𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖

12.1K posts

𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 banner
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖

𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖

@Mr_AliGul

ارے آپ ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے؛ سارے کام رفع دفع !!

Dubai, United Arab Emirates Katılım Eylül 2017
3.3K Takip Edilen2.7K Takipçiler
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
جیل حکام ہمیں بار بار بلا کر کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے اب بشریٰ بی بی کی آنکھ کا علاج ہو رہا ہے جیل حکام عمران خان کو وہ سزا دے رہے ہیں جو عدالت نے سزا سنائی ہی نہیں ۔ سلمان صفدر
اردو
6
549
1.4K
10.4K
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مجھے لگتا ہے ان سب کو بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے کبھی باہر آنا ہی نہیں ہے اس لئے آپ ہماری مرضی سے چلے۔ پارٹی کو تسلی دی گئی ہے کہ عمران خان اب ختم ہے لیکن حقیقت میں یہ پارٹی کے لوگ ختم ہو رہے ہیں نورین خان نے بلکل ٹھیک کہا تھا 💔
اردو
12
554
987
5.3K
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بہت بڑی حقیقت اور سازش سے پردہ اٹھا دیا ہے ڈاکٹر عظمیٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ بہنوں کی عمران خان سے ملاقاتیں تحریک انصاف کے لوگوں نے بند کروائی ہیں اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کا یہ بیان بلکل درست ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
22
2.2K
5.3K
138.6K
پاکیزہ
پاکیزہ@pakeezhaa7·
کوئی اچھا لگے تو اُسکے حقدار نہیں بن جاتے
اردو
26
7
62
736
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
عمران خان کی آنکھ ضائع کرنے میں پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ کی پوری سہولت کاری کی ہے۔ عظمیٰ خان میں عظمیٰ آپا کی بات سے متفق ہوں، اور پی ٹی آئی سے مراد بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، جنید اکبر، عالیہ حمزہ اور سہیل آفریدی ہیں۔
اردو
18
948
2.2K
13.8K
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 سننے میں آیا کہ " جی بہت پریشر ہے سٹینڈنگ کمیٹیوں " میں واپس جائیں، کیسے واپس جاو عمران خان جیل میں ہے اور تم کمیٹیوں میں واپس جاو، کمیٹیوں سے نکل جانے کا عمران خان کا واضح حکم تھا اور اگر عمران خان کے حکم کے خلاف کام ہوا تو ہم REACT کریں گے اور ایسا نہیں ہونے دیں گے، ڈاکٹر عظمی
اردو
12
863
1.8K
15.2K
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
عاصم منیر کبھی بھی عمران خان کو زندہ سلامت جیل سے باہر نہیں آنے دے گا۔ یہ جرنیلوں کی شکست ہوگی جو انہیں بالکل بھی گوارا نہیں۔ آپ نے عدالتوں میں جا کر دیکھ لیا، الیکشن لڑ کر دیکھ لیا، اسمبلیوں کی کارروائی میں حصہ لے کر دیکھ لیا، ایک صوبے میں حکومت بنا کر دیکھ لیا، مذاکرات کرکے دیکھ لیا، سوشل میڈیا پر شور شرابا ڈال کر دیکھ لیا۔ نتیجہ کیا نکلا؟ عمران خان پر سختیاں بڑھتی گئیں اور اس تک رسائی ختم ہوتی گئی۔ عوام کو چاروں صوبوں سے اسلام آباد کی طرف مارچ کرنا ہوگا، جرنیلوں کے نیچے زمین گرم کرنا ہوگی، تبھی عمران خان کی رہائی ہوگی۔ ایک دوسری صورت بھی ہوسکتی ہے۔ دس، پندرہ سال انتظار کریں، عاصم منیر چلا جائے، اس کی جگہ شاید کوئی بہتر آجائے جو عمران خان کو رہا کردے۔ دس پندرہ سال کا انتظار یا اسلام آباد مارچ کے ذریعے چند دنوں کے اندر اندر عمران خان کی رہائی۔ یہ فیصلہ ہم نے کرنا ہے!!!
اردو
60
457
1.3K
25.3K
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Anisha KHAN 🧑🏻‍🎓
Anisha KHAN 🧑🏻‍🎓@anishakhanpti·
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥 پوری سوشل میڈیا احمد خان نیازی کے ساتھ ہے عمران خان کی ہدایت کے مطابق وہ صوبہ بند کرنے کی کال دے گا ، انشاءاللہ !!🔥✊
اردو
18
467
1.5K
6.9K
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کل عظمٰی خان نے سپیس میں کہا تحریک شروع ہوچکی ہے ہم ہر منگل کو اڈیالہ جیل جاتے ہیں اور بار بار عوام سے بھی اپیل بھی کرتے جائیں کہ آپ بھی اڈیالہ جیل آجائیں۔ ہاں جی تو پھر عوام کا کیا موڈ ہے 🧐
اردو
25
349
996
6.6K
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
احمد خان نیازی جو کچھ کر رہے ہیں وہ عہد حاضر کی ناگزیر ضرورت ہے ہمیں یہ علم نہیں کہ وہ کیا حکمت عملی اختیار کر رہے ہیں اور آئندہ کیا اقدامات کریں گے تاہم یہ تمام امور وقت کی پکار ہیں اور جب وہ پیش قدمی کریں گے تو ہم ان کا بھرپور ساتھ دیں گے ہمیں اس جماعت سے کوئی توقع باقی نہیں رہی ہمیں یکسر تنہا چھوڑ دیا گیا ہے لیکن اگر کسی کو یہ گمان ہے کہ ہم بے سہارا ہیں تو یہ محض فریب ہے ہمارے ساتھ ہماری سب سے بڑی طاقت ہمارا رب موجود ہے
اردو
30
2.7K
6.7K
42.1K
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
نورین خان کا لیڈرشپ کو پیغام 🚨 پی ٹی آئی کے لوگ لیڈرشپ سے بہت خفا ہیں، آپ ان کی آواز سنیں، انہوں نے بڑی محنت سے ان سب کو جتایا تھا۔ لوگوں نے میلوں سفر کر کے ان کو ووٹ دیا۔ لوگ نہیں جانتے تھے کینڈیڈیٹ کون ہے انہوں نے عمران خان کے نام پہ ووٹ دیا، اس لیے نہیں دیا تھا کہ خاموش بیٹھ جائیں
اردو
11
433
666
5.2K
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨خان جیل میں قید ہے اور یہ بھڑوے آپ میں لڑ پڑے 🔥🔥 پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات مزید بڑھ گئے۔ سلمان اکرم راجہ نے کور کمیٹی وٹس ایپ گروپ چھوڑ دیا۔ سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور ایڈیشنل سیکرٹری فدوس شمیم نقوی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ۔ ایک دوسرے پر غداری کے فتوے لگا دیے۔ گزشتہ رات کور کمیٹی کے گروپ میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تنظیمی معاملات پر بحث ہوئی ہے۔ میں نے پہلے بولا تھا یہ اندرونی غدار ایکسپوز ہوچکے ہیں اور آج وہی سچ سامنے آگیا۔
اردو
1
39
128
4K
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان اس وقت Death cell میں قید تنہائی میں ہے اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں انٹرنیشنل میڈیا
اردو
42
3.7K
7.1K
40.8K
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
بیرسٹر سلمان صفدر نے انتہائی اہم سوال اٹھایا جس پر ججز کے سر جھکے رہے وہ یہ تھا کہ یہ کون سا وائرس ہے جو پورے اڈیالہ جیل میں دو قیدیوں کی ہی آنکھ کو لگتا ہے اور دونوں قیدیوں کی ایک ہی آنکھ کو خراب کرتا ہے ۔ شہزاد اکبر
اردو
20
3.9K
9.4K
49.6K
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
پارٹی کیا ہے عمران خان ہے، عمران خان ہی PTIہے عمران خان جس پر ہاتھ رکھے وہی سکندر ہے، پرویز خٹک اور جہانگیر ترین چھوٹے لیڈر نہیں تھے انہیں عمران خان کے خلاف لا کر ان کی سیاست ہی ختم کروا دی گئی یہ پارٹی کو کبھی ختم کر ہی نہیں سکتے کیونکہ پبلک عمران خان کے پیچھے ہے حفیظ اللہ نیازی
اردو
16
775
2.7K
26.6K
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
خان کی آنکھ چلی گئی لیکن پی ٹی ائی قیادت اپنے عہدے بچاتے رہے اپنی حکومت اور اپنی کرسی بچاتے رہے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر دوبارہ پیدا بھی ہو کر ا جائیں تو کبھی اپوزیشن لیڈر نہیں بن پائیں گے سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر گوہر کچھ بھی کر لیں تو کبھی دنیا کی سب سے مقبول پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور چیئرمین نہیں بن سکتے لیکن اج سب کو اپنی کرسی بچانے کی پڑی ہوئی ہے جس کی وجہ سے ان سب کو یہ عزت ملی ہے اس کی کسی کو فکر نہیں
اردو
9
342
582
4.3K
𝑁𝑎𝑎𝐷𝑎𝑎𝑛 𝐴𝑙𝑖 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کل رات سپیس میں عظمٰی خان نے ایک بار پھر سے کہا کہ آخری ملاقات میں عمران خان نے کہا تھا کہ یو لوگ مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں پہلے جب کوئی ایسی خبر آتی تھی تو سوشل میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتا تھا لیکن بدقسمتی سے اس وقت مکمل خاموشی ہیں 💔
اردو
28
2.4K
4.6K
28.5K
PTI
PTI@PTIofficial·
جس ڈھٹائی سے دو تہائی اکثریت پوری کر کے چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم لائی گئیں وہ قوم کے سامنے ہے۔ اس کی وجہ سے عدالتِ عالیہ اور عظمیٰ میں عمران خان کے کیسز کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ قوم دیکھ رہی ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ان ترامیم میں حکومت کا ساتھ دیا، اب خود بھگت رہے ہیں۔ خط لکھ رہے ہیں کہ ان کی مرضی کے بغیر کمیشن بٹھایا گیا، لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس انہیں بائی پاس کر رہا ہے۔ یحییٰ آفریدی صاحب، اس وقت تو آپ نے اپنے ہی بیچ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا، اب بھی سنبھل جائیں اور انصاف کا ہتھوڑا استعمال کریں۔ ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ @SMlatifkhosa
اردو
13
443
1.2K
16.3K