Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰

11.9K posts

Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰 banner
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰

Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰

@Mohsinraza74

Alhumdulillah! I am Muslim & A Pakistani ❤

Pakistan Katılım Haziran 2020
1.6K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰@Mohsinraza74·
ڈی جی صاحب اورآرمی چیف کون سچا کون جھوٹا؟ #عوام_ہے_ریاست
اردو
0
6
11
833
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰
یہ لوگ ابھی تک 78 سال پُرانے سکرپٹ پر چل رہے ہیں۔۔۔ بڑھانا 57 ہی تھا ، لیکن 137 روپے بڑھا کر پھر 80 روپے کم کرکے قوم پر احسان بھی جتا دیا۔
اردو
0
0
0
4
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰
عمران خان نے COVID-19 میں 117 روپے فی بیرل ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف دیا تھا یہ اسٹیبلشمنٹ کے مسلط شدہ لوگ 107 روپے فی بیرل ہونے پر ہی 458 روپے لیٹر پٹرول دے رہے ہیں ۔ صوبائی صدر جنید اکبر
اردو
0
0
0
5
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا لیکن آج 458 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿
اردو
234
5.1K
9.8K
76.3K
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عمران خان کے دور حکومت میں 2 روپے پٹرول مہنگا ہونے پر رضا ربانی سینٹ میں گلہ پھاڑ پھاڑ کر بکواس کرتا تھا جبکہ آج 458 فی لیٹر پٹرول پر مکمل خاموش ہے 🖐🏿
اردو
229
3.8K
7.3K
68.2K
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰
یا اللہ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں عمران خان کو صحت و تندرستی عطا فرما عمران خان کی انکھوں کے نور کو قائم رکھ یا اللہ اپ کو اپنے پیارے حبیب کا واسطہ صدقہ عمران خان کی حفاظت فرما امین ثم امین 🤲
اردو
0
0
0
3
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰
کورونا کی عالمی وبا کے وقت جب پٹرول کی قیمت میں عالمی منڈی میں ریکارڈ اضافہ ہوا تب بھی عمران خان نے عوام کو ریلیف دیا اور پٹرول کی قیمت 150 روپے مقرر کی۔ اُس کے علاوہ بھی وہ روس گیا تاکہ اپنی عوام کو مزید سستا پٹرول دلوا سکیں لیکن اُس کی حکومت کو گرا دیا گیا
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
3
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰
🚨 مزاحمت ہو گی تو کچھ حاصل ہو گا مفاہمت 5 مہینوں میں کچھ نہیں دے سکی عمران خان نے ہماری تربیت ایسی کر رکھی ہے کہ ہمیں پتہ ہے کہ کیا کرنا ہے ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
اردو
0
0
0
5
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰
🚨یہ ہمیں بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں اس لیے انہوں نے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا جو اقدامات یہ کر رہے ہیں میں نے میٹنگ میں کہا کہ میں بطور وزیر اعلیٰ برداشت نہیں کر سکتا تو غریب اور مڈل کلاس کیسے برداشت کرے گا ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
اردو
0
0
0
6
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰
🚨کوئی بھی پالیسی جو پاکستان اور پاکستان کی عوام کے خلاف ہو گی تحریک انصاف اور اس کی حکومت اس پالیسی کا حصہ نہیں ہو گی پاکستان کے 10 کروڑ افراد 45% فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے ہے ان کی ہم بات کرتے رہیں گے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
اردو
0
0
0
2
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰
🚨9اپریل 2022 کو بیرونی سازش کے ذریعے عمران خان کی حکومت گرائی گئی 9 اپریل کو پاکستان میں جمہوریت کا گلا گھونٹا گیا 9 اپریل کو پوری قوم نکلے اور دنیا کو پیغام دے کہ اس حکومت کو ہم تسلیم نہیں کرتے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
اردو
0
0
0
4
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I #SupportGaza
English
12.4K
95K
150.9K
0
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰 retweetledi
ICC
ICC@ICC·
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
English
1.6K
25.5K
68.4K
0
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
My Eid Message
English
1.5K
13.7K
36.1K
0
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Eid Mubarak to Pakistanis both here and abroad. InshaAllah, next Eid we will be on the road to Haqeeqi Azadi.
English
26.6K
48.8K
195.1K
0
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰@Mohsinraza74·
اے اطمینان والی جان اپنے رب کی طرف لوٹ آ اس حال میں کہ تو اس سے راضی اور وہ تجھ سے راضی پس میرے بندوں میں شامل ہو جا اور میری جنت میں داخل ہو جا سورہ الفجر
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
6
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰@Mohsinraza74·
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ شہادت قبول کرے اور دیگر مسلم ممالک کے رہنماؤں کو بھی ایرانی قیادت کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے، آمین
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
3
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰@Mohsinraza74·
یہ الفاظ تاریخ میں درج ہو چکے ہیں،علی کے ماننے والے شہید ہوتے جا رہے ہیں لیکن سر نہیں جھکا رہے۔
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
4
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰@Mohsinraza74·
Breaking News 🚨 Iran has officially admitted that Ali Larijani was assassinated, along with his son.
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰 tweet media
English
0
0
0
7