Sabitlenmiş Tweet
Momina Basit
12.1K posts

Momina Basit
@MominaBasit1
PK-33 Ticket Holder PTI.Central Joint Secretary PTI. Ex-MPA,Chairperson standing committee Zakat,Ushr,social welfare&women emp dept #KP.Sub se pehlay #Pakistan❤
Pakistan Katılım Şubat 2016
44 Takip Edilen245.7K Takipçiler

"Imran Khan is Not Just a Name.
He is a Movement.
Long Live the Resistance!"
#StopKhansIllegalDetention

English

پورے پاکستان سے پی ٹی آئی کے عہدیداران کو اگلے منگل اڈیالہ جیل کی کال ہم نے دے دی ہے عہدیداران آ جائیں اور پریشر بڑھائیں اگر عہدیداران بھوج برداشت نہیں کر سکتے تو چلے جائیں_
علیمہ خان
#StopKhansIllegalDetention
اردو

آج مارچ 31، 2026 کو عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچیں تو انہیں ایک بار پھر اپنے بھائی سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
یہ ظالمانہ رویہ عمران خان کو ان کے خاندان سے مکمل طور پر الگ تھلگ کرنے کی سازش ہے۔ کیا یہ جعلی حکومت عمران خان کی صحت اور جیل کے حالات چھپانا چاہتے ہیں؟ کیا عمران خان کو اپنی بہنوں سے ملنے کا حق نہیں؟ یہ فاشسٹ اور آمرانہ طرزِ عمل ہے جو پاکستان کی جمہوریت، انصاف اور انسانی وقار کو پامال کر رہا ہے۔
عمران خان کی بہنیں آج بھی جیل کے باہر بیٹھی احتجاج کر رہی ہیں، مگر یہ ظلم کی زنجیریں جلد ٹوٹ جائیں گی۔
عمران خان کو فوری طور پر ان کی بہنوں اور خاندان سے ملنے کی اجازت دی جائے۔ان کی صحت کے حوالے سے انکو انکے ذاتی معالجین اور خاندان والوں کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال شفٹ کیا جائے، اس غیر قانونی تنہائی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا خاتمہ کیا جائے۔
یہ نہ صرف عمران خان کے ساتھ ظلم ہے بلکہ پورے پاکستان کے عوام کے بنیادی حقوق پر حملہ ہے۔
#StopKhansIllegalDetention
اردو
Momina Basit retweetledi

ملاقاتیں وہ تھیں جو جندل نے مری آ کر کیں، مودی نے شادی میں شرکت کر کے کیں۔ آپ ان کو یاد کروائیں۔ عمران خان کے بچے نہ ایسا کام کرتے نہ ہی کبھی عمران خان نے کیا جو الزامات لگا رہے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ خود ایسی ملاقاتیں کی ہیں۔ وہ جنیوا میں اپنے والد کے لیے گئے تھے، کوئی سیاست کرنے نہیں گئے تھے۔ ان کے والد کے ساتھ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ساری دنیا کے سامنے ہے۔ آپ کو اس پر آواز اٹھانی چاہیے بجائے اس کے کہ آپ خان صاحب کے بچوں کی بات کریں۔ پاکستان میں ہونے والی فسطائیت پر آواز اٹھائیں۔
نورین خان کی میڈیا سے گفتگو
@Noreen_KhanPK
اردو
Momina Basit retweetledi

اڈیالہ جیل کے باہر رات کے اس پہر عمران خان کی بہنوں کا اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے انتظار صرف ایک ملاقات کی خواہش نہیں بلکہ انصاف کے قتل پر ایک خاموش دہائی ہے۔ جہاں قانون اندھا ہو جائے اور عدالتیں بے بس۔ وہاں عوامی مزاحمت آخری حل ہوتا ہے اور اس لاقانونیت کے خلاف سڑکوں پر آنا اب واحد راستہ بچتا ہے۔
اردو
Momina Basit retweetledi

ملک تباہ اس وقت ہوتا ہے جب نااہل لوگ اہم عہدوں پر قابض کر دیے جائیں۔ عاصم منیر اور محسن نقوی کرکٹ سنبھال کر بیٹھ گئے ہیں؛ ان کی اہلیت کیا ہے؟
- پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی
نسیم شاہ کا کیس اس بات کا ثبوت ہے کہ جب تک اشرافیہ کے تحفظ کو قومی وقار کا نام دیا جاتا رہے گا، حقیقی انصاف ایک خواب ہی رہے گا۔
#ShameOnJudge
#AsimLaw
اردو
Momina Basit retweetledi

آج سزا معطلی کی درخواستوں پر بحث ہونی تھی یہ درخواستیں 14 ماہ سے زیر التوا ہیں 11 مارچ کو یہ مقدمہ لگا تھا اس دن پراسیکیوٹر صاحب موجود نہیں تھے 31 مارچ کی تاریخ دی گئی،آج کوئی وجہ نہیں تھی کہ ان درخواستوں پر بحث نہ سنی جاتی اور فیصلہ نہ کیا جاتا۔
نیب کے وکیل نے کہا آپ ان درخواستوں کو نہ سنئیے جو مین اپیل ہے اس کو سنئیے یہ سراسر غیر مناسب روویہ ہے۔ مین اپیل سننے میں کئی ماہ لگ جانے ہیں، سائفر کی اپیل میں تین ماہ لگے۔ ہمارے وکیل سلمان صفدر کا اسرار تھا کہ سزا معطلی ہر اس شخص کا حق ہے جس کو ناحق قید میں ڈالا گیا ہو تو آج سزا معطلی اپیل سنی جائے ۔ @salmanAraja
اردو
Momina Basit retweetledi

”ہماری بڑی فکر عمران خان کی آنکھ کی بیماری ہے۔ جس کے لیے ہم درخواست کررہے کہ ان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال داخل کرواکے مکمل چیک اپ کرایا جائے کہ آنکھ کا یہ مسئلہ ہونے کی اصل وجوہات کیا ہیں؟ ہمارے فیملی ڈاکٹر جاننا چاہتے ہیں کہ یہ کلاٹ آیا کیوں ؟ دوسری آنکھ کی بھی ہمیں فکر ہے۔ یہ جو بتا رہے ہیں کہ عمران خان کی آنکھ ٹھیک ہو گئی ہے اس پر ہم کیسے یقین کریں؟ انہوں نے جو مضحکہ خیز رپورٹ جاری کی وہ کسی ڈاکٹر کو دکھا دیں وہ اس کو رپورٹ نہیں مانے گا لیکن ہمارے ججز نے تسلیم کرلیا یہ افسوسناک ہے“۔ علیمہ خان
اردو
Momina Basit retweetledi

کپتان عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔ ان کی آنکھوں کا مکمل علاج اور تمام میڈیکل ٹیسٹس انکی فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں کرائے جائیں۔ 968 دن سے زیادہ عرصے سے ایک بے گناہ عظیم لیڈر کو جھوٹے کیسز میں قید رکھنا نہ صرف ظلم ہے بلکہ قومی مجرمانہ فعل ہے۔
عمران خان کی غیر قانونی حراست فوری ختم ہونی چاہی۔
#ReleaseImranKhan
#StopKhansIllegalDetention

اردو

حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے المناک حادثات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہوں۔بلخصوص ضلع ایبٹ آباد تحصیل حویلیاں کے گاؤں حاجیہ گلی میں پیش آنے والے افسوس ناک حادثے جس میں پانچ قیمتی جانیں ضائع ہوئی ،متاثرہ خاندان کے ساتھ میری دلی ہمدردی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا کرے اور زخمیوں کے لیے جلد صحت یابی کی دعا کرتی ہوں۔
اردو

بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق تشویش ناک رپورٹس پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہوں۔
اڈیالہ جیل میں قید بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ہونے کی اطلاعات اور PIMS آئی اسپیشلسٹ کی رپورٹ ظلم اور سیاسی انتقام کی واضح دلیل ہے۔
فوری طور پر اعلیٰ ترین طبی سہولیات دی جائیں اور انہیں مکمل علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا جائے!
یہ انسانی حقوق کی پامالی ہے، خاموش نہیں رہیں گے۔


اردو
Momina Basit retweetledi

عمران خان صاحب کے بیٹے قاسم خان نے ایک تقریر کی جس کو وفاقی جعلی حکومت نے اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے غلط رنگ دینے کی کوشش کی، ہم نے قاسم خان کی مکمل تقریر اردو میں ڈب کی ہے تاکہ حقائق سامنے لائے جائیں۔
یہ سارا مسئلہ ایک باپ اور بیٹے کا ہے قاسم خان نے نہ یہاں سیاست کی اور نہ یہاں سے کوئی سرمایہ چرا کر باہر فلیٹ خریدے ہیں اس نے اپنی تقریر میں صرف اپنے تحفظات پیش کیے وہ جو ایک بیٹے کے اپنے باپ کے لیے تحفظات ہوتے اس نے وہی تحفظات پیش کیے۔
جی ایس پی پلس سٹیٹس کے کچھ قواعد و ضوابط ہیں کہ روپی یونین جن کے ساتھ تجارت کرے گی ان کو ان چیزوں کا خیال رکھنا ہوگا اس میں سب سے اہم جمہوریت ہے۔ قاسم خان نے تین دن قبل تقریر کی پاکستان کی جمہوریت کا بیڑا تو 1947 سے غرق ہے۔ 2022 میں عمران خان کو ہٹانے اور 2024 کا الیکشن چرانے کے بعد دنیا دیکھ چکی کہ بچی کھچی جمہوریت کیسے دفن ہوئی۔اگر خدانخواستہ پاکستان کو GSP+ سے نکالا جاتا ہے تو یہ ان کے اپنے کرتوت کی وجہ سے ہوگا۔
وزیراعلی سہیل آفریدی کی GSP+ سٹیٹس کے قواعد وضوابط پر تفصیلی گفتگو
اردو
Momina Basit retweetledi

”ہمارے بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جارہا ہے، ہمارے قائد عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو ایک طرف ناحق قید رکھا ہوا ہے، اوپر سے قید تنہائی اور علاج تک کے بنیادی حق سے بھی محروم رکھا جارہا ہے۔ اب تو بشری بی بی کی بھی آنکھ کا مسئلہ بنا ہوا ہے یہ سب GSP+ کے رولز میں آتا ہے۔ اگر کل پاکستان اس سے نکالا جاتا ہے تو اس کے ذمہ دار یہاں آئین کی پامالی کرنے والے ہونگے قاسم خان ذمہ دار نہیں ہوگا۔“ وزیراعلی سہیل خان آفریدی
اردو

پوری قوم کا یہی مطالبہ ہے کہ کپتان عمران خان کو فوراً ان کے ذاتی معالجین سے ملاقات کروائی جائے۔
#ImranKhanUnlawfullyDetained

اردو

"یہ چاہے جتنا زور لگا لیں،۔۔میں ان کی فسطائیت کے آگے نہ پہلے جھکا تھا،نہ ہی اب جھکوں گا"
#ImranKhanUnlawfullyDetained

اردو
Momina Basit retweetledi

خیبر سے پنجاب تک، خان کے جوانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر! عمران خان کی رہائی اور امن موومنٹ کے تاریخی آغاز کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔
اب وقت ہے کہ نوجوان میدان عمل میں نکل کر اپنا بھرپور کردار ادا کریں، کیونکہ کپتان کی رہائی اور ملک میں حقیقی امن کے لیے یہ جدوجہد اب ہر محب وطن پر قرض ہے!
#IKRihaiMovement
#ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو
Momina Basit retweetledi

اس بار ہمارے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے کیونکہ یہ ہمارے الیکشن کا مسئلہ نہیں ہے۔ یہ میرے اور آپ کے حلقے یا صوبے کا مسئلہ نہیں ہے یہ پاکستان کا مسئلہ ہے اور پاکستان کے عظیم اور محبوب لیڈر عمران خان کی زندگی کا مسئلہ ہے۔ انشااللہ ہم نے ایک بھی راستہ ایسا نہیں چھوڑنا جہاں ناکامی ہو اس دفعہ ہم کامیاب ہونگے انشااللہ۔وزیراعلی @SohailAfridiISF
اردو

