Mufti Tariq Masood

10.3K posts

Mufti Tariq Masood banner
Mufti Tariq Masood

Mufti Tariq Masood

@Muftitm

Mufti Sahab pursued an intensive, full-time study of the classical, Islamic academic disciplines hitherto known as the 'Dars-e-Nizami', and further..

Pakistan,United State Katılım Nisan 2011
1 Takip Edilen187.7K Takipçiler
Mufti Tariq Masood
Mufti Tariq Masood@Muftitm·
اسلامی تعلیمات بیان کرنے اور ملک سے وفاداری و حق گوئی کی پاداش میں کے پی کے کے علماء کی پے درپے شہادتیں اور قربانیاں قابل رشک اور بے مثال ہیں لیکن ان سانحات کا تسلسل اور حکومت کی جانب سے محسنین قوم کی ناقدری اور سیکیورٹی فراہم کرنے میں غفلت و غیر ذمہ داری قابل تشویش ہے. ان حالات میں طلباء و متعلقین کو بھی چاہیے کہ وہ حکومتوں پر انحصار کے بجائے اپنے اساتذہ کی حفاظت کا خود سے کچھ بندوبست کریں
اردو
43
176
974
20.1K
Mufti Tariq Masood
Mufti Tariq Masood@Muftitm·
شیخ ادریس صاحب کا اپنے ملک اور افواج سے محبت کا اظہار اور اس کی پاداش میں جاہلوں کی جانب سے پہلے گالیاں اور پھر سفاک درندوں کی جانب سے دن دہاڑے گولیوں سے نشانہ بنانا اس بات کی گواہی ہے کہ اسلام اور ملک سے وفاداری کی قیمت بہت بھاری ہے۔ اللّہ شیخ الحدیث صاحب کی شہادت کو قبول فرمائے
اردو
163
675
3.8K
62.9K