Mirza9@ sab💕

5.6K posts

Mirza9@ sab💕 banner
Mirza9@ sab💕

Mirza9@ sab💕

@Mirza917

میں اپنے دُکھ کہاں بانٹتا پھروں محسنؔ میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہوں

Islamabad, Pakistan.. Dubai. Katılım Ocak 2020
113 Takip Edilen172 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mirza9@ sab💕
Mirza9@ sab💕@Mirza917·
الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں دل جیت بھی لیتے ہیں اور دل چیر بھی دیتے ہیں
اردو
3
3
22
0
Mirza9@ sab💕
Mirza9@ sab💕@Mirza917·
اک اور شخص چھوڑ کر چلا گیا تو کیا ہوا ہمارے ساتھ یہ کونسا پہلی مرتبہ ہوا #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
4
5
0
Mirza9@ sab💕
Mirza9@ sab💕@Mirza917·
جو بدل جائےوہ یار کیسا جو چھوٹ جائے وہ یار کیسا لوگ مجھے کہتے ہیں مجھے پیار پھر سے ہو جائے گا لیکن جو پیار پھر سے ہو جائے وه پیار کیس #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
6
5
0
Mirza9@ sab💕
Mirza9@ sab💕@Mirza917·
میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی مُحبت ہے تم سے #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
4
2
0
Mirza9@ sab💕
Mirza9@ sab💕@Mirza917·
اُس نے دنیا میں کچھ نہیں دیکھا جس نے دیکھی نہیں تری آنکھیں شہظل خان #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
3
1
0
FARI Noor تبسّم
FARI Noor تبسّم@66Spruce·
سب کی آنکھوں سے حل نہیں ہوتا کیا معمہ ہے اس کی آنکھوں میں حسن آدھا ہے مسکراہٹ میں اور پورا ہے اس کی آنکھوں میں ❤️❤️ #اپنی_زبان_اردو
اردو
3
9
12
0
Zaha…
Zaha…@leolion41·
کیوں مچلتا ہے من نہ تم جانو نہ ہم🎶
اردو
9
2
30
0
Mirza9@ sab💕
Mirza9@ sab💕@Mirza917·
اُس نے پوچھا عشق کیا ہے ؟ میں نے کہا تیری یاد ! اُس نے کہا یاد کیا ہے ؟ میں نے کہا تیرا انتظار ! اُس نے پوچھا انتظار کیا ہے ؟ میں نے کہا میری ذندگی ! پھر اُس نے پوچھا ؟ زندگی کیا ہے ؟ میں نے کہا تیرا عشق ! #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
3
3
0
Kanwal Sahar 0fficial/ कँवल सहर
قطرہ قطرہ حلق کو تر کرتی ہے تیری محبت رگ رگ میں سفر کرتی ہے کنول سحر #اپنی_زبان_اردو
اردو
4
6
13
0
Mirza9@ sab💕
Mirza9@ sab💕@Mirza917·
جانے اس شخص کو کیسا یہ ہنر آتا ہے رات ہوتی ہے تو آنکھوں میں اتر آتا ہے میں اسے اپنی دعاؤں سے نکالوں کیسے وه ہر اک سوچ کے رستے پہ نظر آتا ہے #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
3
5
0
Mirza9@ sab💕
Mirza9@ sab💕@Mirza917·
سوچ کر جُدا ہونا ، پھِر _ کہ مِل نہ پائیں گے کیوں کہ اس زمانے میں _مُعجزے نہیں ہوتے چاند سے کہا ہم نے ،__ تُم ہی رات بھر جاگو ہم سے اُس کی یادوں میں رَتجگے نہیں ھوتے #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
2
1
0
Mirza9@ sab💕
Mirza9@ sab💕@Mirza917·
@Zillaabhatti46 زندگی وہ کہانی ہے جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے۔
اردو
1
0
1
0
Mirza9@ sab💕
Mirza9@ sab💕@Mirza917·
وقت بہت بڑے اور گہرے زخم دیتا ہے شاید اسی لیے۔۔۔!!!! گھڑی میں پھول نہیں سوئیاں ہوتی ہیں💔 #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
1
1
0
Mirza9@ sab💕
Mirza9@ sab💕@Mirza917·
جو پتھر کھا کے بھی دیتے تھے دعا اُن کا نام مُحمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
5
3
0
Mirza9@ sab💕
Mirza9@ sab💕@Mirza917·
لوگ برا کہتے ہیں انہیں کہنے دو "وہ سنا نہیں" وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ(بیشک)❤ #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
1
2
0
Mirza9@ sab💕
Mirza9@ sab💕@Mirza917·
خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے لوگ اس کو کمزوری سمجھ لیتے ہیں #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
4
4
0
Mirza9@ sab💕
Mirza9@ sab💕@Mirza917·
شکریہ لاہور ❤❤❤ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
2
1
0
Mirza9@ sab💕
Mirza9@ sab💕@Mirza917·
عجیب خواب تھا حیرت بھرا جس میں، میں نے اپنی روتی ہوئی تصویر کے __,,__ آنسو پونچھے!!!!! #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
4
6
0