Mughees Ahmad Adv
508 posts


تاریخ گواہ ہے
شکست و زلت ہمیشہ پانی بند کرنے والے کی ہوئی ہے
#PakistanArmy
#PakAirforce
Pak Army Zindabad
اردو

جواب ایسے دیا کہ عالمی دنیا بتانا شروع ہو گئی ۔
پاک آ رمی زندہ آباد
#PakistanArmy
#PakArmedForces
اردو

#ElectionResults
پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن میں بے ضابطگی پر ایکشن لینے والوں کو جنرل الیکشن میں ہونے والی کھلم کھلا دھاندلی کیوں نظر نہیں آ رہی۔۔۔؟؟
اردو


#SupremeCourtofpakistan
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف صاحب آپ انصاف کی کرسی پہ بیٹھے ہیں خدا کے لیے انصاف کرو۔یہ لنک دیکھو اب اس پہ ایکشن لو۔ڈرو اس دن سے جب اللہ تعالیٰ آپ سے آپ کی خاموشی کا حساب لے گا جو آپ نے جو ظلم کو رہا ہے اس پہ کی ہوئی ہے۔
facebook.com/reel/274825072…
اردو

نتائج تبدیل نہ کرو
عوام کا فیصلہ تسلیم کرو۔
✊🏻
اتنا گر گے ہو
#ElectionResults
اردو








