Sabitlenmiş Tweet
سوہنی
131.8K posts

سوہنی
@MilliShah_
THANKS TO ALLAH FOR EVERYTHING.
Makkah Al Mukarrama, Kingdom o Katılım Ağustos 2019
152 Takip Edilen3K Takipçiler
سوہنی retweetledi
سوہنی retweetledi

ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا
وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء
#Poetry_Planet
اردو
سوہنی retweetledi

تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور
ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ
#Poetry_Planet
اردو
سوہنی retweetledi

#Poetry_Planet The best and most beautiful things in the world cannot be seen or even touched they must be felt with the heart.
English
سوہنی retweetledi
سوہنی retweetledi

سبھی امیروں کے تاج خطرے میں آگئے تھے
کچھ ایسے سکے ہمافے کاسے میں اگئے تھے
#Poetry_Planet
اردو
سوہنی retweetledi

اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
#Poetry_Planet
اردو
سوہنی retweetledi

جب تم پل صراط پر پہلا قدم رکھ رہے ہوگے
آپ صلی اللہ علیہ و سلم تمہارے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہوئے کہیں گے" یا رب سلم، یا رب سلم"
(مسنداحمد،ج9،ص415،حدیث:24847)
صلی الله عليہ وآلہ وسلم
#Poetry_Planet
اردو
سوہنی retweetledi

کچھ باتیں ان کہی رہنے دو
کچھ باتیں ان سنی رہنے دو
سب باتیں دل کی کہ دیں اگر،
پھر باقی کیا رہ جائگا
سب باتیں اس کی سن لیں اگر،
پھر باقی کیا رہ جائگا
اک اوجھل بے کلئ رہنے دو
اک رنگیں ان بنی دنیا پر
اک کھڑکی ان کھلی رہنے دو
[منیر نیازی]
#Poetry_planet
اردو
سوہنی retweetledi

وہ پھول جو مرے دامن سے ہو گئے منسوب،
خدا کرے انہیں بازار کی ہوا نہ لگے۔۔۔!!!
#Poetry_planet
اردو
سوہنی retweetledi

"Mohabbaten jab shumaar karna to saazishen bhi shumaar karna
jo mere hisse mein aai hain wo aziyyatein bhi shumaar karna"
#Poetry_Planet
हिन्दी
سوہنی retweetledi

نہ ہِجر مِلا اور نہ ہی وِصال مِلا
ہاۓ نصیبا تو بھی کیا کمال مِلا
بدنصیبی کے ہم قائل نہیں مگر ہمیں
عروج کو جانے سے پہلے ہی زوال مِلا
میں ترستا ہی رہا خوداعتراف کر کے
اُن سےنہ کبھی جواب مِلا نہ سوال مِلا
#poetry_planet
اردو
سوہنی retweetledi

جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو،
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے۔۔۔!!!
#Poetry_planet
اردو
سوہنی retweetledi
سوہنی retweetledi

تم آنکھ موند کے پی جاؤ زندگی قیصرؔ،
کہ ایک گھونٹ میں ممکن ہے بد مزہ نہ لگے۔۔۔!
#Poetry_Planet
اردو
سوہنی retweetledi

تو اس طرح سے مرے ساتھ بے وفائی کر،
کہ تیرے بعد مجھے کوئی بے وفا نہ لگے۔۔۔!!!
#Poetry_planet
اردو
سوہنی retweetledi

تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ مجھے،
تمہیں بھلانے میں شاید مجھے زمانہ لگے۔۔۔!!!
#poetry_planet
اردو
سوہنی retweetledi

چراغِ راہ بُجھا کیا ، کہ رہنما بھی گیا
ہَوا کے ساتھ مسافر کا نقشِ پا بھی گیا
#Poetry_Planet
اردو
سوہنی retweetledi

کبھی تمہاری طلب بے قرار رکھتی تھی
اور اب تو ذکر تمہارا عجیب لگتا ہے
🌸
اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میں
دل کو بہت ملال تجھے دیکھ کر ہوا
نوشی گیلانی
#Poetry_Planet
اردو
سوہنی retweetledi

نہ جانے کیا ہے کسی کی اداس آنکھوں میں،
وہ منہ چھپا کے بھی جائے تو بے وفا نہ لگے۔۔۔!!!
#Poetry_planet
اردو
