Muddasir Mohmand

298 posts

Muddasir Mohmand banner
Muddasir Mohmand

Muddasir Mohmand

@Muddasirmmd

Human rights activist|| Soldier of Imran Khan|| President Insaf youth wing Distt Mohmand

Katılım Temmuz 2024
306 Takip Edilen292 Takipçiler
Muddasir Mohmand
Muddasir Mohmand@Muddasirmmd·
ہم صرف عمران خان کی گروپ کا حصہ ہیں۔ جو بھی خان صاحب کی رہائی کیلئے کوشش کرے، انصاف یوتھ ونگ ان کی سپورٹ کرے گی۔ مدثر مہمند (صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع مہمند)
اردو
0
0
0
0
Muddasir Mohmand
Muddasir Mohmand@Muddasirmmd·
آج پشاور(جمرود) میں عمران خان کی رہائی پلان کے حوالے سے ایک عظیم الشان جرگہ ہوگا، جس میں شرکت کیلئے انصاف یوتھ ونگ ضلع مہمند کے عہدیداران و کارکنان 01:00 بجے یکہ غنڈ سے روانہ ہوں گے۔ تمام کارکنان اپنی شرکت یقینی بنائیں مدثر مہمند (صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع مہمند) @Ahmed_khanNiazi
اردو
0
0
0
15
Muddasir Mohmand
Muddasir Mohmand@Muddasirmmd·
ہمیں بنگلہ دیش اور سری لنکا کی طرح نکلنا ہوگا، تب انقلاب ضرور آئے گا۔ #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اردو
1
1
1
28
Muddasir Mohmand
Muddasir Mohmand@Muddasirmmd·
عمران خان کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کو ان کے اکاؤنٹ سے عمران خان کی رہائی تحریک اور پی ٹی آئی پر جاری ظلم کے خلاف آواز اٹھانا چاہیے، عمران خان کی افیشل اکاؤنٹ پیچھلے ایک مہینے سے غیر فعال ہے
Muddasir Mohmand tweet media
اردو
0
0
0
21
Muddasir Mohmand
Muddasir Mohmand@Muddasirmmd·
Thank you Team. Insaf youth wing Tehsil Halimzai cabinet❤️
English
0
0
1
28
Muddasir Mohmand
Muddasir Mohmand@Muddasirmmd·
شہزادوں کی طرح زندگی گزارتا لیکن قوم کی خاطر جیل کو ترجیح دی تاکہ قوم کو آزادی دلاو💔
Muddasir Mohmand tweet media
اردو
0
0
0
19
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
پرموشن ٹائم 📛 ٹھیک 20 منٹ کے بعد پروموشن ہو گی ریٹویٹ لائک اور کمنٹ کرنے والوں کی جلدی کر لیں
اردو
52
43
122
6.1K
Muddasir Mohmand retweetledi
Naveed Ahmad Mohmand
Naveed Ahmad Mohmand@NaveedAhmadmmd·
صدر پی ٹی آئی ضلع مہمند/سابق ناظم اعلی ملک نوید احمد مہمند اپنے محبوب قائد عمران خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اڈیالہ کی طرف روانہ۔ عمران خان جیل میں قید ہے اور بہنوں کی ملاقات ان سے نہیں ہورہی تو ہمیں گھر میں یا اپنے حلقوں میں بیٹھ کر کوئی اخلاقی جواز نہیں بنتا، مزاحمت واحد راستہ ہے جو عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گی۔ عمران خان کی بہنوں کا آئینی و قانونی حق ہیں کہ ان کی ملاقات ان کے بھائی سے ہو، ہم ان سے اظہار یکجہتی کیلئے ہر منگل کو اڈیالہ جیل جاتے ہیں اور اپنے قائد کی بہنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ @Aleema_KhanPK @Noreen_KhanPK @dr_uzma_khanum
Naveed Ahmad Mohmand tweet media
اردو
0
2
9
122
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
پختونخوا میں مسئلہ نہیں۔ تحریک کو جاندار بنانے کیلئے پنجاب سندھ اور بلوچستان کے لوگوں کو کھڑا کرنا پڑیگا۔ اور اسکا اثر پختونخوا پر آئیگا۔ یہاں سے عمران خان کی رہائی کی تحریک زندہ تو رکھا جاسکتا ہے لیکن اور رہائی کو ممکن بنانا ہے تو پورا پاکستان اکھٹے ہوکر کھڑا کرنا پڑے گا۔ 26 کروڑ آبادی میں اپ کیسے 21 کروڑ سائیڈ کرکے خاموش تماشائی بنا سکتے ہیں۔
Mohammad Shehzad Khan tweet media
اردو
10
15
72
1.9K
Muddasir Mohmand
Muddasir Mohmand@Muddasirmmd·
@MShehzadSpeaks پنجاب کی قیادت شاہ محمود قریشی،ڈاکٹر یاسمین، سرفرازچیمہ،اعجازچوہدری،محمود رشید، علیہ حمزہ سمیت درجنوں جیل میں ہیں اس کےعلاوہ دیگر قیادت میاں اسلم اقبال،زرتاج گل،عمیر نیازی، مدثر مچیانہ وغیرہ پر 10اور 15سال قید،مطلب مفرور اور جو باقی قیادت وہ سہیل افریدی کیطرح اج کل مزے لے رہے ہے
اردو
0
0
1
70
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
چلے مجھے سب ان سوالوں کے جوابات دے دلیل کے ساتھ🚨 نشانہ صرف خیبرپختونخوا تاکہ عمران کی سب سے تگڑی آواز جدھر ہے وہ بھی خاموش ہو جائے 👉 صرف ایک دعوت پر اتنا شور؟ کیا اڈیالہ پہنچنا صرف سہیل آفریدی مینا خان یا خیبر پختونخوا کا کام ہے؟ علیمہ خان اور بہنیں اکیلی تھیں تو یہ سوال بھی بنتا ہے کہ پنجاب کی قیادت کہاں تھی؟ اڈیالہ جس ضلع میں آتا ہے وہاں کی تنظیم اور ٹکٹ ہولڈر کہاں تھے؟ ڈویژن کے ٹکٹ ہولڈر کہاں تھے؟ پنجاب کے ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کہاں تھے؟ تنقید صرف پختونخوا پر ہی کیوں؟
Mohammad Shehzad Khan tweet media
اردو
26
18
46
3.1K
Muddasir Mohmand
Muddasir Mohmand@Muddasirmmd·
وزیراعلی سہیل افریدی نے اسمبلی کا اجلاس عمران خان کرکٹ گراؤنڈ میں بلانے کا فیصلہ۔ یار یہ کیا بکواس ہے، یہ کیا ڈرامے ہیں؟ ہمیں نہ گورننس چاہیے نہ عوام نے ہمیں گورننس پر ووٹ دیا ہے، ہمیں خان صاحب کی رہائی چاہیے۔
Muddasir Mohmand tweet media
اردو
0
1
2
51
Muddasir Mohmand
Muddasir Mohmand@Muddasirmmd·
خان صاحب ہماری پارٹی کے اندر جو میرجعفر موجود ہیں جن کی وجہ سے اپ کی رہائی کیلئے کوئی لائحہ عمل نہیں دے رہے ہیں ان کی شکلیں ہم نے بھی دل پر لکھی ہے۔
Muddasir Mohmand tweet media
اردو
0
3
3
55
Muddasir Mohmand
Muddasir Mohmand@Muddasirmmd·
جلسہ نہیں رہائی، رسائی نہیں رہائی، دوائی نہیں رہائی
اردو
0
1
5
282
Muddasir Mohmand retweetledi
Asif khan bangash
Asif khan bangash@AsifkhanAKB·
چیف آرگنائزر خلاف خورشید اور مرکزی صدر و جنرل سیکرٹری کی ہدایت پر انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کی طرف سے تمام نوجوانوں کو احتجاجی کال ہے۔ **7 اپریل 2026** انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کے رتمام عہدیداران اور کارکنان تیاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔ `7 اپریل "حق اور سچ کا امتحان"علیمہ خان کی پکار پر اب خاموشی ٹوٹے گی` *امید ہے 10 ہزار مخلص اور نڈر پاکستانیوں کا قافلہ اڈیالہ جیل کی دیواروں کے سامنے اپنے کپتان کے لیے دستک دے گا۔ @AbdulKhalidPTI @Aleema_KhanPK @MAbbasiPTI @EhsanToorPTI @IYWPakistan_ *#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو*
Asif khan bangash tweet media
اردو
4
4
8
159
Muddasir Mohmand
Muddasir Mohmand@Muddasirmmd·
@HassanAyub82 تم ہیرامنڈی کے پیدوار بھی پالش لگاتے جاو لیکن وہی ہوگا جو اللہ تعالیٰ کو منظور ہو۔ عمران خان کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں، جیل میں بیٹھ کر بھی لوگ عزت دے رہے ہیں
اردو
0
0
0
63
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
رو چیخو یا پٹو ۔۔ نہ نتھیا گلی ، نہ خیبر پختوننخوا اور نہ ہی بنی گالہ ،، کپتان رہے گا صرف اڈیالہ یعنی چانسلر اڈیالہ اپنی مدت پوری کریگا !
اردو
485
618
3K
60.2K
Muddasir Mohmand
Muddasir Mohmand@Muddasirmmd·
پشاور پولیس نے 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں چالان جمع کراتے ہوئے وزیر اعلی سہیل آفریدی کو نامزد کردیا۔عدالت کو بتایا کہ پنجاب فرانزک لیب اور نادرا کی رپورٹس کی بنیاد پر یہ چالان تیار کیا گیا ہے. 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے کے دوران ملزمان کی موجودگی کی تصدیق ہوئی
اردو
0
1
3
80