M.siddiq Awan

41.1K posts

M.siddiq Awan banner
M.siddiq Awan

M.siddiq Awan

@MsiddiqAwan

Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2015
2.5K Takip Edilen1.9K Takipçiler
M.siddiq Awan retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
اللہ ہر مخلوق کو اس کا ہنر سکھاتا ہے۔ "کوئی مخلوق نہیں ہے... سوائے اس کے کہ وہ تم جیسی برادریاں ہیں۔" (قرآن 6:38) سبحان اللّٰہ
اردو
9
239
1.2K
33.4K
M.siddiq Awan retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ایران نے اس کے ساتھ کا ایک طیارہ سعودی عرب میں امریکی ایئرپیس پہ تباہ کر دیا تھا اس کی جگہ یہ ایک نئے ایا ہے انشاءاللہ یہ بھی تباہ ہوگا دعا گو رہے ہیں ⁠ 👊🔥
اردو
4
385
2.9K
72.3K
M.siddiq Awan retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 ایران نے پہلی ویڈیو ثبوت سمیت جاری کر دی۔ امریکی F-35 Home Made Bavar-373 Air defence system.
Qazi Asif tweet media
0
179
975
25.7K
M.siddiq Awan retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
🚨🚨ایرانی سرکاری ٹی وی کا اعلان: "جو بھی امریکی پائلٹ کو زندہ گرفتار کرے گا، اسے قیمتی انعام دیا جائے گا۔"
اردو
11
2.2K
11.2K
71.1K
M.siddiq Awan retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ایران نے اپنا شاہد ڈرون اڑاتے ہوئے منظر کیپچر کر کے دنیا کو دکھا دیا ایسا منظر جو اپ نے پہلے ابھی تک کسی ڈرون کا نہیں دیکھا ⁠۔ ایران نے پوری دنیا میں علی علی کر دیا زندہ باد ایران زندہ باد ایران زندہ باد ⁠۔🔥👊
اردو
19
842
4.1K
84.8K
M.siddiq Awan retweetledi
Ahmad Ali Baltistani
Ahmad Ali Baltistani@AAliBaltistani·
ایک منظر جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایران میں امریکی F-35 کو کس طرح اور کس طریقے سے مار گرایا گیا اللہ اکبر
اردو
23
425
1.6K
49.5K
M.siddiq Awan retweetledi
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
میں ابھی تک یہ طے نہیں کر پایا کہ ملک و قوم سے محبت کا جذبہ آپ( منصور علی خان ) میں زیادہ ہے یا منیب فاروق میں، ایثار رنا
اردو
29
570
2.1K
39.5K
M.siddiq Awan retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ابھی تک امریکیوں کو اپنے پائلٹ نہيں ملے۔ تلاش جاری ہے۔
اردو
50
464
2.5K
37.1K
M.siddiq Awan retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
امریکہ کا جہاز اتنا نیچے ایا ہے ضرور ان کا پائلٹ زندہ ہوگا اور وہ اس جگہ کے اوپر سگنل دے رہا ہوگا ۔ضرور اس کے پاس کوئی فون یا کوئی ڈیوائس ہے جو اشارہ دے رہی ہے کہ اس جگہ کا۔ لوکل لوگ اس کو گولیاں مار رہے ہیں طیارے کو ⁠۔👊🔥
اردو
9
502
2.3K
156.2K
M.siddiq Awan retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایران ہیلی کاپٹر 🚨 ایرانی ہیلی کاپٹر, امریکی پائلٹ کو تلاش کررہا ہے! رات ایران نے آمریکی F35 Jet طیارہ مار گرایا تھا!!🔥
اردو
11
1.5K
6.7K
74K
M.siddiq Awan retweetledi
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
امریکی طیارے گرنے اور پائلٹ کی گرفتاری کی لرزہ خیز اطلاعات!" 🚨🇺🇸🔥🇮🇷 بڑی خبر! پینٹاگون اور عالمی میڈیا کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اب براہِ راست تصادم میں بدل گئی ہے۔ واقعات کا ہولناک تسلسل: 📍 F-15 پائلٹ کا اغوا؟ فارس نیوز کا دعویٰ ہے کہ ایک امریکی F-15 کا پائلٹ ایرانی فورسز کی گرفت میں ہے۔ 📍 سرچ آپریشن کی ناکامی: لاپتہ پائلٹ کی تلاش میں مصروف 2 امریکی UH-60 (Black Hawk) ہیلی کاپٹرز اور ایک ری فیولنگ ٹینکر کو بھی نشانہ بنانے کی اطلاعات ہیں۔ 📍 ایرانی سرحد پر جھڑپ: یہ کارروائی ایران کی جنوبی سرحد کے قریب ہوئی ہے، جو ظاہر کرتی ہے کہ تہران نے اپنی "نو فلائی زون" (No-Fly Zone) کی خلاف ورزی کا انتہائی سخت جواب دیا ہے۔
اردو
12
184
1.3K
65.5K
M.siddiq Awan retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
کون کہتا ہے پاکستانیوں کو سیاست سمجھ نہیں آتی۔ جس ریسٹورنٹ پر دیکھو بات چل رہی ہے کہ حکومت آئ ایم ایف کی قسط دینا چاہتی ہے اور پیسہ عوام سے پورا کر رہی ہے اب سب کو سمجھ آگئی ہے حکومت نالائق ہے صفر انویسٹ منٹ ، 0% اعتماد
اردو
13
986
4.5K
31K
M.siddiq Awan retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 امریکی فورسز اپنے پائلٹ کی تلاش میں۔ لوکل ایرانی قبییلے کے لوگوں نے ہیلی کاپٹر پر شدید فائرنگ کی۔
اردو
1
134
1.2K
21.7K
M.siddiq Awan retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جسمیں انہوں نے قشم جزیرے پر ایک امریکی F-15 لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔
اردو
170
2.6K
10K
315.8K
M.siddiq Awan retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
پاکستان میں ڈیزل کی قیمت 22 فیصد بڑھی ہے، حسن ایوب نے دعویٰ کیا جسے مفتاح اسماعیل نے اعدادوشمار سے ثابت کیا کہ یہ دعویٰ جھوٹا ہے، 85 فیصد بڑھی ہے۔ اس پر حسن ایوب نے معذرت کرنے یا غلطی تسلیم کرنے کے بجائے ہنسنا شروع کر دیا جس پر خاور گھمن کو کہنا پڑا کہ اس میں ہنسنے والی کوئی بات نہیں ہے۔
اردو
49
810
2.5K
128.7K
M.siddiq Awan retweetledi
Basit Alvi
Basit Alvi@bpk69·
🚨🚨بریکنگ: ایرانی فوج کے مار گرائے گئے ایک امریکی طیارے سے eject ہونے والے پائلٹس (جو کہ اب ایران کے قبضے میں ہیں) کو بچانے کے لیے سرچ فلائٹ کرتے ہوئے ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کو بھی مار گرایا گیا ہے۔ اس رفتار سے اگر طیارے اور ہیلی کاپٹر گرنے لگے تو امریکی بیڑے کے پاس کوئی طیارہ یا ہیلی کاپٹر باقی نہیں بچے گا۔
اردو
57
1.2K
5.3K
323.1K
M.siddiq Awan retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
جنید اکبر نے اج قوم کی نمائندگی کی ہے اب چوروں اور لٹیروں کو اسمبلی میں چور کہنے پر بھی سپیکر کو اعتراض ہو رہا ہے🖐️
اردو
37
2.8K
7.9K
46.9K
M.siddiq Awan retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
میرے سے یہ ویڈیو نہیں دیکھی جا رہی اگر اپ لوگ دیکھ سکتے ہیں تو دیکھ لیں مگر چیخیں مار کے میری طرح رونا مت 10 روپے مہنگا کرنے کی بجائے پانچ روپے سستا کر رہا ہوں پیٹرو ل🥹💔
اردو
88
4K
9K
76.1K
M.siddiq Awan retweetledi
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
🚨 بریکنگ: 🇮🇷 🇮🇱 اطلاعات ہیں کہ ایران نے اسرائیل کے تقریباً 40 ایف-35 لڑاکا طیارے تباہ کر دیے ہیں، جن کی مالیت تقریباً 4 ارب ڈالر ہے اور جو اسرائیلی فضائیہ کا تقریباً 60٪ حصہ تھے
اردو
19
1.6K
6.2K
116.4K