Tanveer Hussain virk retweetledi
Tanveer Hussain virk
99.4K posts

Tanveer Hussain virk retweetledi
Tanveer Hussain virk retweetledi
Tanveer Hussain virk retweetledi
Tanveer Hussain virk retweetledi

”اگر اسٹیبلشمنٹ کے پاس آج اتنی طاقت ہوتی کہ جسے چاہے لیڈر بنا دے تو 2022ء تک کوئی نیا لیڈر بنا چکی ہوتی۔ یہاں تو بلکہ صورتحال الٹ ہے، جس سیاستدان یا صحافی پر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہونے کا ٹھپہ لگ جائے وہ عوام میں غیر مقبول ہو جاتا ہے۔ 2018ء میں عمران خان کی سیٹوں کو محدود کیا گیا کیونکہ وہ خود پاکستان میں ایک مقبول ترین شخصیت تھے” @pasha_samina
اردو
Tanveer Hussain virk retweetledi
Tanveer Hussain virk retweetledi

ہمیں رات کو بھی بتایا جا سکتا تھا کہ میٹنگ ہے سماعت نہیں ہوگی عدالت بلوا کے یہاں سماعت نہ کرنا یہ ہماری تذلیل کرنا چاہتے ہیں۔ اب ہم یہاں بیٹھیں گے جب تک جج واپس تشریف نہیں لاتے، یہ عدالتیں اور ججز عوام کے ٹیکس کے پیسے سے چل رہے ہیں، @Aleema_KhanPK
اردو
Tanveer Hussain virk retweetledi

وزیراعظم آفس کے اخراجات کا مختلف ادوار میں جائزہ ایک واضح تصویر پیش کرتا ہے۔ نواز شریف کے دور میں یہ اخراجات 509 سے 590 ملین روپے کے درمیان رہے، عمران خان کے دور میں کفایت شعاری پالیسی کے تحت یہ کم ہو کر 280 سے 339 ملین تک آ گئے، جبکہ شہباز شریف کے دور میں یہ بڑھ کر 1.754 بلین روپے تک پہنچ گئے۔ ایسے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ عوام کے ٹیکس کے پیسے کا شفاف اور ذمہ دارانہ استعمال وہی کرتا ہے جو عوام کے مینڈیٹ سے آیا ہو اور اسکے لیے ایون فیلڈ یا سری پائے اہم نہ ہوں۔
اردو
Tanveer Hussain virk retweetledi

عمران خان نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر
حقیقی آزادی کی جنگ لڑی اس قوم کے لیے
آج جب وہ تنہا کھڑا ہے میدان میں
تو قوم گھروں میں کیوں بیٹھی ہے
@TeamiPians
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی

اردو
Tanveer Hussain virk retweetledi
Tanveer Hussain virk retweetledi

علیمہ خان کا دباؤ کارگر ثابت ہو گیا
القادر ٹرسٹ مقدمے کی فہرستِ سماعت جاری ہوئی تو علیمہ خان نے وکلا کو روانہ کیا کہ جائیں اور اس کی نقل حاصل کریں کیونکہ انہیں یقین نہ آ رہا تھا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا
ہم ایسا شدید دباؤ بڑھائیں گے کہ یا تو یہ منصفین اپنے عہدوں سے سبکدوش ہوں گے یا عدل و انصاف فراہم کریں گے
اردو
Tanveer Hussain virk retweetledi

وقت کم ہے اور حالات سنگین
اب فیصلہ کرنا ہوگا
ڈر کے بیٹھنا ہے
یا حق کیلئے لڑنا ہے
@TeamiPians
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی

اردو
Tanveer Hussain virk retweetledi

امریکہ چاہتا ہے ایک عارضی قسم کی جنگ بندی کرکے انٹرنیشنل مارکیٹوں کو سکون میں لایا جائے لیکن ایران کے خلاف جنگ جاری رہے۔ جیسے اسرائیل نے غزہ میں کیا۔ جنگ بند کے باوجود فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے۔
اس لئے ایران ایسی کسی تجویز کو قبول نہيں کر سکتا۔ جنگ بندی ہوگی تو مستقل ہوگی اور ایران کی شرائط پر ہوگی۔ تاوان کی ادائیگی کرنی پڑے گی، امریکی پابندیوں کس خاتمہ ہوگا اور آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار رہے گا۔ اس آبی گزرگاہ کو مونیٹائز کیا جائے گا۔
اردو
Tanveer Hussain virk retweetledi
Tanveer Hussain virk retweetledi

اب امریکہ نے ایران پر کوئی غیر روایتی حملہ کیا یا ممنوع ٹارگٹ ہٹ کئے تو جنگ امریکہ کی سرزمین پر پہنچ جائے گی
کیونکہ شمالی کوریا کی گزشتہ دنوں 5000 میزائل کی کھیپ میں 15000+ کلومیٹر رینج والے میزائل بھی شامل تھے اور روس کے امدادی سامان کے 10 جہازوں میں سے 8 جنگی سامان کے تھے جن میں جدید ڈرون اور میزائل شامل تھے
اگر اب بات آگے بڑھی تو امریکی عوام اپنے سروں پر میزائل پرواز کرتے اور دھماکے ہوتے سنے گی
اردو
Tanveer Hussain virk retweetledi
Tanveer Hussain virk retweetledi
Tanveer Hussain virk retweetledi
Tanveer Hussain virk retweetledi

امریکہ کے دو سی 130 اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں کا ملبہ ایران میں۔
امریکی پائلٹ کو رسیکیو کرنے کی پہلی کوشش دن میں کی گئی تھی جو تباہی کی صورت میں نکلی۔ ایرانیوں کی فائرنگ سے دو ہیلی کاپٹر اور 2 سی 130 تباہ ہوگئے۔ دوسری کوشش رات کی تاریکی میں ہوئی جو کامیاب ہوئی لیکن بہت سارے امریکی کمانڈوز بشمول پائلٹ زخمی ہوگئے۔ اور لوکل قبائلیوں کی کافی تعداد شہید ہوگئی۔
اردو
Tanveer Hussain virk retweetledi







