Muhammad Pervaiz

16 posts

Muhammad Pervaiz

Muhammad Pervaiz

@Muhamma00462054

Katılım Nisan 2022
136 Takip Edilen13 Takipçiler
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
اگر سڑکوں پر عوام اکٹھے کرنا اور سوشل میڈیا پر بڑے ٹرینڈ بنانا ہی مقبولیت کا پیمانہ ہے تو پھر تحریک لبیک پی ٹی آئی سے بڑی جماعت ہے. پنجاب کے عوام عمران خان کے بزدار وسیم اکرم پلس کو جھیل چکے ہیں. زیرو کارکردگی کو چھپانے کے لئے مظلومیت اور سازش کے ڈرامے کر رہا ہے
اردو
1.7K
390
2.3K
0
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
مجھے لگا تھا شائید قوم چپ رہے گی لیکن نہیں آج قوم نے ثابت کر دیا قوم غلامی کو تسلیم نہیں کریگی
اردو
4.1K
13.3K
76.8K
0
ایمـــان فاطمــــہ🍝
جس نے خان کیساتھ دھوکہ کیا ہمارے دل سے بددعاء ہے خدا اسے اسی دنیا میں ذلیل و رسوا کرے آمین۔
اردو
224
414
1.9K
0
Muhammad Pervaiz
Muhammad Pervaiz@Muhamma00462054·
کروڑوں رحمتیں نازل ہوں شوکت خانم کی قبر پر جس نے عمران خان جیسے بیٹے کو جنم دیا۔ جس نے اقتدار کو ٹھوکر تو مار دی لیکن غلامی قبول نہیں کی ۔
اردو
0
0
1
0
Muhammad Pervaiz
Muhammad Pervaiz@Muhamma00462054·
@BabarAwanPK ساری زندگی فخر رہے گا کہ ایسے انسان کو سپورٹ کیا جس کو ساری دنیا کی دولت بھی نہ خرید سکی! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
0
0
0
0
Babar Awan
Babar Awan@BabarAwanPK·
We dared to dream.
Babar Awan tweet media
English
246
1.7K
10K
0
Muhammad Pervaiz
Muhammad Pervaiz@Muhamma00462054·
@DuaBhuttoPTI اے میری زمین___ افسوس نہیں جو تیرے لیے____ سو درد سہے محفوظ رہے____ تیری آن سدا چاہے جان میری__ یہ رہے نہ رہے Proud of you @ImranKhanPTI
اردو
0
0
0
0
DuaBhuttoPTI
DuaBhuttoPTI@Dua_KamilBhutto·
شیر کا بچا عمران خان دو تہائی اکثریت کیساتھ ان شاء اللہ واپس آئے گا #عمران_خان_نہیں_جھکا #ProudOfImranKhan
اردو
12
82
314
0
Asad Qaiser
Asad Qaiser@AsadQaiserPTI·
عمران خان کی پاکستان کی خودمختاری اور ملکی سلامتی کے لیے عظیم جدوجہد پر ہزاروں عہدے قربان
اردو
6.4K
18K
90.4K
0
Muhammad Pervaiz
Muhammad Pervaiz@Muhamma00462054·
@hinaparvezbutt ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق #BehindYouSkipper #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
0
0
0
0
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
نیازی اب خوش ہو؟؟؟
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
241
192
1.3K
0
Muhammad Pervaiz
Muhammad Pervaiz@Muhamma00462054·
@hinaparvezbutt اپوزیشن والے بار باد ووٹنگ ووٹنگ کے نعرے لگا رہے تھے میں نے وقفہ لیتے ہوئے بولا "Beggars are not choosers" #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
0
0
0
0
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
عمران خان اپنے وزرا کے ذریعے پیغام بھجوا رہا ہے کہ میں ووٹنگ کرانے کیلئے تیار ہوں مگر مجھے یقین دہانی کرائی جائے کہ مجھے اور وزرا کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ عمران خان اپوزیشن سے NRO مانگ رہا ہے: حامد میر
اردو
725
582
2.8K
0
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
ہم ان چوروں کے سامنے کسے صورت نہیں جھکیں گے۔ ہر صورت ملک کی آذادی کا دفاع کیا جائے گا۔ یہ پاکستان کی حرمت اور بقا کی جنگ ہے۔ آپ سے وعدہ ہے انشاللہ عمران خان آپکو مایوس نہیں کریں گے۔ آج شام 9 بجے وفاقی قابینہ کا خصوصی اجلاس ہو رہا ہے
اردو
1.4K
3.3K
20.4K
0
Zartaj Gul Wazir
Zartaj Gul Wazir@zartajgulwazir·
امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Zartaj Gul Wazir tweet media
اردو
372
1.8K
6.7K
0
Muhammad Pervaiz
Muhammad Pervaiz@Muhamma00462054·
@SHABAZGIL #عمران_خان_میری_ضد_ہے #عمران_خان_میری_ضد_ہے #عمران_خان_میری_ضد_ہے #عمران_خان_میری_ضد_ہے #عمران_خان_میری_ضد_ہے #عمران_خان_میری_ضد_ہے #عمران_خان_میری_ضد_ہے #عمران_خان_میری_ضد_ہے #عمران_خان_میری_ضد_ہے #عمران_خان_میری_ضد_ہے #عمران_خان_میری_ضد_ہے
QME
0
0
0
0
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
آج خان صاحب نے اپنے سامنے صرف ایک صفحہ رکھا تھا جس پر صرف تین لائینیں لکھی تھیں۔پوری تقریر خان کے دل کی باتیں تھیں۔ چند فٹ دور بیٹھ کر اپنے مادر وطن کے لیڈر کو تقریر کرتے دیکھنا اور اس کی آواز اور جذبات میں وطن عزیز کی محبت محسوس کرنا ایک منفرد تجربہ ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
2.8K
6.7K
37K
0
Muhammad Pervaiz
Muhammad Pervaiz@Muhamma00462054·
@UdarOfficial پہلے خان کو سپورٹ کرنا شوق تھا، اب فرض ہے، حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنا ایمان کا حصہ ہے ✌🇧🇫🇵🇰❤
Muhammad Pervaiz tweet media
اردو
0
0
0
0
Usman Dar
Usman Dar@UdarOfficial·
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
QME
58
343
1.3K
0
Muhammad Pervaiz
Muhammad Pervaiz@Muhamma00462054·
@GFarooqi پہلے خان کو سپورٹ کرنا شوق تھا، اب فرض ہے، حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنا ایمان کا حصہ ہے ✌🇧🇫🇵🇰❤
Muhammad Pervaiz tweet media
اردو
0
0
1
0
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
جو ابھی بھی “سرپرائز” کا ذکر کر رہے ہیں انکی ناقص عقل کی اطلاع کیلئے عرض کہ 9اپریل بروز ہفتہ عدم اعتماد پر ووٹنگ کروایا جانا اب سپریم کورٹ پاکستان کا حکم ہے! اب حکومت کسی “سرپرائز” سے نہیں نمبر پورے کرنے سے ہی بچ سکتی ہے۔ ویسے لڑائی کیلئے آخری ادارہ اب سپریم کورٹ ہی رہ گیا ہے۔۔
اردو
390
776
4.2K
0
Muhammad Pervaiz
Muhammad Pervaiz@Muhamma00462054·
@MaryamNSharif پہلے خان کو سپورٹ کرنا شوق تھا، اب فرض ہے، حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنا ایمان کا حصہ ہے ✌🇧🇫🇵🇰❤
Muhammad Pervaiz tweet media
اردو
0
0
0
0
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
اقتدار کے لیے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے۔رو رہا ہے کہ میرے لیے کوئی نہیں نکلا۔او بھائی آنکھیں کھول کے دیکھو،غریب عوام کو ان ساڑھے تین سالوں میں جس طرح تم نے رُلایا ہے، تل تل کر کے مارا ہے، وہ شکرانے کے نفل پڑھ رہے ہیں کہ تم جیسے سے جان چھوٹی! جاتے جاتے آئین بھی توڑ دیا!
اردو
6.5K
4.7K
15.4K
0