مســٹر رحمــان®

753 posts

مســٹر رحمــان® banner
مســٹر رحمــان®

مســٹر رحمــان®

@Mr_R76

Follow me I Will Follow back You 🔙💯💯

pakistan Gujrat Katılım Mayıs 2020
543 Takip Edilen296 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
مســٹر رحمــان®
@EksrayA 🇻🇳جو فالو اور کرے گا اس کو فالو بیک ضرور ملے گا🇵🇰 💯اور اس کی پہلی 5 پوسٹ کو لائیک کیا جاۓگا انشاءاللہ 👍 IFB💯💯🔙🔁✅ 👇👇👇👇👇👇 @Mr_R76
اردو
2
2
10
0
مســٹر رحمــان® retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
وسیم قادر کو یہ بھیج دیں
اردو
229
5.5K
15.1K
179.8K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
خبر ہے میاں نواز شریف 5 بجے خطاب کریں گے۔ آپ کے خیال میں کیا وہ اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ناکامی تسلیم کریں گے؟؟
اردو
3.5K
3.2K
20.6K
590.4K
مســٹر رحمــان® retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
کل ہر اپڈیٹ میں پرویز الٰہی صاحب کی اہلیہ اور مونس الٰہی صاحب کی والدہ، قیصرہ الٰہی صاحبہ آگے تھیں۔۔۔ لیکن !! یہ دھاندلی نہیں، دھاندل ہوا ہے۔
Iqrar ul Hassan Syed tweet media
اردو
1.3K
14K
40.3K
825.3K
مســٹر رحمــان® retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سیالکوٹ میں بدترین دھاندلی کی تیاری: پریذائیڈنگ آفیسرز کو اصلی فارم 45 کے اجراء سے روک دیا گیا۔
اردو
202
10K
18.5K
740.9K
مســٹر رحمــان® retweetledi
Rehana Dar
Rehana Dar@RehanaImtiazDar·
8 بج چکے ہیں لیکن مجھے ابھی تک فارم 45 نہیں دیئے جا رہے، میں اپنے کارکنان کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر گئی تو مجھ پر جوابی حملہ کیا گیا۔ خواجہ آصف ڈی پی او،ڈپٹی کمشنر اور پریزائڈنگ افسران سے مل کر میری جیت کو شکست میں بدلنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ میں خبردار کر رہی ہوں یہ سنگین غلطی بہت بھاری پڑے گی۔ الیکشن کمیشن سے پوچھتی ہوں میرے ساتھ اس ظلم پر آپ خاموش کیوں؟ کب جاگیں گے آپ؟ کب نوٹس لیں گے اس دھاندلی کا؟ #RehanaDarNA71
اردو
245
13.3K
30.2K
596.4K
مســٹر رحمــان® retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
انا للّࣿہ و انا الیہ راجعون اللّٰہ کریم مغفرت فرمائیں جنت الفردوس سے نوازیں پسماندگان کو صبر ِعظیم عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین 🤲
Khawaja Saad Rafique tweet media
اردو
137
223
1.6K
0
مســٹر رحمــان®
زِیب دیتا ہے اُسے اِتنا تغافُل مُجھ سے. ! وہ کہیں اور بھی مصروفِ وفا ہے.شاید @Mr_R76
اردو
0
0
0
0
💕iram💫
💕iram💫@its_immi__·
مجھے محبت ہوگئی ہے پانچ وقت کی نماز سے💖💯 Whu?
اردو
49
3
172
0