Homestic Mishh

11.2K posts

Homestic Mishh banner
Homestic Mishh

Homestic Mishh

@Misharshad1

PTI Supporter😎

Ottawa, Ontario Katılım Ağustos 2018
386 Takip Edilen131 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Homestic Mishh
Homestic Mishh@Misharshad1·
میں ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناطے شہباز شریف کو وزیر اعظم ماننے سے انکار کرتی ہوں ۔ میرا ضمیر کسی چور اور سزا یافتہ شخص کو جوتی کی نوک پہ رکھتا ہے۔ Tweet & Mention! #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
اردو
0
0
0
0
Homestic Mishh retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان اس شدید گرمی میں پسینے سے شرابور، ایک آنکھ گنوا کر سلاخوں کے پیچھے قید تنہائی کی زندگی گزار رہا ہے۔ عمران خان وہ شخص ہے جس نے اپنی ساری زندگی عوامی خدمت میں وقف کر دی۔ وہ شخص آج اپنی قوم کی خاطر سختیاں برداشت کر رہا ہے اور یہ قوم عمران خان کے لئے احتجاج بھی نہیں کر رہی۔ نذر عباس #pakistan @nazarawan38 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
87
3.2K
6.9K
35.4K
Homestic Mishh retweetledi
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
🚨​بین الاقوامی اخبار "The Times" کی رپورٹ: سابق وزیر اعظم عمران خان کی فیملی کا جیل کے باہر دھرنا۔ فیملی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو شدید تنہائی میں رکھ کر ان کے حوصلے توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن وہ ڈٹے ہوئے ہیں۔
Aleema khan tweet mediaAleema khan tweet media
اردو
26
1.8K
4.3K
27.7K
Homestic Mishh retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
آخر کار نعمان اعجاز بھی پھٹ پڑے!!🔥🔥 کسی کو پاکستان کی پرواہ ہی نہیں, ملک میں مہنگائی ہے, بیروزگاری ہے, لوگو کے کاروبار تباہ ہوگئے!! جبکہ جعلی حکومت اپنے چھوٹے چھوٹے گھٹیا فوائد لینے میں مصروف ہے!!
اردو
81
4.6K
12K
97.3K
Homestic Mishh retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
دھماکے کی جگہ کے پاس ہی فلیٹ میں خالد جاوید اپنے خاندان کے ساتھ رہائش پذیر تھے۔ ایک دھماکہ ہوا تو وہ، ان کی بیوی، ۱۳ سالہ بیٹی اور ۸ سالہ معصوم بیٹا—سب پل بھر میں شہید ہو گئے۔ آج اگر محسن نقوی اور ان کا ایک ایس ایچ او اس فیملی کے ٹیکس کے پیسوں کی تنخواہ حلال کر رہے ہوتے تو یہ فیملی بھی عید مناتی۔ لیکن یہاں سیکیورٹی صرف تقریروں اور وی آئی پی پروٹوکولز میں نظر آتی ہے، عام آدمی کا مقدر چند سیکنڈز میں مرحوم اور بعد میں سرکاری پریس ریلیز میں صرف ایک عدد بن کر رہ جانا ہے۔
PTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
104
3.6K
9.7K
137.4K
Homestic Mishh retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
شاہد خٹک نے منصور کی بولتی بند کردی 👏
اردو
15
682
2.5K
34.5K
Homestic Mishh retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨 ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اردو
12
1.3K
2.1K
10.1K
Homestic Mishh retweetledi
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ری ٹیویٹ کیا کریں
اردو
33
8.2K
13.7K
119K
Homestic Mishh retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Barrister Gohar and Sohail Afridi met Mohsin Naqvi. Our family had no knowledge of this meeting and neither was any family member present.
Aleema Khanum tweet media
English
288
4K
10.6K
398.1K
Homestic Mishh retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
شوکت خانم آپ کا بیٹا ہار نہیں مان رہا
اردو
133
2.2K
10.1K
124.9K
Homestic Mishh retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“The whole thing is extremely suspicious and unlawful,” said @Aleema_KhanPK. “We can’t get any information. Maybe they gave him some clotting agent. All we are asking is he be taken to a proper hospital and be examined by a proper specialist.” #ReleaseKhanSaveHisHealth
PTI tweet media
English
10
683
1.3K
11.4K
Homestic Mishh retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
جہالت کا کوئی توڑ نہیں اور نون لیگ کا جہالت میں کوئی مقابلہ ہی نہیں
اردو
47
1.8K
6.3K
51.3K
Homestic Mishh retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
وہاڑی کے ارسطو (مزمل) نے وی لاگ میں کہا 'ایک نیا شایان آیا ہے، جس نے ایسا آرٹیکل لکھا جو چوتھے گریڈ کا بچہ بھی چیٹ جی پی ٹی سے اٹھا کر لکھ سکتا ہے'، آپ نے تو ایک آرٹیکل پڑھا ہے جو آپ کے دماغ میں پھنسا ہوا ہے، میرے 50 سے 60 آرٹیکل ہے، وہ آپ کو توفیق ہو تو پڑھیں مگر اس کیلئے پڑھا لکھا ہونا ضروری ہے، ان کا کوئی ٹریک ریکارڈ نہیں ہے کہ کہاں سے آئے، یہ تو خود پوڈ کاسٹ میں بیٹھ کر کہتے ہیں کہ یہ سکول سے باہر ہی رہتے تھے، وارننگز بھی مل جاتی تھیں، مجھے لگا شاید میں پڑھا لکھا نہیں ہوں، پی ایچ ڈی شاید کچھ نہیں ہوتی، تو ان کی تعلیم چیک کرتے ہیں، یہ جو لوگوں کو درس دیتے ہیں، ان کی کیا کوالفکیشن ہے، مجھے تو کوئی نہیں ملی، ملے تو مجھے بھی بتایے گا، زورین نظامانی کا مزمل کو جواب سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
30
979
3.1K
39K
Homestic Mishh retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
زورین نظامانی نے مزمل کی طبعیت بہت تمیز کے ساتھ ٹھیک کردی۔۔۔
اردو
21
1.1K
4.2K
40.6K
Homestic Mishh retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
Imran Khan must be shifted to Shifa International Hospital with the presence of his personal doctors and family. The arbitrary jail time and solitary confinement must end to avoid irreversible health impacts. #ReleaseKhanSaveHisHealth
English
43
2.1K
3.6K
20.8K
Homestic Mishh retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
رائن گریم نے جعلی ریجیم کا بیانیہ اڑا دیا 🔥 رائن گریم نے دو ٹوک کہہ دیا ہمیں سائیفر, وزیر اعظم ہاؤس والی کاپی نہیں ملی, بلکہ فوج کی طرف سے دی گئی ہے, اگر وزیر اعظم والی کاپی ملتی تو اس پر سٹمپ لگا ہؤا ہوتا!!
اردو
28
4.6K
11.6K
79K