Raja Mushtaq Minhas

17.1K posts

Raja Mushtaq Minhas banner
Raja Mushtaq Minhas

Raja Mushtaq Minhas

@Minhas1910

دلوں کا وزیراعظم نواز شریف ووٹ کو عزت دو

Bagh Azad kashmir Katılım Şubat 2022
4K Takip Edilen6.2K Takipçiler
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
This New Year feels different in Punjab. Progress is visible on the ground, with people stepping out to celebrate alongside the government. Alhamdolillah, there is a renewed sense of unity, hope, and joy in the air. Hats off to the people of Punjab who have chosen progress, peace, and harmony over hatred, chaos and destruction. A very happy and blessed new year to all.
English
381
1.7K
4.8K
75.1K
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
New Year celebrations Gujranwala 💚
English
209
885
2.9K
30.5K
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
New year celebrations in Multan 💚
English
190
893
2.3K
26.1K
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
ریلوے سٹیشن، مصری شاہ کا علاقہ اس قدر خوبصورت بنایا جا رہا ہے کہ فیمیلیز کے ساتھ لوگ یہاں آیا کریں گے۔ ناصر باغ کے نیچے پارکنگ جیسے سینکڑوں نئے منصوبے پنجاب کیلئے نعمت سے کم نہیں
اردو
35
332
1.6K
29.2K
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
شالا وسدا رہوے پنجاب 💚 نواں سال مبارک 🫶🏻
اردو
574
2.6K
8K
115.6K
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
استحکام پاکستان اوورسیز فورم اسپین کے زیرِ اہتمام *قائدِ اعظم و دفاع قائد سیمینار کا انعقاد* بارسلونا: استحکام پاکستان اوورسیز فورم اسپین کے زیرِ اہتمام بارسلونا سینٹر میں قائدِ اعظم اور دفاع فائد کے حوالے سے ایک پروقار سیمینار جوش و جذبے کے ساتھ منعقد ہوا۔ سیمینار کی صدارت فورم کے بانی و صدر شہزادہ عثمان طاہر نے کی، جس میں اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر قائد اعظم محمد علی جناح کی ولادت کی خوشی میں کیک کٹنگ کی گئ اور انتہائی جوش و خروش سے پاکستان زندہ باد، قائدِ اعظم زندہ باد، پاک فوج زندہ باد اور آئی ایس آئی زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔ ⁦@OfficialDGISPR⁩ ⁦@Markhor_101⁩ ⁦@IpofOverse92 @usmanlucky872
اردو
6
36
47
589
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
کے پی کے کے نمائندے صحافیوں کے سوالات سے نہیں گھبرا رہے، بلکہ پنجاب کی ترقی اور نون لیگ کی گورننس دیکھ کر بھاگ رہے ہیں۔ یہ تو وفاق کے بعد اب پنجاب پر حملہ کرنے آئے تھے، مگر جیسے ہی انہیں پتا چلا کہ صحافی سوال کر رہے ہیں اور کے پی کے میں تحریکِ انصاف کی دس سالہ بدترین کارکردگی، بدانتظامی، کرپشن اور نااہلی کا حساب مانگا جائے گا، تو یہ پنجاب اسمبلی کے گملے توڑ کر ہی بھاگ نکلے۔
اردو
1
12
14
121
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نا کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں تو اس میں کوئی سچائی نہیں۔ اگلے ۵ سال وہ نا صرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق و پنجاب میں اپنی حکومتوں کی سرپرستی کریں گے انشاءاللّہ۔ نوازشریف کی تینوں حکومتوں میں عوام نے واضح اکثریت دی تھی اور یہ بات وہ انتخابی تقاریر میں میں واضح کر چکے ہیں کہ وہ کسی مخلوط حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔ جو لوگ نواز شریف کے مزاج سے وقف ہیں انھیں نواز شریف کے اصولی موقف کا پتہ ہے۔ شہباز شریف اور میں ان کے سپاہی ہیں، انکے حکم کے پابند ہیں اور ان کی سربراہی اور نگرانی میں کام کریں گے- اللّہ ہمیں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🇵🇰
اردو
9.1K
5.7K
17.1K
1.6M
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
#ایبٹ_آباد_میں_امید_سحر الحمدللہ مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم بھر پور جوش و جذبہ کیساتھ جاری ہے اسی سلسلہ میں منعقد جلسہ عام سے خطاب کرنے امید سحر آج ایبٹ آباد پہنچ رہی ہیں جہاں وہ عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گی انشاءاللہ آج ایبٹ آباد 8 فروری کا فیصلہ سنائے گا
Atif Rauf tweet media
اردو
41
211
299
4.2K
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
ترقی کا منشور مسلم لیگ ن کا منشور
Rashid Nasrullah tweet media
فارسی
306
196
1.2K
27.7K
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
اپنے قائد کی الیکشن مہم NA130 ۔ انشااللہ تاریخی لیڈ سے کامیابی ہو گی
اردو
19
200
1.2K
17.8K
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
اپنے قائد کے حلقے میں انتخابی مہم
اردو
43
165
1.2K
16.1K
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
زندہ باد حافظ آباد
Rashid Nasrullah tweet media
اردو
175
296
2.5K
34.3K
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
Mushtaq Ahmed Minhas
Mushtaq Ahmed Minhas@mushtaqminhas·
پاکستان کے محنت کشوں کی ایک ہی آواز مسلم لیگ نواز شنکیاری شیر کا
اردو
5
14
59
2.1K
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
Mushtaq Ahmed Minhas
Mushtaq Ahmed Minhas@mushtaqminhas·
رائے ونڈ سابق وزیراعلی اعلیٰ جی بی حافظ حفیظ الرحمان قائد نواز شریف کو وہ تاریخی ویڈیو کلپ دکھا رہے ہیں جب جنوری 99 کو وہ سیاچن گلیشئیر اترے تھے
Mushtaq Ahmed Minhas tweet media
اردو
5
30
232
6.6K
Raja Mushtaq Minhas retweetledi
Mushtaq Ahmed Minhas
Mushtaq Ahmed Minhas@mushtaqminhas·
سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ ساز ہے اللہ کے فضل و کرم سے قائد پاکستان محمد نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنیں گےسپریم کورٹ نے آئین و قانون کی بالادستی قائم کی ہے قائد نواز شریف کو اللہ پاک نے سرخرو کیا ہے ،آج مسلم لیگ ن کا ہر کارکن خوشی سے نہال ہے اللہ پاک پاکستان کو سلامت رکھے
اردو
2
21
106
3.7K