𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ

26.2K posts

𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ banner
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ

𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ

@Msm37

❤ہاتھوں میں ہاتھ دو💚عمران خان کا ساتھ دو❤

أبوظبي, الامارات العربية المتح Katılım Ekim 2015
10.8K Takip Edilen13.3K Takipçiler
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
السلام علیکم ۔۔۔۔۔ سلام کا جواب دے کر ثواب دارین حاصل کیجئے
اردو
111
26
258
5.6K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
کھانے کا انتخاب انسان کی شخصیت کی عکاس ہے۔ آپ کے سامنے چار پلیٹس ہیں صرف ایک پلیٹ ملنی ھے بتاو کونسی 1۔۔۔چکن بریانی 2۔۔۔بیف پلاو 3۔۔۔۔۔آلو پلاو 4۔۔۔۔۔چکن پلاو 😋😋😋😋😋😋 آپ کیا کھانا پسند کریں گے؟
Samina khan tweet media
اردو
477
32
338
31.4K
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
آج 23 مارچ ہے اور 23 مارچ اس ویڈیو کے بغیر نا مکمّل ہے ۔۔ سب انصافیوں نے شیئر ضرور کرنی ہے یہ ویڈیو 🔥🔥
اردو
54
2.3K
5.9K
49.3K
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweetledi
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
کے پی کے کا سکول کا ہے نام معلوم نہیں لیکن ایسے ٹیچرز کو سلام ہے ❤️
اردو
64
1.2K
7.7K
224.6K
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
"قاسم “ میرے پاکستانیوں کو میری طرف سے عید کی مبارکباد دینا" عمران خان کی بیٹے قاسم سے کال پر گفتگو #ImranKhan
اردو
396
6.8K
22.8K
160.6K
A.Waheed Murad
A.Waheed Murad@awaheedmurad·
یہ گزشتہ رات کا واقعہ ہے۔ فیصل آباد ایئرپورٹ سے آذربائیجان جانے والے ایک طالبعلم کے پاسپورٹ پر پہلے ایگزٹ کی سٹیمپ لگائی گئی اور پھر آف لوڈ کر دیا گیا۔ اس 22 سالہ طالب علم نے ڈھائی لاکھ کا ایمریٹس ایئرلائن کا ریٹرن ٹکٹ خریدا تھا۔ آذربائیجان کے سفر پر نکلنے کی وجہ یہ تھی کہ پاکستان میں یورپی ملک لیتھوینیا کا سفارتخانہ موجود نہیں، اور اس کے ویزے کے لیے باکو جانا پڑتا ہے۔ لیتھوینیا کی یونیورسٹیوں میں سینکڑوں پاکستانی زیرِتعلیم ہیں۔ اور ہر سال مزید وہاں داخلہ لیتے ہیں۔ اس طالب علم کو بھی یونیورسٹی نے تمام لوازمات مکمل کرنے کے بعد داخلہ دیا ہے۔ اس نے یونیورسٹی کی ڈیڑھ سال کی تعلیمی /ٹیوشن فیس 30 لاکھ بھی پیشگی/ ایڈوانس ادا کر رکھی ہے۔ طالب علم یونیورسٹی کا لیٹر ملنے کے بعد باکو جا رہا تھا تاکہ لیتھوینین ویزا حاصل کر سکے۔ یہ نظام کب ٹھیک کیا جائے گا؟ @MohsinnaqviC42 @FIA_Agency
A.Waheed Murad tweet media
اردو
295
2.4K
5.4K
620.3K
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
اس نوجوان کا نام سجاد ہے اور والد کا نام رمضان ہے۔ سجاد کی عمر چار یا پانچ سال تھی اپنے گھر سے بچھڑ گیا تھا اور آج تک اپنوں سے دور ہے۔ سجاد کو اپنے اور والد کے نام کے علاوہ کسی کا نام یاد نہیں ہے۔ سجاد کہتا ہے میرے والد موچی کا کام کرتے تھے۔ اپنے علاقے کا نام یاد نہیں ہے،نقشہ یاد ہے۔ سجاد کا کہنا ہے کہ ہمارے گھر کے قریب گول گراؤنڈ تھا،گراؤنڈ کے ساتھ دو اسکول تھے اور سامنے مسجد بنی ہوئی تھی۔ قریب میں سبزی منڈی تھی،منڈی کے ساتھ ریلوے اسٹیشن کا راستہ تھا۔ ریلوے اسٹیشن نزدیک تھا۔بائی پاس اور قبرستان بھی قریب میں موجود تھا۔ والد کے ساتھ کسی رشتےدار کے ہاں شادی پر گئے تھے وہاں والد نے رکنے کا کہا اور وہ دوسرے بھائی کو لینے نکلے۔ والد نے دیر کردی تو میں نکل گیا اور راستہ بھول کر بھٹک گیا۔ کچھ دنوں تک لوگوں نے رکھا پھر ملتان کے ایدھی سینٹر میں جمع کرادیا۔ مجھے کچھ عرصے بعد ملتان سے کراچی شفٹ کردیا گیا اور یہاں کے شیلٹر میں ماں باپ کے سائے سے دور رہ کر بڑا ہوا۔ سجاد اس وقت کراچی کے ایک شادی ہال میں کام کرتا ہے اور وہیں سوتا ہے۔ ہال کے گارڈ نے مجھے الگ کرکے بتایا کہ “رات کو تقاریب کے بعد جب سب اپنے اپنے گھر جاتے ہیں،سجاد رات کو ہال میں اکیلا رہ کر بہت روتا ہے،خدا کے لئے اس کے گھر والوں کو ڈھونڈیں”۔ سجاد کو اپنا نام یاد ہے والد کا نام یاد ہے۔اور اتنا یاد ہے کہ والد موچی تھے۔ اور سب سے بڑی نشانی چہرے کے داغ ہیں۔ یہ کیس بہت آسان ہے،اگر آپ اللہ کا نام لیکر شئیر کریں گے تو ان شاءاللہ راتوں کو رونے والا یہ انسان راتوں تو اٹھ کر دعاؤں میں روکر آپکو یاد کرےگا۔ قوی امکان ہے کہ انکا تعلق پنجاب سے ہو۔ اگر کسی کا بچہ سالوں قبل گم ہوا ہو اسکے چہرے پر یہ نشان ہوں،نام سجاد ولد رمضان نا بھی ہو وہ بھی رابطہ کریں،ڈی این اے میچ کرکے دیکھ تصدیق کرسکیں گے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔ +923162529829 17 Mar 2026 #waliullahmaroof #sajjadcase
waliullah Maroof tweet media
اردو
12
428
597
19.3K
Aisha Chaudhary💛
Aisha Chaudhary💛@RT10Aisha·
اپ کے مقامی زبان میں اسے کیا کہتے ہیں؟؟
Aisha Chaudhary💛 tweet media
اردو
209
12
303
25.6K
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
2 سال قبل یہ بچہ جس کا نام طارق ہے اپنے والدین کے ساتھ کراچی سے پنجاب کی طرف آیا لیکن لودھراں اسٹیشن پہ ان سے بچھڑ گیا ۔ وہاں یہ اکیلا رو رہا تھا تو کسی اللہ کے نیک بندے نے پولیس کو اطلاع دے دی انہوں نے بہت کوشش کی کہ اس کے والدین کو تلاش کیا جاسکے ۔ اس وقت بچے کو اپنا نام ہی یاد تھا جو یہ طارق بتاتا تھا شبہ یہ تھا کہ یہ ہزارہ ایکسپریس سے ملتان یا لاہور جاتے ہوتے اپنے والدین سے بچھڑ گیا ۔ کراچی بھی کمپین چلائی گئیں لیکن افسوس کہیں سے کوئی پتا نہ چلا اگر اس کی کوئی ایف آئی آر ہوتی تو پھر بھی پتا چل سکتا تھا ۔ خیر وہ تاریخ 30جولائی 2024 تھی آپ سب کوشش کریں کہ یہ پھول اپنے والدین کو دوبارہ مل جائے کیونکہ بچھڑنے کا درد ایک ماں ہی سمجھ سکتی ہے ۔ کوشش کریں کہ اس بچے کی تصویر شیئر کریں شاید کوئی اس کا رشتہ دار یا والدین ہی پہچان لیں مجھے نہیں لگتا کہ اب کی بار یہ بچہ عید اپنے والدین کے ساتھ منا پائے گا لیکن پھر بھی کوشش تو ہے 😶😶😶😶
Samina khan tweet media
اردو
17
610
564
9.6K
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweetledi
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
ظلم اور بدمعاشی کی انتہا۔۔۔ منڈی بہاوالدین تھانہ گوجرہ کی حدود گاؤں کھائی میں تصویر میں موجود عدنان عمر عرف دانی رانجھا نامی اس لڑکے نے غریب لوگوں کا جینا حرام کر رکھا ہے ہم نے کھائی گاؤں سے کافی لوگوں سے تحقیق کے بعد اس کے خلاف آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے کوئی بھی آدمی جا کر کھائی کے لوگوں سے پوچھ سکتا ہے اس کے بارے میں اس کے شر سے کسی کا بچہ محفوظ نہیں اور نہ کسی غریب کی بہن بیٹی ۔۔ رانجھا برادری کے اثرورسوخ کی وجہ سے کوئی اسکے خلاف آواز اٹھانے کی کوشش نہیں کرتا لیکن آج اس نے ظلم کی انتہا کر دی ایک غریب اور شریف گھر کی لڑکی کو دن دہاڑے گلی میں مارنا شروع کر دیا جب وہ بھاگ کر اپنے گھر میں گھسی اسنے گھر میں گھس کر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر کے اندر اسکے سر میں جوتے مارے کہ تم میرے ساتھ بات کیوں نہیں کرتی۔ اب اگر کوئی غریب اسکے خلاف کھڑا ہوا ہے تو ہمارا حق بنتا ہے اسکی آواز بنیں ہماری کوئی رشتے دار نہیں وہ لڑکی صرف اور صرف حق اور سچ اور ایک مظلوم کی آواز بن رہے ہیں اور اس بات کی تصدیق کوئی بھی کھائی گاؤں میں جا کر عام عوام سے بھی کر سکتا ہے ایک ایک لفظ سچ ہے جو ہم لکھ رہے اسکا ایک بھائی پولیس میں اور ایک آرمی میں ہے اسکے نیفے میں پسٹل چلنا ایک امتحان ہے محکمے کا گوجرہ تھانہ کے ایس ایچ او عباس ہاشمی صاحب اور اے ایس آئی شوکت صاحب نے بھر پور کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے ۔جو کہ بہت ماہرانہ قدم ہے ملزم کو آدھے گھنٹے کے اندر گرفتار کرنا کوئی عام بات نہیں اب خدارا اربابِ اختیار ڈی پی او منڈی بہاوالدین ایس ایچ او عباس ہاشمی صاحب، سی سی ڈی منڈی بہاوالدین ، سہیل ظفر چٹھہ صاحب اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے اپیل ہے اس ظالم کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے خدارا ایسے لوگوں کے بھی مقابلے کرو جن کے خلاف آواز اٹھانے سے بھی لوگ ڈرتے ہیں زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اعلیٰ حکام تک مظلوم کی آواز پہنچ سکے۔۔
Israr Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
153
1.4K
2.2K
82.5K
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان ایک قابل فخر انسان ہے۔ انہوں نے میرے والد سے کبھی ایک پیسہ تک نہیں لیا ۔ نہ اپنے ذاتی فائدے کیلے اور نہ اپنی پارٹی کیلۓ ۔۔وہ ایک قابل فخر انسان ہیں جمائما خان
اردو
64
1.2K
4.2K
41.5K
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweetledi
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !! عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہےــ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
Sabir Shakir Fan tweet media
اردو
19
1.3K
3.6K
23.8K
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweetledi
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
مالٹے نا دینے پر پولیس کانسٹیبل کا رویہ دیکھیں۔
اردو
31
556
821
9K
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweetledi
Ehtsham Kiani
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani·
عمران خان کو آنکھ کے علاج کیلئے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے اور ذاتی معالجین ڈاکٹر فیصل سلطان اور عاصم یوسف کو بھی معائنے اور علاج میں شریک کرنے اور فیملی کو ملاقات کی اجازت دینے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو سماعت کریں گے، عدالت نے نوٹس جاری کر کے فریقِ مخالف سے جواب طلب کر رکھا ہے جبکہ درخواست پر لگے دو اعتراضات پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو بھی طلب کر رکھا ہے
Ehtsham Kiani tweet media
اردو
3
53
373
10.4K
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweetledi
Bushra Mughal ik
Bushra Mughal ik@bushra_ik·
ہنگامی خبر 🛑 خان صاحب کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہے برائے کرم اڈیالہ جیل پر فوکس کریں اور تو ویسے بھی بزدلوں گھروں سے نکل نہیں سکتے ۔ کم از کم اڈیالہ جیل پر فوکس کرو چاہے سوشل میڈیا پر ہی کیوں نہ ہو ۔ عمران خان کے نام استعمال کرنے کا حق تو ادا کرو
اردو
7
717
1.2K
8.6K
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweetledi
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨پاکستانی قوم پر اس لڑکی نے زوردار طماچہ رسید کر دیا ہے عمران خان بہت غلط قوم کے لیے اپنی زندگی داؤ پر لگا گیا ہے
اردو
226
2.5K
6.5K
106.2K
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مخالفین نے عمران خان کے اس ویڈیو کو edit کیا اور اب پروپیگنڈا کرکے ناچ رہے ہیں۔ یہ اوریجنل ویڈیو ہے اسے ہر طرف پھیلا دیں 🔥
اردو
20
3K
5.7K
47.4K
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ویڈیو ثبوت 🚨 ن لیگی پٹوران شمائلہ رانا کی 17 سال قبل چوری کے کریڈٹ پر شاپنگ کی ویڈیو۔۔۔ یہی چورنی ٹی وی پر بیٹھ کر غریب عوام کو 110 روپے فی لیٹر پٹرول کی دھمکیاں دیتی ہے
اردو
22
814
1.8K
17.2K
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
پاؤں دبا دوں سر؟ عمران خان: ناں ناں ناں خان صاحب کی یہ ویڈیو کبھی نہیں دیکھی ہوگی ♥️
اردو
160
4.5K
14.3K
163.3K