Rehan Zeb Khan

9.2K posts

Rehan Zeb Khan banner
Rehan Zeb Khan

Rehan Zeb Khan

@RehanZeb21

Youth Leader| Fighting for RULE OF LAW |FCR Eliminator|Led K. Jawan|🇵🇰-Rep @ComSecYouth|Chairman @TYF_Pak |CEO @rawap_pak|@UnVolunteers|IK Soldier| PTI #NA8

Bajaur, Khyber Pakhtunkhwa Katılım Aralık 2012
187 Takip Edilen24.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rehan Zeb Khan
Rehan Zeb Khan@RehanZeb21·
تاریخ گواہی دیتی ہی جو سر باطل کے آگے نہیں جھکتے، وہی ہمیشہ سر بلند رہتے ہیں۔ زنجیریں گرائیں نہیں، ہم زنجیریں توڑ دیں گے۔ میں اپنے قائد عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہونے کا عہد کرتا ہوں۔ #عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
اردو
474
5.7K
14.2K
1.5M
Rehan Zeb Khan
Rehan Zeb Khan@RehanZeb21·
اسلام علیکم پی ٹی آئی فیملی ( پاکستان کے اندر باہر سب)۔ اس ٹویٹ کو غور سے پڑھے اور سمجھنے کی کوشش کریں، میں صرف اپنا خوف اور نقطہ نظر شیئر کرہا ہوں، مانے یا نہ مانے اپکے مرضی ہے۔ ہم نے عمران خان کو دیکھ کر پرویز خٹک بھی پختونخواہ کا بادشاہ بنایا تھا، ہم نے عمران خان کو دیکھ کر محمود خان کو بھی بادشاہ بنایا۔۔ لیکن یہی دونوں خان کیلئے پختونخواہ میں کھڈے کھول رہے ہیں۔ اس طرح بہت سے لوگوں کو گلی کوچوں سے اٹھا کر ہم نے ایم این ایز ، ایم پی ایز ، وزیر اور مشیر بنائے، ہم نے کسی ذات پات کو نہیں دیکھا۔ باجوڑ میں ہم نے 2018 الیکشن میں 2 میں سے 2 ایم این اے کی سیٹس نکالے، 2019 کی الیکشن میں تین میں 2 ایم پی ایز نکالے۔۔ لیکن پر وہی ہوا باجوڑ کو ملنی والی ترقیاتی فنڈز پاک پی ڈبلیو ڈی کی دفاتر میں بانٹے گئے، ایس ڈی جیز کی اربوں فنڈ غائب کردی گئی، نوکریوں کی خرید و فروخت ہوئی، میرٹ کو سرعام کچل دیا گیا۔ کرپشن ایک طرف قومی اور صوبائی سطح پر انکی نمائندگی بھی بدترین رہی۔۔ یہ وجہ تھا کہ خان صاحب نے نومبر 2022 کو زمان پارک میں ایک ملاقات میں مجھے الیکشن لڑنے اور ان کرپٹ لوگوں کو سسٹم سے نکالنے کا کہا تھا، اور خان صاحب نے یہ بھی کہا تھا، کہ ان جیسے لوگوں ٹکٹس دینے پر افسوس ہے ( جس کے گواہ شبلی فراز اور اعظم سواتی صاحب ہے)۔ پارٹی قیادت اور خاص کر علامہ نور الحق قادری صاحب، جنید اکبر و دیگر سے حلفا پوچھئے کہ 9 مئی سے پہلے خان صاحب نے جن 70 امیدواروں کی لسٹ جاری کرکے انکو ٹکٹس نہ دینے کا کہا تھا اس میں خیبرپختونخوا اور ملاکنڈ ڈویژن کے کون کون لوگ شامل تھے۔۔؟ اگر صابقہ پارلیمنٹیرینز کو ٹکٹس دینے کی بات ہے تو پھر پرویز خٹک اور محمود خان بھی سابقہ پارلیمنٹیرین میں سے ہے۔ اب یہ ڈرامے بلکل چھوڑ دینا چاہئے اور یہ بتائیں کہ کس بنیاد پر پارٹی ٹکٹس جاری ہوئی؟ میں اللہ تعالٰی کو حاضر ناظر جان کر یہ اقرار کرتا ہوں کہ مجھے اس بات سے دکھ نہیں کہ مجھے ٹکٹ کیوں نہیں ملا۔ مجھے دکھ اس بات کا ہے پارٹی رانگ نمبرز اور ایکٹرز کی ہاتھوں یرغمال ہوچکا ہے۔ مجھے باجوڑ سے ٹکٹ ہولڈرز ( 2 بندو کے علاوہ ) کے کوئی تصویر یا ویڈیو دیکھائے کہ وہ رجیم چینج اپریشن یا 9 مئی کے بعد کونسی مقدمات کا سامنا کیا اور کس جگہ ورکرز کے ساتھ کھڑے رہیں؟ یہ مخصوص ٹولہ اب ٹکٹس کی وقت اچانک کیسے نمودار ہوا؟ بھاڑ میں جائے ہماری مشکلات اور خدمات، بھاڑ میں جائے ٹکٹس۔۔ لیکن یہ بتائیں کہ خان نے کب کہا ہے کہ ایک خاندان میں 2، 2 اور 3، 3 ٹکٹس بانٹے جائے اور وہ بھی ان لوگوں میں جس کو نظریئے کی A, B , C کا بھی علم نہیں ہو۔ میں تو آج بھی فخر کی ساتھ خان کی ساتھ کھڑا ہوں اور پختونخواہ میں سب سے زیادہ مقدمات کا سامنا کیا اور مشکل ترین جیلیں کاٹے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ہم نے یہ جنگ کس لئے لڑا اور لڑ رہے ہیں؟ اگر خان کیلئے لڑا تو ان لوگوں کو ٹکٹس کیو جاری ہوئی جو آج بھی ان لوگوں کے بغل بچے ہیں جن لوگوں نے میرے قائد پر زمین تنگ کیا ہے۔۔۔ خیر کہانی لمبی ہے لیکن میں ان دو شرائط پر اپنی کاغذات نامزدگی( این اے 8، پی کے 22 اور پی 20 سے) سے واپس لوں گا۔ شرط نمبر 1: کہ برسٹر گوہر، عمیر نیازی یا شیر افضل مروت صاحب اللہ کو حاضر ناظر جان کر یہ بتائیں کہ خان صاحب نے ہی باجوڑ کے ان دو خاندانوں میں 5 ٹکٹس بانٹنے کا کہا ہے۔ اور ٹکٹس کی تقسیم میں ہم نے میرٹ اور انصاف کیا ہے۔ شرط نمبر 2: باجوڑ میں جن جن کو ٹکٹس ملے ہیں وہ قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر باجوڑ کے نوجوانوں کے ساتھ یہ عہد کریں کہ سیٹس جیتنے کے بعد ہم خان صاحب کے خلاف کبھی نہیں جائیں اور نہ کسی سازش یا فاروڈ بلاک کا حصہ بنیں گے۔ ان 2 شرائط قبول ہونے کی صورت میں اپنے کاغذات نامزدگی واپس لوں گا۔ بصورت دیگر میں اپنے نظریئے، نوجوانوں کی محنت اور خوابوں پر کسی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔ ہاں جہاں تک عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے یا نظریئے کا سوال ہے تو یہ وقت ثابت کرے گا کہ کون کہا کھڑا تھا۔ عمران خان پائندہ باد پاکستان زندہ باد
اردو
220
1.3K
3.7K
430.7K
Rehan Zeb Khan
Rehan Zeb Khan@RehanZeb21·
These young people constitute my genuine asset and source of strength. Thank you, Bajaur Youth, for the unconditional love and support.
Rehan Zeb Khan tweet mediaRehan Zeb Khan tweet mediaRehan Zeb Khan tweet mediaRehan Zeb Khan tweet media
English
171
244
1.6K
230.5K
Rehan Zeb Khan retweetledi
Zahid Jan
Zahid Jan@zahidjan22·
باجوڑ کا کپتان عمران خان کا کھلاڑی جس کے گھر پی ٹی آئی سابق منسٹر جرگہ لیکر گیا تو ریحان زیب نے کیا کہا اب الیکشن ہونے کے بعد یہی ہونے والا ہے کہ یہ لوگ کامیاب ہوکر اپنے آپ کو فروخت کرینگے @RehanZeb21 @RajKumari_KK @PTIofficial @anar14371 @f_haqpk
اردو
18
237
1.3K
75.7K
Rehan Zeb Khan
Rehan Zeb Khan@RehanZeb21·
Studying Imran Khan's principles has enabled me to understand the fundamental concepts of morality. Genuine endorsement of his leadership entails embracing his ideological stance. My interview short clip (published in Nov 2021) #BehindYouSkipper #انتخابی_نشان_عمران_خان
English
66
1.1K
3K
362.3K
Rehan Zeb Khan
Rehan Zeb Khan@RehanZeb21·
@ahmad_bobak ایسے سانپوں کو نکالنے کیلئے ابھی بھی وقت ہمارے پاس
اردو
1
2
13
521
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عمران خان کا کوئی بھی نظریہ نہیں ۔ یہ اقتدار کے لیے کچھ بھی کر گزرتا۔ پرویز خٹک اندازہ لگائیں کیسے کیسے سانپ گھسے ہوئے تھے پی ٹی آئی کے کیمپوں میں
اردو
3
4
32
1.6K
Rehan Zeb Khan
Rehan Zeb Khan@RehanZeb21·
یہ بلند و بالا عدالتیں ہیں ان کو عدلیہ کہنا انصاف کی توہین ہے یہ صرف کوٹھے ہے اور یہاں منصف نہیں دلال بیٹھے ہیں۔ 😢 #SupremeCourtofpakistan
اردو
29
438
1.4K
48.5K
Rehan Zeb Khan
Rehan Zeb Khan@RehanZeb21·
آج باجوڑ سلارزئی اپنے ھجرے میں پی ٹی آئی باجوڑ کے نوجوان قیادت کے اہم اجلاس کے صدارت کی۔ اجلاس میں شرکاء نے باجوڑ میں ٹکٹس صرف 2 خاندانوں میں تقسیم کرنے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا، اور پارٹی سے نظرثانی کی درخواست کی۔ ہم اپنے آئندہ لائحہ عمل کا بہت جلد اعلان کریں گے۔ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ #باجوڑ_کپتان_کا
Rehan Zeb Khan tweet mediaRehan Zeb Khan tweet mediaRehan Zeb Khan tweet mediaRehan Zeb Khan tweet media
اردو
34
94
490
38.1K
Rehan Zeb Khan
Rehan Zeb Khan@RehanZeb21·
میں نے کہا تھا خاندانوں اور رشتہ داروں میں ٹکٹس بانٹنے کا فیصلہ میرے قائد عمران خان کا کبھی نہیں ہوسکتا۔ سب گول مال ہے۔
اردو
26
249
1.5K
39.1K
Rehan Zeb Khan
Rehan Zeb Khan@RehanZeb21·
Achieving success comes from diligence, dedication, and a clear vision; true greatness isn't defined by wealth. Gratitude to Quaid @ImranKhanPTI for inspiring this path.
English
46
810
2.7K
139K
Rehan Zeb Khan
Rehan Zeb Khan@RehanZeb21·
@balochi5252 نوجوان قیادت کو پارٹی کی مستقبل کیلئے سوچنا چاہیے۔ بلیک میلرز سے پارٹی بچاو۔
اردو
22
27
222
4.3K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
میں یہاں ٹکٹس کے حوالے سے رنڈی رونا نہیں رو رہا لیکن کچھ جگہوں پر ٹکٹس سچ میں بہت غلط دئیے گئے ہیں۔ پارٹی قیادت کو اس حوالے سے جلد از جلد کچھ نا کچھ کرنا چاہیے۔ باقی میرے سپورٹ تو ہمیشہ خان کے لیے ہی رہے ہے اور وہ جاری رہے گی۔
اردو
193
567
3.5K
76.2K
Rehan Zeb Khan retweetledi
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
باجوڑ میں ٹکٹ دو خاندانوں میں تقسیم، عمران خان کے نوجوان نظریاتی کارکن ریحان زیب خان کو ٹکٹ نہ مل سکا
اردو
60
129
1K
32.8K
Rehan Zeb Khan retweetledi
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
مجھے یہ غلط فہمی تھی کہ شاید ہم ماضی کے غلطیوں سے کچھ سیکھ لیتے لیکن آج بھی فیصلوں پر مخصوص گروپ اور سوچ حاوی ہے نہ کہ میرٹ۔ پارٹی نے گدھوں اور گھوڑوں کو ایک ساتھ میدان میں اُترا۔ اللہ پاک عمران خان کی حفاظت کرے۔ امین
اردو
281
511
4.5K
178K
Rehan Zeb Khan retweetledi
Rehan Zeb Khan
Rehan Zeb Khan@RehanZeb21·
Sharing my story of struggle and sacrifices is not about seeking sympathy but rather a desire to inspire others. In every challenge faced, I discover untapped reservoirs of strength. Each sacrifice made unfolds a deeper sense of purpose. Thank you, Quaid @ImranKhanPTI, for the unwavering encouragement and motivation on this transformative journey. #BehindYouSkipper #TogetherWeCan
English
19
386
1.3K
30.7K
Rehan Zeb Khan
Rehan Zeb Khan@RehanZeb21·
اس ٹویٹ کی تشریح: میں اللہ تعالٰی کو حاضر ناظر جان کر یہ اقرار کرتا ہوں کہ مجھے اس بات سے دکھ نہیں کہ مجھے ٹکٹ کیوں نہیں ملا۔ مجھے دکھ اس بات کا ہے پارٹی رانگ نمبرز اور ایکٹرز کی ہاتھوں یرغمال ہوچکا ہے۔ مجھے باجوڑ سے ٹکٹ ہولڈرز ( 2 بندو کے علاوہ ) کے کوئی تصویر یا ویڈیو دیکھائے کہ وہ رجیم چینج اپریشن یا 9 مئی کے بعد کونسی مقدمات کا سامنا کیا اور کس جگہ ورکرز کے ساتھ کھڑے رہیں؟ یہ مخصوص ٹولہ اب ٹکٹس کی وقت اچانک کیسے نمودار ہوا؟ بھاڑ میں جائے ہماری مشکلات اور خدمات، بھاڑ میں جائے ٹکٹس۔۔ لیکن یہ بتائیں کہ خان نے کب کہا ہے کہ ایک خاندان میں 2، 2 اور 3، 3 ٹکٹس بانٹے جائے اور وہ بھی ان لوگوں میں جس کو نظریئے کی A, B , C کا بھی علم نہیں ہو۔ میں تو آج بھی فخر کی ساتھ خان کی ساتھ کھڑا ہوں اور پختونخواہ میں سب سے زیادہ مقدمات کا سامنا کیا اور مشکل ترین جیلیں کاٹے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ہم نے یہ جنگ کس لئے لڑا اور لڑ رہے ہیں؟ اگر خان کیلئے لڑا تو ان لوگوں کو ٹکٹس کیو جاری ہوئی جو آج بھی ان لوگوں کے بغل بچے ہیں جن لوگوں نے میرے قائد پر زمین تنگ کیا ہے۔۔۔ خیر کہانی لمبی ہے لیکن میں ان دو شرائط پر اپنی کاغذات نامزدگی( این اے 8، پی کے 22 اور پی 20 سے) سے واپس لوں گا۔ شرط نمبر 1: کہ برسٹر گوہر، عمیر نیازی یا شیر افضل مروت صاحب اللہ کو حاضر ناظر جان کر یہ بتائیں کہ خان صاحب نے ہی باجوڑ کے ان دو خاندانوں میں 5 ٹکٹس بانٹنے کا کہا ہے۔ اور ٹکٹس کی تقسیم میں ہم نے میرٹ اور انصاف کیا ہے۔ شرط نمبر 2: باجوڑ میں جن جن کو ٹکٹس ملے ہیں وہ قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر باجوڑ کے نوجوانوں کے ساتھ یہ عہد کریں کہ سیٹس جیتنے کے بعد ہم خان صاحب کے خلاف کبھی نہیں جائیں اور نہ کسی سازش یا فاروڈ بلاک کا حصہ بنیں گے۔ ان 2 شرائط قبول ہونے کی صورت میں اپنے کاغذات نامزدگی واپس لوں گا۔ بصورت دیگر میں اپنے نظریئے، نوجوانوں کی محنت اور خوابوں پر کسی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔ ہاں جہاں تک عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے یا نظریئے کا سوال ہے تو یہ وقت ثابت کرے گا کہ کون کہا کھڑا تھا۔ عمران خان پائندہ باد پاکستان زندہ باد
Rehan Zeb Khan@RehanZeb21

باجوڑ کے پانچ ٹکٹس صرف 2 خاندانوں میں تقسیم ہوگئے۔ جو کسی بھی صورت میرے قائد کا فیصلہ نہیں ہوسکتا۔ شاید میرے پاس پیسہ نہیں لیکن لگن اور محنت ضرور ہے، جس کا مقابلہ 2 خاندان کیا دنیا کی کوئی طاقت بھی نہیں کرسکتا۔ یہ وقت ثابت کرے گا کہ کون تاریخ کے صحیح سمت کھڑا تھا۔ کاش میرا قائد جیل سے باہر ہوتا 💔

اردو
195
275
1.1K
62K