Mir Muhammad retweetlediMir Muhammad@Mirpak5·9h“انسان کی تباہی تین چیزوں میں ہے ؛ تکبُّر ، حرص اور حسد ۔” امام حسن (رض)Çevir اردو1291542.3K4
Mir Muhammad@Mirpak5·1hوہ مُجھ سے لا تعلقی کی اِنتہا پر ہے مگر ، دِل ہے کہ ؛ اُس سے رابطے کو مرا جا رہا ہے! -Çevir اردو00122
Mir Muhammad@Mirpak5·1h“انسان کی خواہشات اپنی مرضی سے اُٹھایا ہوا بوجھ ہیں!! ہماری زیادہ تر خواہشات واقعی میں ہماری نہیں ہوتیں ہم بس دوسرے لوگوں کو دیکھ کر اپنی خواہشات بنا لیتے ہیں۔”Çevir اردو00122
Mir Muhammad@Mirpak5·1h“ٹھیک ہوں” کِسی کو بھی کہا جاہ سکتا ہے۔ لیکن “پریشان ہوں” کہنے کے لئیے خاص دوست چاہئیے۔۔Çevir اردو00114
Mir Muhammad@Mirpak5·1hزندگی اگر سادگی سے گزاری جائے تو بہت هلکی پهلکی ہے. بوجھ تو سارا خواهشات کا ہے…Çevir اردو0018
Mir Muhammad@Mirpak5·1hاچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں اب میں اکثر میں نہیں رہتا تُم ہو جاتا ہوں۔۔Çevir اردو00112
Mir Muhammad@Mirpak5·1h“ہارنا ناکامی نہیں؛ ہار کی وجوہات کو نا سمجھنا مستقل ناکامی ہے۔۔ “Çevir اردو00110
Mir Muhammad@Mirpak5·1hاکثر والدین اپنے بچوں کے ساتھ عید کی شاپنگ میں اپنی ذات کیلئے کپڑے خریدنابھول جاتے ہیں۔Çevir اردو00141
Mir Muhammad@Mirpak5·1hشوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کریں اب آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہیں ہمÇevir اردو00110