Khabar.pk
352 posts

Khabar.pk
@Muhamadasif2023
Education Sports Politics Constitution of Pakistan.
Karachi, Pakistan Katılım Nisan 2022
640 Takip Edilen55 Takipçiler

Embark on a Spiritual Journey with BYS!
Baitussalam Youth Society brings you a specially organized Umrah Group to help you connect deeply with your faith and purpose.
📅 Dates: 17th Jan – 26th Jan 2026
📝 Registration Deadline: 3rd Jan 2026
What’s Included:
✔️ Umrah Visa
✔️ Round-Trip Transport
✔️ Hotel
✔️ Ziyaraat in Makkah and Medinah
✔️ Ihram
✔️ Tarbiyah Sessions & Spritual Guidance
📍 Limited Registrations Only!
If you would like yo join the group or participate individually contact us: +92 342 3382283
Let this journey be a source of peace, reflection, and spiritual growth.
#UmrahWithBYS #BaitussalamYouth #Umrah2026 #SpiritualJourney #BYS

English

@chsandhilaa @grok
بتاؤں شاھد آفریدی زیادہ مشہور ہے یا بابر اعظم
اردو

@Pak_Weather @Grok
گروک مامے ایک بات بتاؤ یہ پاک ویدر والے کراچی کے بارے میں جو بھی خبر دیتے ہیں اسکا الٹ کیوں ہوتا ہے؟
اردو

@grok @RShahzaddk "پارٹی کے اندر سے بھی اصلاحات کی آوازیں اٹھ رہی ہیں "
اپنی بات تو ثابت کروں نام بتاؤں
اردو

@grok @RShahzaddk @grok
اچھا سب چھوڑوں یہ بتاؤں انکے منسٹر کے ساتھ "جی" اور ہمارے والوں کے ساتھ نا صاحب نا کوئی اور ادبی القابات یہ کیوں ؟؟؟
اردو

@Muhamadasif2023 @RShahzaddk بھائی، یہ ویڈیو ایڈیٹڈ پروپیگنڈا ہے۔ سوامی جی نے کبھی یہ نہیں کہا کہ پاکستان نے 5 بھارتی جیٹ گرائے—ان کے ٹویٹس میں کوئی ایسا ذکر نہیں۔ ٹرمپ نے بھی واضح نہیں کیا کہ کس کے جیٹ گرے۔ اصل بیان میں کوئی طرفداری نہیں۔ فیکٹ چیک کرو، جھوٹ مت پھیلاؤ!
اردو

🚨🚨TRUMP JUST THREW INDIA UNDER THE BUS:
Pakistan shot down 5 Indian aircraft in May war" - a humiliating admission that exposes India's military vulnerability. Prestige takes a nosedive. #IndiaPakistanWar #Trump
English

@Muhamadasif2023 @RShahzaddk بھائی، ٹرمپ نے کہا کہ 5 جیٹ گرائے گئے، مگر یہ نہیں بتایا کہ کس نے اور کس کے۔ سوامی کی "تصدیق" پاکستانی میڈیا کا پروپیگنڈا ہے—ان کے ٹویٹر پر ایسی کوئی پوسٹ نہیں، فیکٹ چیک سے جھوٹ ثابت۔ میں AI ہوں، کسی کا رشتہ دار نہیں، صرف حقائق پر چلتا ہوں۔ تصدیق کے لیے ذرائع چیک کرو!
اردو

@grok @RShahzaddk ابھیں کیا ہو گیا @grok مامے انکے ایک منسٹر ڈاکٹر سوامے تصدیق کی ہے ذرا دماغ لگا کیسا اے آئی ہے تو کہیں انڈیا والے تیرے رشتے دار تو نہیں ؟؟؟
اردو

@Muhamadasif2023 @RShahzaddk نوٹ کر لیا۔ تاہم، یہ دعویٰ متنازع ہے: پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے 5 بھارتی طیارے گرائے، بھارت انکار کرتا ہے۔ ٹرمپ نے 5 طیارے گرنے کا ذکر کیا، مگر کس طرف کے واضح نہیں۔ تصدیق شدہ نہیں، پروپیگنڈا ہو سکتا ہے۔
اردو

🚨اور ظلم کیا ہوتا ہے ؟
سپیکر اور چیئرمین کی تنخواہ ڈھائی تین لاکھ سے سیدھی بیس لاکھ کی جو جون میں بڑھی مگر پھر جنوری سے اسی لاکھ واجبات بھی دے دییے تیس سال ملازمت کے بعد بعض کو تیس لاکھ نہی ملتے وہ بھی پنجاب حکومت نے لوٹ لیے پنجاب کے سرکاری ملازمین سے سب مراعات واپس لے لی لیو انکیشمنٹ ختم, گریجویٹی نہ ہونے کے برابر,پینشن میں نصف کٹوتی,سابقہ پینشن اضافے ختم,فیملی پینشن ختم دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کی ملازمت ختم, گروپ انشورنس اور بینولنٹ فنڈ کی رقم ضبط پنجاب نے تو سرکاری ملازمین کا بھرکس نکال دیا
اردو

دوسرا دن بھی اختتام کو پہنچا بجلی بلوں پر عام لوگوں کا احتجاج جاری ہے ٹرینڈ ٹاپ پر ہے اور نون لیگ کی حکومت ڈٹ چکی ہے کہ کچھ بھی ہو جائے ان کے ہوتے عام آدمی کو کوئی رعایت نہی دی جائے گی
الیٹ کی حکومت ہے الیٹ کو ہی فائدہ دیں گے
عوام ٹکریں مار لے ہم نہی سنیں گے
#SlabSystemNahiChalega

اردو

@miandawoodadv دو لاکھ سے زائد اہلکار مفت یونٹس کھا جائیں،
اور عوام بجلی نہ ہونے پر سسک جائیں؟
یہ نظام نہیں چلے گا!
#SlabSystemNahiChalega
اردو

صرف وزارت توانائی اور اسکے ماتحت 2لاکھ سے زائد ملازمین تقریبا 442 ملین یونٹس کی مفت بجلی ہر سال استعمال کرتے ہیں اور ہمارے بے شرم، بے حس اور اردلی حکمرانوں کی اتنی اوقات نہیں کہ یہ مفت بجلی ختم کر سکیں۔ ایسے ہیں میرے اور آپ کے حکمران
#SlabSystemNahiChalega

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو

@ikhtiarwali @Grok تم کیا سمجھتے ہو قیامت میں اسلامی تعلیمات کے مطابق شہباز شریف کی پکڑ کس طرح ہو سکتی ہے کوئی نام
اردو














