Mubarak Zeb Khan
10.9K posts

Mubarak Zeb Khan
@MubarakZeb22
Special Assistant to the Prime Minister of Pakistan on Tribal Affairs | Member of National Assembly (NA-8) | 🇵🇰


تمغہ ستارہ امتیاز کو شہید ریحان زیب خان کا نام مبارک ہو !

Peshawar Zalmi are your Pakistan Super League 2026 CHAMPIONS. 🏆💛








اسحاق ڈار صاحب نے آج مصر کے وزیرِ خارجہ کے استقبال کے دوران چوٹ لگنے کے باوجود پورا دن پین کلرز لے کر انتہائی اہمیت کی حامل تمام میٹنگز الحمدللہ احسن طریقے سے مکمل کیں۔ تقریباً 9 بجے آفیشل سٹیٹمنٹ کی ریکارڈنگ اور پاکستان کے لئے ایک بڑے دن کے بہترین اختتام کے بعد فیملی کے اصرار پر ان کا طبی معائنہ کروایا گیا۔ ان کے x-rays الحمدللہ مجموعی طور پر ٹھیک ہیں۔ کندھے میں ایک ہئیر لائین فریکچر ہے۔ اگلے چند روز ان کی درد کو دوائیوں اور دیگر احتیاطی اقدامات کے ذریعے مینج کیا جائے گا انشاءاللہ۔ آپ سب کے پیغامات، دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔ 🇵🇰♥️


آج باجوڑ کے ایم این اے وفاقی وزیر مملکت مبارک زیب خان نے قومی اسمبلی کے فلور پر شہید ریحان زیب خان کا مقدمہ نہایت ذمہ داری کے ساتھ اٹھایا۔ انہوں نے شہید کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی عوام آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم اور صدرِ مملکت کا شکریہ ادا کیا کہ شہید کے لیے اعلیٰ سول اعزاز کا اعلان کیا گیا، مگر واضح کیا کہ عوام کا مطالبہ ہے: پہلے انصاف، پھر ایوارڈ @MubarakZeb22

🚨 ISLAMABAD | 30+ martyred, 150+ severely injured | Emergency declared in city hospitals. x.com/WaleedZarak/st…








باجوڑ میں ریحان زیب شہید کا قاتل داعش کا کمانڈر ضیاالدین سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں مار دیا گیا۔ وہ کام جو تحریک کذاب کی صوبائی حکومت کو کرنا چاہئے تھا، وہ کام بھی ہماری سکیورٹی فورسز کر رہی ہیں۔



