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ ایران امریکہ جنگ کے دوران حکومت تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کو پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا جواز بنا کر پیش کرتی رہی، تاہم اب جبکہ جنگ اختتام پذیر ہو چکی ہے٫ لہٰذا حکومت فوری طور پر پیٹرول پر عائد 117 روپے فی لیٹر کی ظالمانہ لیوی ختم کرے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی لائے اور عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرے۔ *جاری کردہ:* *شعبہ نشر و اشاعت* *تحریک لبیک پاکستان*
اردو
100
427
1.2K
47.7K
Mian Rizwan retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
انصاف میں تاخیر انصاف کے قتل کے مترادف ہے
Siddique Jan@SdqJaan

6
71
232
2.6K
Mian Rizwan
Mian Rizwan@Mian_jee130·
یہ تاریخی الفاظ اور دعا یقیناً آپ کا ہی خاصہ تھا کیا کوئی اور لیڈر ایسی دعا پبلک کے سامنے کر سکتا ہے
اردو
3
93
192
1.2K
Mian Rizwan
Mian Rizwan@Mian_jee130·
بائکاٹ مہم کو نہ بھولیں ۔۔۔ ترکی سے ہمارے مسلمان بچے یاد دلا رہے ہیں
اردو
0
8
14
98
Mian Rizwan retweetledi
TLP WOMEN'S WING
TLP WOMEN'S WING@Womenwing72·
اخبار میں سیاسی لوگ بیان دیتے ہیں کہ واقعہ کربلا امن اور سلامتی کا درس دیتا ہے۔ Release Saad Rizvi
اردو
1
90
106
623
Mian Rizwan retweetledi
Mian Rizwan
Mian Rizwan@Mian_jee130·
حکمرانوں میں سے سب سے بڑا بدبخت کون ہے..!!
اردو
3
50
115
738
Mian Rizwan
Mian Rizwan@Mian_jee130·
مـنافق کـسی صـورت مـیں راضـی نـہیں ہـوتا ہـماری ڈیـوٹی یـہ نـہیں کـہ ہـم مـخلوق کـو راضـی کـریں
اردو
0
43
86
533
Mian Rizwan
Mian Rizwan@Mian_jee130·
منگتوں پہ کرم یا گنجِ شکر آباد رہے تیرا پاکپتن...💝💯
اردو
0
12
24
176
Mian Rizwan
Mian Rizwan@Mian_jee130·
سیدی یارسول اللہﷺ کرم فرما دیجئے سانحہ مریدکے کو 8 ماہ مکمل ہو گئے🥹💔
اردو
0
1
1
24