𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕

8.1K posts

𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕 banner
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕

𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕

@MirFarri

Loading....پاکستانی عورت ، محبت نہیں ، قبضہ کرتی ہے ۔ 🤪

Punjab, Pakistan🏡 Katılım Kasım 2019
19 Takip Edilen491 Takipçiler
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
فُرقت ھے جان لیوا تو قُربت ھے جاں تراش ہجر و وِصال ھوتے ہیں یکساں کبھی کبھی!!!!
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕 tweet media
اردو
0
1
4
69
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
جب کوئی کہے کہ میں بزی ہوں تو اس بات کو مان لیا کرو۔ وہ واقعی بزی ہوتا ہے۔ دوسری جگہ پر۔😉
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕 tweet media
اردو
0
0
1
15
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
تحقیق سے ثابت ہوا ہے میاں بیوی ایک ہی حال میں خوش رہ سکتے ہیں،😉😋اور وہ ہے.... شادی ھال😂😂😂
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕 tweet media
اردو
0
0
1
20
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
"اپريل فُول" سوچ رہی ہوں موقع اچھا ہے! حالِ دِل بَياں كر دوں اِقرار ہُوا۔۔۔۔ تو کیا کہنے ِاِنكار ہُوا تو۔۔۔۔ "اپريل فُول"🤷‍♀️
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕 tweet media
اردو
0
0
1
26
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
انسان کے لالچ کا پیالہ کبھی نہیں بھرتا، کیونکہ ناشکری کے سوراخ اسے ہمیشہ خالی رکھتے ہیں۔۔۔
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕 tweet media
اردو
0
0
1
21
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
نہ جانے اب وہ مجھے کیا جواب دیتے ہیں سُنا تو دی هے انہیں ، داستاں "سُنانے کو" پیر نصیرالدین نصیر
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕 tweet media
اردو
0
0
1
18
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
وہ پوچھنا یہ تھا کہ شیطان تو قید ہے پھر مجھے افطاری پر بلانے سے آپکو کون روک رہا ہے ایسے کب تک چلے گا?🥰
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕 tweet media
اردو
0
0
1
24
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
تیرے بغیر میرے دل میں ہے سنّاٹا تو ہی میری چائے تو ہی میرا پراٹھا 😋😍🩷
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕 tweet media
اردو
0
0
1
24
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
اب بھی آ جاتا ہے، میرے خیالوں میں وہ آج بھی لگتی ہے حاضری، اس غیر حاضر کی
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕 tweet media
اردو
0
0
1
30
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
میری تدفین میں لوگوں کو کئی سَال لگے موت میری مرے والد کے جَنازے پہ ہُوئی. (شعیب کیانی)
اردو
0
0
1
22
Faran Warraich
Faran Warraich@FaranWarraich·
لوگ مصنوعی ذہانت سے جذبات پر مشورے لیتے ہیں..!! کچھ تو وہ مشورے مان بھی جاتے ہیں. مصنوعی ذہانت بول سکتی ہے پر خاموشی کی لطافت پوشیدہ زخم دل کا مقام اور معصوم خواب دیکھنے سے عاری ہے. انسانی ذہانت عقل کے ساتھ تخیل رحمت راز اور روح سے جنم لیتی ہے. جہاں کسی الگورتھم کی رسائی نہیں.
اردو
3
8
63
1.9K
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
اسی یاری یاری کر دے ____رٸے او وقت گُزاری کر دے____ رٸے اسی جان تُوں ودّھ کے پیار کیتا او دُنیاداری کر دے _______ رٸے
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕 tweet media
اردو
0
0
1
34
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
اگر آپ کو احساس ہو کے اگلا بندہ آپ کا انتظار کر رہا ہے تو اس کے انتظار کو انتظار نہیں کرواتے کیوں کے ایک بار انتظار بے حسی کی بکل مارلے. تو منہ کی کھانی پڑتی ہے ۔
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕 tweet media
اردو
0
0
0
28