Mimi Warraich✌🏻🍫

33.7K posts

Mimi Warraich✌🏻🍫 banner
Mimi Warraich✌🏻🍫

Mimi Warraich✌🏻🍫

@Mimiwarraich05

🔪❌ No DM ایاک نعبد وایاک نستعین ✨💓IMRAN KHAN

Moon🫢 Katılım Mayıs 2019
212 Takip Edilen1.3K Takipçiler
Huda
Huda@Hudaa_1122·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور Ayat No 51 ترجمہ مومنوں کی بات تو یہ ہوتی ہے کہ جب انہیں اللّٰه اور اس کے رسولﷺ کی طرف بلایا جاتا ہے تاکہ رسولﷺ ان کے درمیان فیصلہ فرمائیں 1 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Huda tweet media
اردو
162
76
405
1.9K
Nad!a's_poetry✍🏻
Nad!a's_poetry✍🏻@NadiaMarwat·
#درود_سلام اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 صبح بخیر زندگی❤️ #درودوسلام_کی_فضیلت #خاتم_النبیین_محمدﷺ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم📿 Good Morning🌄 یا اللّٰہ میری امی جان کو مکمل شفا تندرستی صحتیابی والی لمبی زندگی عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین🙏🏻🥺🤲🏻💔 Happy Sunday
Nad!a's_poetry✍🏻 tweet media
اردو
93
29
146
812
Mimi Warraich✌🏻🍫
Mimi Warraich✌🏻🍫@Mimiwarraich05·
کبھی کبھی دل بہت چاہتا ہے کہ ہم بھی شکوہ کریں، شکایت کریں مگر پھر دل کے کسی کونے سے ایک آواز آتی ہے چھوڑ دو,معاف کر دو ، اللہ پاک دیکھ رہا ہے۔۔۔ معاف کر دینا مشکل ضرور ہوتا ہے۔۔ مگر یہی وہ عمل ہے جو انسان کو اللہ پاک کے قریب کر دیتا ہے۔۔۔💯✨🌸
اردو
8
6
27
296
🦋Wa$i...⚘
🦋Wa$i...⚘@WasifAdeel4·
🌹♥️ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُوﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ♥️🌹 اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين...           #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
🦋Wa$i...⚘ tweet media
العربية
68
27
91
548
Shehzadi Warraich🍫🦋
اسلام علیکم ورحتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ❤️✨
Shehzadi Warraich🍫🦋 tweet media
اردو
88
18
124
840
M I R
M I R@fawadmir3·
ہر کوئی آپ کے گھر کا دروازہ جاننے کا اہل نہیں ہوتا، کچھ تعلقات دفتر، کالج یا بازار تک ہی رہنے دیں۔ ہر واقفیت دوستی نہیں ہوتی
اردو
44
10
119
1.7K
❦ اٹــس آنـی علی ❦
جو گزر گیا وہ تجربہ تھا جو پاس ہے وہ غنیمت ہے اور جو ملے گا وہ اللّٰه کی رحمت ان شاءاللّٰه 💙 #مارننگ #سنڈے
اردو
12
16
41
385
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌅 🍂💞 بہت مختصر سی زندگی ہے اسے بے حس اور مطلبی لوگوں کے لئے ضائع نہ کریں ہر دن کو ایک نئے موقع کے طور پر دیکھو ۔ جو کل نہیں کر سکے، آج بہتر طریقے سےکرنے کی کوشش کریں۔ لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ کیونکہ اچھا اخلاق ہمیشہ لوٹ کر آتا ہے ۔ اور سب سے اہم بات اپنے وقت کی قدر کری یہی ہماری سب سے قیمتی دولت ہے ۔ اللہ ہمیں انسان بننے کی ہمت اور توفیق دے آمین ثمہ آمین 🤲
Irum Chauhdry tweet media
اردو
67
25
97
582
𝙈𝙚𝙢𝙤𝙣𝙖𝙝 𝙒𝙖𝙧𝙖𝙞𝙘𝙝
Among all the rewards of iḥsān, there is one beyond comprehension the privilege of seeing Allah in Jannah: "لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَىٰ وَزِيَادَةٌ" “For those who do good is the best reward and more.”♥️ Āsslamo'ālaikum ! Morning 🌞
𝙈𝙚𝙢𝙤𝙣𝙖𝙝 𝙒𝙖𝙧𝙖𝙞𝙘𝙝 tweet media
Română
115
44
179
1.9K
Nad!a's_poetry✍🏻
Nad!a's_poetry✍🏻@NadiaMarwat·
اللّہ مجھے سکون دے آمین 😭 اللّٰہ مجھے خوشیاں دے آمین 💔 اللّٰہ میری پریشانی ختم کر آمین 🥹 اللّٰہ میری آزمائشوں کوختم کر آمین 🙏🏻
Nad!a's_poetry✍🏻 tweet media
اردو
51
15
133
1.5K
🖤ملک شـــzainـــاہ
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اےالله جو بات ہم چھپاتے اورجو ظاہرکرتے ہیں توسب جانتا ہے۔ زمین وآسمان کی کوئی چیز آپ سے پوشیدہ نہیں۔ پھر ہمارا ظاہر و باطن کیسے مخفی رہ سکتا ہے "يا الله حساب کتاب کےدن تو سب سے بہتر فیصلہ کرنے والاھے بے شک Good Morning ❣️ عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا: جبرائیل علیہ السلام مجھے پڑوسی کے حق میں مسلسل وصیت (نصیحت) کرتے رہے، یہاں تک کہ مجھے گمان ہونے لگا کہ شاید وہ پڑوسی کو وراثت میں حصہ دار بنا دیں گے" (بخاری 6014) #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور Ayat No 51 ترجمہ مومنوں کی بات تو یہ ہوتی ہے کہ جب انہیں اللّٰه اور اس کے رسولﷺ کی طرف بلایا جاتا ہے تاکہ رسولﷺ ان کے درمیان فیصلہ فرمائیں 1 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Surat No 24 سورة النور Ayat No 51 بقیہ ترجمہ تو وہ یہ کہتے ہیں کہ : ہم نے (حکم ) سن لیا اور مان لیا اور ایسے ہی لوگ ہیں جو فلاح پانے والے ہیں۔ 2 صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
🖤ملک شـــzainـــاہ tweet media
اردو
74
34
105
564
𝕜𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕒 𝕊𝕒𝕗𝕕𝕒𝕣 𝕜𝕙𝕒𝕟
السلام وعلیکم ، شام بخیر ، حضرت محمد ﷺ کا ارشاد مبارک ہے، جو شخص کسی نماز کو بھول جائے یا اس کے وقت سو جائے، تو جب اسے یاد آئے وہ اسے ادا کر لے، اس کے سوا اس کا کوئی کفارہ نہیں، اللہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین #اردو_زبان
𝕜𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕒 𝕊𝕒𝕗𝕕𝕒𝕣 𝕜𝕙𝕒𝕟 tweet media
اردو
30
15
50
423
زاہد گجر
زاہد گجر@dokota188·
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اےالله جو بات ہم چھپاتے اورجو ظاہرکرتے ہیں توسب جانتا ہے۔ زمین وآسمان کی کوئی چیز آپ سے پوشیدہ نہیں۔ پھر ہمارا ظاہر و باطن کیسے مخفی رہ سکتا ہے "يا الله حساب کتاب کےدن تو سب سے بہتر فیصلہ کرنے والاھے
اردو
136
57
152
1.1K
Mimi Warraich✌🏻🍫
Mimi Warraich✌🏻🍫@Mimiwarraich05·
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸✨❤️
Mimi Warraich✌🏻🍫 tweet media
اردو
23
18
297
1.1K
Mimi Warraich✌🏻🍫 retweetledi
Mariam Warraich PTI💝✌🏻
آج چھٹی کے بعد میرا کچن میں پہلا دن تھا ۔۔۔ مجھے نا چاہتے ہوئے بھی کھانا بنانا پڑا ۔۔۔ 🥲🥲
اردو
22
4
46
474
Mimi Warraich✌🏻🍫 retweetledi
Mariam Warraich PTI💝✌🏻
جب سے خان صاحب اڈیالہ جیل میں قید ہیں پی ٹی آئی قیادت کی تقریریں اورخان کی رہائی کے لیے نعرے بازی خان کےلیے جان بھی قربان ہے خان ہیں تو ہم ہے ورنہ ہم بھی نہیں خان کےعشق میں مارے جائیں گے خان ہماری ریڈ لائن ہے خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہیں اس کا اُس کی وہ یہ میں ہم ہمارے
اردو
12
6
31
265
Mimi Warraich✌🏻🍫 retweetledi
Mariam Warraich PTI💝✌🏻
رات کے اس ٹائم میں تو coffee انجوائے کررہی ہوں ۔۔۔🙂😋🤌🏻
Mariam Warraich PTI💝✌🏻 tweet media
اردو
30
8
65
611