There will be some hardships on this journey of life, if you can bear it then keep going. Everyone is fighting in this crowd, if you can make your own path and lead, then go ahead.
x.com/i/spaces/1AJEm…
رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے تو ہوں گے، کچھ حیرانیاں تو ہوتی ہیں
اداسیوں کا سبب کیا گنائیں، بجز اس کے
کہ زندگی ہے، پریشانیاں تو ہوتی ہیں
x.com/i/spaces/1AJEm…
میں رنگ روپ سے آگے کا باب تھا پہلے
ابھی میں خار ہوں لیکن گلاب تھا پہلے
ابھی اسے میرے چہرے سے مسئلہ ہے مگر
میں اسکی چاہ تھا اور بے حساب تھا پہلے
x.com/i/spaces/1rGmq…
کبھی سوچا نہ تھا کہ یوں بچھڑ جاؤ گے تم،
ہنستے ہوئے دل کو رلا جاؤ گے تم۔
اب ہر خوشی ادھوری سی لگتی ہے،
ہر شام تیری یاد میں ڈھلتی ہے۔
ہم نے تو آج بھی محبت نہیں بدلی،
بس قسمت نے ہمارا ساتھ چھوڑ دیا۔
x.com/i/spaces/1rGmq…