Mubasher Butt

4.5K posts

Mubasher Butt banner
Mubasher Butt

Mubasher Butt

@MubashersButt

Entrepreneur , Past President Rotary Club of Faisalabad Cosmopolitan-Pakistan, Member Pakistan National Polio Plus Committee. Faisalabad Chamber of Commerce

Faisalabad-Pakistan Katılım Mayıs 2009
2.4K Takip Edilen318 Takipçiler
Musadaq Zulqarnain
Musadaq Zulqarnain@MusadaqZ·
Amid differing views on Pakistan’s repayment of UAE loans, it is important to acknowledge and appreciate the timely support extended by UAE during periods of economic stress. Repayment, in fact, reflects a positive step toward financial discipline and sovereignty. Going forward, our strategic focus must be on building durable external buffers through exports, remittances, and FDI—while recognizing that current momentum is largely concentrated in remittances, which may face headwinds due to a slowdown in the Gulf. This is a pivotal moment to exercise fiscal prudence, recalibrate our economic direction, and reduce reliance on external bridge financing by strengthening our own fundamentals.
English
11
31
155
8.9K
Mubasher Butt
Mubasher Butt@MubashersButt·
@_Bur___ All these seeds r equally best in all seasons. Can we take every seed in every season? Quantity pls ?
English
1
0
1
37
Im__Rania
Im__Rania@Nahi_tarelli·
مرد کی ایک چیز میں بہت زیادہ کشش ہوتی ہے جو عورت کو اس سے محبت کرنے پر مجبور اور بےچین کر دیتی ہے اور وہ ہے۔۔۔ جواب آپ لوگوں نے دینا ہے...؟
اردو
74
3
90
18.3K
Mubasher Butt
Mubasher Butt@MubashersButt·
@_Bur___ If we put some bananas in yougart and eat at morning time
English
1
0
1
80
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
🍌 کیلا کھانے کے حیران کن فوائد! کیا آپ بھی روزانہ کیلا کھاتے ہیں یا ابھی تک غفلت میں ہیں؟ 😮 👇👇👇 🔥 Attention Please! 🔥 مجھے ہزاروں لوگوں نے فالو کیا ہوا ہے، لیکن میں نے ابھی تک سب کو فالو بیک نہیں دیا 😔 💥 آج کا سنہری موقع! 💥 جو بھی ابھی کمنٹ کرے گا 👇 ✔️ اسے فوری فالو بیک دیا جائے گا ✔️ آپ کی پروفائل کو بھی سپورٹ ملے گی ⏳ دیر نہ کریں! 📌 ابھی کمنٹ کریں اور اپنا فالو بیک حاصل کریں
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions tweet media
اردو
23
30
170
4.7K
Rabia Khan
Rabia Khan@RabiaKhanGul·
کیا صرف آئ فون لیکر ہی امیر لگ سکتے ہیں یا کوئ اور بھی طریقہ ہے؟
اردو
49
2
64
7.3K
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
آپ دونوں کی بات سے اتفاق ہے۔ لیکن یہاں صورت حال یہ ہے۔ اگر پورا نسخہ جس میں مقدار اور استعمال شامل ہے شئیر کردیں ۔ تو لوگ نہ کمنٹ کرتے ہیں اور نہ شکریہ کا دو بول لکھنا گوارا کرتے ہیں۔ دوسری بات اگر کوئی پوچھتا ہے مقدار اور استعمال کا طریقہ تو کمنٹ میں بتا دیتے ہیں۔ البتہ بتانے میں دیر ہو جاتی ہے بعض اوقات ۔ یہ سوشل میڈیا ہے یہاں پر کمنٹ ،لاائک،ریپوسٹ وغیرہ کی بھی ضرورت ہوتی ہے ۔ شکریہ
اردو
2
0
3
18
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
*دماغی کمزوری، نظر کی کمزوری اور کیرے کا مؤثر علاج* ایک مجرب اور آزمودہ دیسی نسخہ اکثر لوگ یادداشت کی کمزوری ، دماغی تھکن ، آنکھوں کی کمزوری ، نظر کی وجہ سے سر درد اور کیرے کی شکایت میں مبتلا رہتے ہیں ، ایسے افراد کے لیے یہ نسخہ انتہائی مفید، مقوی دماغ اور اعصاب کو طاقت دینے والا ہے *ھوالشافی* چاروں مغز ، خشخاش ، سونف ، بادام ، اسطوقدوس ، بھنے ہوئے چنے *ترکیب تیاری* تمام اجزاء کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس لیں خشخاش کو اچھی طرح دھو کر صاف کریں، پھر سکھا کر پیسیں اب سب سفوف اچھی طرح ملا کر کسی شیشے یا پلاسٹک کے جار میں محفوظ کر لیں *فوائد* دماغی کمزوری دور کرتا ہے یادداشت کو مضبوط بناتا ہے اعصاب کو طاقت دیتا ہے نظر کی کمزوری میں مفید ہے نظر کی وجہ سے ہونے والا سر درد ختم کرتا ہے کیرے اور دماغی تھکن میں آرام دیتا ہے ذہنی دباؤ اور پریشانی کم کرنے میں مددگار ہے *احتیاط* گرم مزاج افراد مقدار آدھی رکھیں شوگر کے مریض دودھ کے بغیر استعمال کریں بچوں کو نصف چمچ دیا جائے یہ نسخہ طلبہ ، دفتری کام کرنے والے افراد ، موبائل اور اسکرین کا زیادہ استعمال کرنے والوں کے لیے خاص طور پر مفید ہے
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions tweet media
اردو
4
73
171
8.4K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں: سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔ کوئی گھومنے نکلی ہے تو کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج. کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے, یا گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔ ایسے میں سڑک پر ان کو دیکھ کر آپے سے باہر نہ ہوجائیں۔ ان کو راستہ دیں۔ ان کو تیز اوور ٹیک سے نا ڈرائیں۔ ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔ ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، تحفظ کا احساس دلائیں، یہ ہماری عزتیں ہیں، یہ ہمارے گھروں کی رحمت ہیں۔۔ شکریہ
Hania Batool tweet media
اردو
169
756
2.6K
76.8K
Nasrullah Malik
Nasrullah Malik@NasrullahMalik1·
ایک احسن اقدام۔ لاہور کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں پرورش پانے والے تین جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔شادی کی تقریب میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی شرکت۔ شادی کے بندھن بندھنے والی آمنہ اور شاہ زیب۔ عائشہ اور ارسلان جبکہ سمیرہ اور عمران کے لئے پروٹیکشن بیورو ہی کل کائنات رہی ہے۔ لاہور کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں پرورش پانے والے تین جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ ان کی شادی کی تقریب میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی خصوصی شرکت۔۔لاہور کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رہنے والےتین جوڑے آج اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کر رہے شادی کے بندھن بندھنے والی آمنہ اور شاہ زیب۔۔۔ عائشہ اور ارسلان جبکہ سمیرہ اور عمران کے لئے پروٹیکشن بیورو ہی کل کائنات رہی ہے۔ اسی بیورو میں انہوں نے ہوش سنبھالا، بچپن کی سنہری یادیں ، تعلیم و تربیت کے حصول سے لیکر ذریعہ معاش کے حصول تک پروٹیکیشن بیورو زندگی میں ان کے قدم بقدم رہا۔۔۔ حتی کہ اب جیون ساتھی بھی انہیں یہی سےمل گیا: چیئرپرسن سارہ احمدتینوں جوڑوں کی شادی میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے دیگر بچوں، عملے اور مخیر حضرات نے بھی شرکت کی اور ان کی زندگی کے اہم باب کے آغاز پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا @SarahAhmad_CPWB
اردو
4
20
108
4.1K
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Pakistan welcomes and fully supports ongoing efforts to pursue dialogue to end the WAR in Middle East, in the interest of peace and stability in region and beyond. Subject to concurrence by the US and Iran, Pakistan stands ready and honoured to be the host to facilitate meaningful and conclusive talks for a comprehensive settlement of the ongoing conflict. @realDonaldTrump @SteveWitkoff @araghchi
English
3.1K
6.5K
26.9K
3.7M
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
آپ کو اگر زندگی میں ایک گولڈن ملاقات ملے تو وہ ملاقات آپ کس سے کریں گے؟؟
اردو
135
7
135
14.9K
Zaigham Khan
Zaigham Khan@zaighamkhan·
@fnakhi پاکستانی ہونے کا مطلب فارن افیئرز کا تجزیہ پاکستانی مفادات کے تناظر میں کرنا ہے شیخ چلی بن کر مہم جوئی کی ترغیب دینا نہیں۔
اردو
17
14
128
2.7K
Faisal Naseer
Faisal Naseer@fnakhi·
یہ حضرت اور ملیحہ لودھی صاحبہ جب سے نوکری سے فارغ ہوئے ہیں، تب سے ضرورت سے زیادہ پاکستانی ہو چُکے ہیں۔ بہتر ہے ان دونوں کو ایک ایک راکٹ لانچر دے کر سرحد پر بھیج دیا جائے۔
Zaigham Khan@zaighamkhan

پاکستانی کے بہت سے سابق سفیروں کی گفتگو سن کر لگتا ہے کہ انہوں نے تیس سال فارن آفس میں نہیں بلکہ کسی ذہنی صحتیابی کے مرکز میں گزارے ہیں اور بغیر صحتیاب ہوئے واپس آگئے ہیں۔

اردو
4
9
54
3.7K
Mubasher Butt
Mubasher Butt@MubashersButt·
@AimalWali I was following u on X , but from today I unfollow u on X
English
0
1
2
10
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
میں روزِ اول سے یہ کہتا آ رہا ہوں کہ پاکستان میں رویتِ ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت ہی نہیں۔ جب ایک صوبے کی چھ مستند شہادتوں کو نظر انداز کیا جائے، اور خود کو عالم کہنے والے یہ دعویٰ کریں کہ ایک بھی شہادت موصول نہیں ہوئی، تو یہ سنجیدگی نہیں بلکہ ایک مذاق محسوس ہوتا ہے۔ کیا پختونخوا سے آپ کو چاند کی شہادت بھی قابلِ قبول نہیں؟ بھائی لوگوں یہاں پر عبادت سمجھ کر لوگ چاند دیکھنے کا اہمتام کرتے ہیں۔ اگر رویہ یہی ہے تو رویتِ ہلال کمیٹی پشاور زون کے اراکین کو چاہیے کہ وہ آج ہی اپنے استعفے پیش کریں۔ ان کے ایک گواہ کی شہادت تو میڈیا نے بھی ریکارڈ کی ہے۔ بہرحال، پختونخوا کے عوام کو ایک بار پھر اسلامی دنیا کے ساتھ عید مبارک۔
اردو
801
546
3.8K
374.2K
Zaigham Khan
Zaigham Khan@zaighamkhan·
بھارت کی اجتماعی پالیسی دیکھیں کہ کٹر ہندو انتہاپسند حکومت نے افغانستان کی اسلامی دہشت گرد حکومت کو اپنا بچہ جمہورا بنا لیا ہے۔ایران کی اجتماعی پالیسی دیکھیں کہ چار دہائیاں شمالی اتحاد کی مدد کرنے کے بعد انہیں بس کے نیچے پھینک دیا اور ملا ہیبت اللہ کی زلفوں کا اسیر ہوگیا ہے اور آج طالبان کی لائف لائن ہے۔ ایسے سٹیٹک تجریئے صرف نیریٹو ہوتے ہیں۔ فارن پالیسی کی دنیا بہت بے رحم ہے۔
The Witness@Islamabadies

کبھی ہماری گلیاں "جہادِ افغانستان، دفاعِ پاکستان" کے نعروں اور بینرز سے سجی ہوتی تھیں، اور آج وہی گلیاں "افغانی پکڑواؤ اور 10,000 روپے نقد انعام حاصل کریں" جیسے بینرز سے آراستہ نظر آتی ہیں۔ یہ منظر نہ صرف وقت کی ستم ظریفی کو ظاہر کرتا ہے بلکہ ہماری اجتماعی پالیسیوں اور رویّوں میں آنے والی گہری تبدیلی کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ دوسری بات آجکل سوشل میڈیا پر جمیعت علماء اسلام کے انتہا پسند باقی پارٹیوں کے ٹرولز سے زیادہ اچھل رہے ہیں۔ حیران ہوتا ہوں ان سب کی منافقت اور دوغلاپن دیکھ کر کیونکہ شر اور فساد کے وقت سب ایک دوسرے سے آگے ہوتے تھے اور آج گرگٹ کی طرح سب نے رنگ بدل دیا

اردو
19
49
243
26.8K
waniya malik
waniya malik@WaniyaMali58706·
21 sehri mubarak
waniya malik tweet media
Türkçe
17
6
144
14.5K
Mubasher Butt
Mubasher Butt@MubashersButt·
@najma965 All are respectable. May be their intention was not as u mentioned. Need to respect every working lady
English
0
0
1
298
Najma
Najma@najma965·
اسلام میں دوپٹہ لینے کا مطلب مکمل سر ڈھانپنا اور مکمل سینہ ڈھانپنا ہے، مگر یہ رمضان ٹرانسمیشن چلانے والیاں نہ تو مکمل سر ڈھانپ رہی ہیں اور نہ مکمل سینہ۔ ان کے پروگراموں پر پابندی لگائی جائے، یہ قوم کے روزے خراب کر رہی ہیں۔
Najma tweet mediaNajma tweet mediaNajma tweet mediaNajma tweet media
اردو
18
5
182
23.8K
Najma
Najma@najma965·
رمضان ٹرانسمشن ہے یا آنٹیوں کا چھاتی دکھا کا مقابلہ
Najma tweet mediaNajma tweet media
اردو
66
21
396
43K