Mueen Khan

154 posts

Mueen Khan banner
Mueen Khan

Mueen Khan

@Mueen06

Katılım Haziran 2020
576 Takip Edilen200 Takipçiler
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
مدرسے والے طلباء تیاری کر لیں بہت ٹویٹر چلا لیا 😆🤩
اردو
0
0
0
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
تجھے میرا سلام
Mueen Khan tweet media
اردو
0
0
0
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
اگر تم توہین رسالت پر انتہا پسندی کا مظاہرہ کرو گے ۔ ۔ ۔ تو ہم ناموس رسالت ﷺکیلئے تم سے بڑھ کر انتہا پسندی کا مظاہرہ کریں گے قائد جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن صاحب کے تاریخی الفاظ
Mueen Khan tweet media
اردو
0
0
0
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
کابینہ میں دوہری شہریت والوں کے ساتھ بیٹھنے والے منافق ایم کیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف کے وزیر پاکستان کے ہی ایک صوبے سے دوسرے صوبے میں منتقل ہونے والے ڈپٹی کمشنر مولانا ضیا الرحمن کے معاملے پر بھونک رہے ہیں
اردو
0
0
0
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
*"یوم تشکر"* *پنجاب اسمبلی میں تحفظ بنیاد اسلام بل پاس ہونے پر قائد اہل سنت حضرت علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب دامت برکاتہم کے حکم پر 31 جولائی بروز جمعة المبارک کو ملک بھر میں یوم تشکر منایا جائے گا
Mueen Khan tweet media
اردو
0
0
0
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
ہم خود کو عاشق رسول ﷺ بولتے ہے،لیکن قادیانیوں سے تعلق رکھتے ہے، یہ کیسا عشق ہے یاروں کیا عشق رسول ﷺ قادیانیوں سے تعلق رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔
اردو
0
0
0
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
#معیار سیانوں کا کہنا ہے کہ کسی گھر رشتہ دیکھنے جانا ہو تو ان کے گھر کا بیت الخلا ضرور دیکھ لو وہیں سے ان کی باقی نفاست، صفائی اور تہذیب کا پتا چل جائے گا۔
اردو
0
0
0
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
آج تو سارا ٹبر ہی دھری شہریت نکلے کہتے ہیں جی یہ لوگ کرپشن ختم کرکے ملک کو خوش حالی کی راہوں پر گامزن کرنے کیلئے آئے ہیں۔۔۔۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ جو اپنے ملک میں رہنا پسند نہ کرے وہ اپنے ملک کو ترقی دینا کیا خاک پسند کرے گا۔۔
Mueen Khan tweet media
اردو
0
0
0
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
اپنے پیارے دوست کے ہمراہ ملتان میں
Mueen Khan tweet media
اردو
0
0
1
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
*حکومت ، دولت ، خوبصورت شہزادیوں کی آفر کی گئی لیکن صحابئ رسول نے سب ٹھکرا دیا۔* *بادشاہ قیصر اور حضرت عبداللہ بن حزافہ رضی اللہ عنہ کا مشہور واقعہ* *ایمان افروز واقعہ* *ضرور سنیں اور اپنے تمام دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں۔* *🌹گروپ اے جی ندیم شہید کراچی🌹*
اردو
0
0
0
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
*ڪبھی ڪبھی اِنسان بہــت مایوس ہــو جاتاہــے* *ایسا لگتا ہــے سب ڪچھ ختــم‌ ہوگیا زِندگی ســے جُــڑی ہَــر‌خُــوشی فنا ہوگئی لیڪِن پھر اللّٰہ تعالٰی ایسا راستــہ نِڪال‌دیتا ہــے ڪہ اِنسان حَیرَان رہ جاتا ہــے* *بےشك وہ بَــڑا حِڪمَت والا ہــے☆••••*
اردو
0
0
0
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
بیوی ۔ تم ساری دنیا میں بھی ڈھونڈو تو مجھ جیسی دوسری نہں ملیگی ۔😒 شوہر۔ تم کیا سمجھتی ہو ۔میں دوسری بھی تم جیسی ڈھونڈونگا حد ہوگٸ 😜😜😂😂
اردو
0
0
0
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
وفاقی طلباء گھبرنا نہیں ہے 😆
اردو
0
0
0
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
بڑی بڑی باتیں کرنے سے بڑے بڑے مسئلے حل نہیں ہوتے بلکہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو سمجھنے سے بڑے بڑے مسئلے حل ہوتے ہیں
Mueen Khan tweet media
اردو
0
0
0
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53ویں برسی۔ عظیم بھائی کی عظیم مشن میں آخری وقت تک ساتھ نبھانے والی بانی پاکستان کی دست وبازو تحریک پاکستان میں صف اول کی اہم رہنما رہی
Mueen Khan tweet media
اردو
0
0
0
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
*ہم خون دے سکتے ہیں لیکن اس پاک دھرتی پر مندر تعمیر نہیں ہونے دینگے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے آج تک کہیں ثابت نہیں کہ بیت المال سے غیرمسلموں کے عبادت گاہیں تعمیر ہوسکتی ہوں،*
اردو
0
0
0
0
Anwar Ahmad Khan
Anwar Ahmad Khan@AAK1958·
میں نے چنگیزخان اور ہلاکو خان کا دور دیکھا تو نہیں مگر سنا ضرور ہے کہ چنگیز خان اور ہلاکو خان نے مسلمانوں کا قتل عام کرکے ان کے سروں کے مینار بنادیئے تھے اور کسی مسلمان ملک کے بادشاہ میں اتنی طاقت نہ تھی کہ وہ ان کا راستہ روک سکے۔ اس دور میں بھی مسلمان⬇️1/21
Anwar Ahmad Khan tweet media
اردو
46
186
540
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
@AAK1958 @ImranKhanPTI @Ispvf @A5Malik @Mughiss @mirzawaismughal @ToleeKhan @hassank786pti @08Fak @Diil_81 @PakDefender123 ماشاءاللہ جی بہت زبردست پوسٹ کیا۔۔۔۔ دوست جو مسلمان کا کام تھا جو مقصد تھا جس کیلئے ہمیں پیدا کیا دراصل ہم اسکو چھوڑ دیا جس وجہ آج ہمیں یہ سب دیکھنے پڑھنےلکھنے کو مل رہا ہے۔۔ علماء کو ہم نے پسے پشت ڈال دیااہل علم کی بات نہیں سنتے اورخودبدلتےنہیں ہیں۔دوسروکوبدلنے میں لگے ہوئےہیں
اردو
0
1
1
0
Mueen Khan
Mueen Khan@Mueen06·
@shahidc019 @RehamKhan1 جس وقت یہ خان کی بیوی تھا اسوقت شاید خاتون اول تھا اور اب جنس پرست ہے۔۔۔۔۔ہےوے تمہاری سوچ۔۔۔۔۔
اردو
0
1
4
0
Reham Khan
Reham Khan@RehamKhan1·
آٹا، چینی، پٹرول کا بحران اتنا خطرناک نہیں جتنا طرز سیاست، طرز حکمرانی اور قیادت کا بحران خطرناک ہے۔
اردو
110
185
1.5K
0