idrees khan durrani

267.2K posts

idrees khan durrani banner
idrees khan durrani

idrees khan durrani

@Midreesdurrani

#politicalworker #pmln #leaderNawazsharif #humble #dieheartloverNawazsharif

pakistan Katılım Şubat 2012
822 Takip Edilen1.5K Takipçiler
idrees khan durrani retweetledi
Abdul Qayyum Siddiqui
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports·
سپریم کورٹ نے چھوٹو گینگ کو چھ بار سزائے موت دینے کا فیصلہ برقرار رکھا
اردو
2
22
111
1.7K
idrees khan durrani retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
وہ پہلوان جس کی ذاتی قابلیت یہ کہ جب پوری دنیا کی نظر پاکستان پر تھی جو وزیر اعظم کا ٹویٹر ہینڈل چلاتا جس سے وہ ڈرافٹ والی ٹویٹ سے ڈرافٹ لفظ لکھا نہی ہٹا سکا اور پوری دنیا میں شہباز شریف اور پاکستان کا تماشہ لگوا لیا وہ اپنی ٹیموں کو ہدایات دے رہا کہ مجھے گالیاں دے جتنی توجہ مجھ پر دے رہے اتنی توجہ اپنے کام پر دیتے تو ہر موقع پر شہباز شریف اور جماعت کے لئے شرمندگی نا بنواتے
RAShahzaddk tweet media
اردو
4
25
105
3.3K
idrees khan durrani retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
زندہ باد محسن نقوی۔۔۔۔۔ امیر پر وہی قانون لاگو ہونا چاہیئے جو غریب پر ہوتا ہے۔۔۔ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ہے، ججز، سیاستدان، بیوروکریٹس، بینکرز سب ملوث ہیں، 21 سال تک ٹھیکیدار ان سب کو پیسہ کھلاتا رہا، کارروائی صرف اپارٹمنٹس واپس لینے تک محدود نہیں رہنی چاہیئے بلکہ ان سب کیخلاف کارروائی ہونی چاہیئے۔۔۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا دبنگ مئوقف
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
28
152
477
7.2K
idrees khan durrani retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
بظاہر لگ رہا ہے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان نہیں،مشرق وسطیٰ کے جن ممالک کا جنگ میں نقصان ہوا ہے وہ اب ہر صورت تیل سے ہی پورا کرینگے۔کیونکہ یہی نقصان پورا کرنے کا واحد آپشن ہے۔
اردو
7
5
85
2.3K
idrees khan durrani retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
مجھے زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایک ڈی ایس پی کو سعد ریاض سے پرسنل ایشوز تھے ۔ جس کو سیٹل کرنے کیلئے اس نے سعد کو اٹھوالیا اور پھر جب سوشل میڈیا پر شور ہوا تو سعد پر جعلی مقدمہ ڈال دیا گیا۔ اس کیس کو سی ٹی ڈی پہلی پیشی پر ہی ہار جائے گی لیکن سی ٹی ڈی کو ماورائے آئین اور قانون اقدام پر قانون کے کٹہرے میں لانا ضرور ہوچکا ہے سعد محب وطن ہے ریاست کیساتھ کھڑا رہا ہے دوسری طرف آغا سرور جیسے پی ٹی آئی ورکر ہیں جو دن رات اسی ریاست کو لتاڑتے ہیں لیکن کوئی کچھ نہیں کرتا۔ اگر ریاست سعد جیسے لوگوں کیساتھ یہ سلوک کرے گی تو پھر پاکستان کا سوشل میڈیا آغا سرور جیسے انپڑھ ہی چلائیں گے۔
Adv Sahiba Rana tweet mediaAdv Sahiba Rana tweet media
اردو
17
209
507
24.8K
idrees khan durrani retweetledi
idrees khan durrani retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
میرے نمائندے ایران سے بہت مثبت بات چیت کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ اس بات چیت سے ایران سمیت سب کی بہتری ہو گی۔ اس بات چیت میں خلل ڈالنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ (صدر ٹرمپ)
اردو
4
28
138
1.7K
idrees khan durrani retweetledi
Sheri.
Sheri.@CallMeSheri1_·
Sufiyan Muqeem dedicated his POTT award to Abdul Qadeer Khan.
Sheri. tweet media
हिन्दी
15
81
1.4K
19.4K
idrees khan durrani retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
پاکستان میں رات گئے ٹرمپ نے اعلان کر دیا کہ آج صبح سے امریکی فوج آبنائے ہرمز کو کسی بھی حال میں کھولے گی اور آبنائے ہرمز میں پھنسے ہوئے تمام جہازوں کو نکالا جائے گا، یہ فیصلہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ دوسری طرف ایران نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھولنے کی کوشش جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور ہوگی اور پھر معاملہ ہاتھ سے نکل جائے گا۔
اردو
2
31
173
15.1K
idrees khan durrani retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
رانا صاحب اگر کوئی ایک شخص بھی میرا ساتھ نہ دے تو اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پھر بھی یہی بات کروں گا۔ ان شاءاللہ۔ میری کسی بات کی کوئی حیثیت نہیں اگر وہ اسلام کی تعلیمات کے منافی ہے۔ اور جو بات اسلام کی ہے میرے لیے وہ اٹل ہے چاہیے دنیا جو مرضی کہے۔
اردو
0
282
1.4K
38.4K
idrees khan durrani retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
سارے جلدی سے یوتھیوں کو مبارکباد دیں یوتھیوں اور عمران کے بیٹوں کی مما جمائمہ نے Cameron O'Reilly سے شادی کا اعلان کر دیا ہے منگنی ہو گئ جلد شادی ہے خبر کے مطابق دونوں بارہ مہینے سے ساتھ ڈیٹنگ کر رہے تھے اب قاسم اور سلمان کے دو ابو ہوں گے اور وہ اپنے گورے ابو کے رہیں گے جبکہ ٹیریان اس شادی میں جھنگے میں دوسرا ابو پا لے گی
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
134
389
1K
43.5K
idrees khan durrani retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
پاکستان زندہ باد کا نعرہ نہیں لگاؤں گا ناظرین 9 مئی کے حملوں کا اصل ماسٹر مائینڈ پاکستان کی اپنے گواہنڈیوں کے ساتھ جنگوں میں کھل کر پاکستان کی مخالفت کرنے والا اور امریکہ ایران جنگ دوران مجوسیت کا پرچار کرنے والے صدیق جان کا پاؤا بہت تگڑا ہے
اردو
42
695
1.5K
17.3K
idrees khan durrani retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ کس قسم کی جاھل عورتیں ھیں ایک قیدی کو ہزار دن ہو گٸۓ قید میں۔ اور ان کے بہنیں خوشی میں کیک کاٹ رہی ہیں۔ ہم نے سنا تھا۔ بھاٸی دھوکہ دیتے ہیں لیکن بہنیں کبھی نہیں۔ بہنیں کیک کاٹ رہی اخے شکر اے اندر اے
اردو
86
331
904
39.5K
idrees khan durrani retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ایل این جی سے متعلق مسلم لیگ نواز دور حکومت کی بہترین ڈیل اور عمران خان دور حکومت کی بڑی چوری۔
اردو
13
467
865
13.4K
idrees khan durrani retweetledi
سہیل احمد(عزیزی)
پلیز جانو جاتے ہوئے تھوڑا صدقہ خیرات دے جاو مجھے فقط تمھارا مران۔
سہیل احمد(عزیزی) tweet media
اردو
14
56
206
1.4K
idrees khan durrani retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ائر انڈیا نے جولائی تک اپنی انٹرنیشل فلائٹ تیل کی قلت کی وجہ سے کینسل کر دی ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
2
20
114
2.7K
idrees khan durrani retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
آبنائے ہرمز کی بندش سے گوادر پورٹ فل فنگشنل ہو گئی ہے،کئی ممالک کے کارگو جہاز گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہورہے۔
اردو
2
31
217
1.4K
idrees khan durrani retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
"امارات"میں مقامی زرائع کے حوالے سے خبریں آ رہی ہیں کہ امارات میں"جنگ"کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے ساتھ ایک بڑی معنی خیز بات کی ہے شاید وہ"امارات"کے لیے ہے کہ ہماری ایران سے بڑی مثبت بات چیت چل رہی ہے اور اس میں خلل ڈالنے والوں سے"سختی"سے نمٹا جائے گا۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
9
93
569
33.9K
idrees khan durrani retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
امریکہ نے آبنائے ہرمز کھولنے کے ساتھ ایرانی جہاز اور عملے کے 22 ارکان پاکستان کے حوالے کر کے بڑے CBMs کر دئیے۔ اب۔۔۔ایرانی CBMs کی باری ہے، اپنی طرف سے آبنائے ہرمز کھولے تاکہ پاکستان کو مزید موقعہ ملے کہ مستقل امن قائم کروا سکے۔ امید ہے ایران۔۔۔ اسرائیل اور امارات کے منصوبوں کو اپنی دانشمندانہ سفارت کاری سے پورا ہونے سے روکے گا۔ جو مزاکرات کو کامیاب ہوتے نہیں دیکھنا چاہتے۔
اردو
5
79
379
8K