Muhammad Ibrahim

4.3K posts

Muhammad Ibrahim banner
Muhammad Ibrahim

Muhammad Ibrahim

@Muhamma06158229

Katılım Ocak 2023
1.5K Takip Edilen551 Takipçiler
Babar Azam
Babar Azam@babarazam258·
Alhamdulillah, CHAMPIONS 🏆 So proud of my team, we stood together through everything. Hard work never goes unnoticed. I was once a ball picker, standing on the sidelines, dreaming of moments like this. Now I wish, If even one ball picker today picks up a bat tomorrow believing they can become a cricketer, then THIS VICTORY MEANS EVERYTHING TO ME. Grateful to my family, Zalmi management, and my friends for always being in my corner, no matter what 💛
Babar Azam tweet mediaBabar Azam tweet mediaBabar Azam tweet mediaBabar Azam tweet media
English
1.3K
4.1K
26K
219K
Muhammad Ibrahim retweetledi
Adv Madiha Shah
Adv Madiha Shah@MadihaShah_adv·
اگر میرے ہزاروں اکاؤنٹس ہوتے تو اس ویڈیو کو شئیر کرتی ۔۔۔ انتہائی زبردست ویڈیو 👏👏 سما ٹی وی نے بھی معرکہ حق کی یاد میں گانا ریلیز کر دیا #BunyanUmMarsoos
اردو
1
122
253
2.4K
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
فری بلیو ٹِک 🚨🚨 اس پے اوٹ پر میں 4 لوگوں کو فری میں بلیو ٹِک گفٹ کرنے لگا ہوں، جو لوگ افورڈ نہیں کر سکتے۔۔ وو لوگ جلدی سے کمنٹ میں Free blue tick لکھیں
سردار شفیق خان tweet media
اردو
59
7
62
1.9K
Ambreen Sardar
Ambreen Sardar@Ambreen_Sardar·
میاں داود ایڈوکیٹ ۔۔ میرے بہت ہی محترم اور شفیق بھائی ۔۔ میری بیٹی ایلیا نور الامین مینگل کے ماموں ۔۔ میرے ابا نہیں ہیں ۔۔ داود بھائی نے باپ کی طرح ہمیشہ میرے سر پہ ہاتھ رکھا۔ میرے کیس میں جب عدالتی کاروائی شروع ہوئی اور جب ساری دنیا ساتھ چھوڑ گئی ،، داود بھائی ڈٹ کے میرے اور بیٹی کے ساتھ کھڑے رہے ۔ میری غلطیوں، کوتاہیوں، نادانیوں کو درگزر کرکے چھوٹی چھوٹی بات بھی سمجھاتے ہیں ۔۔۔ جیسے میری بیٹی ڈھڑلے سے ہر کچھ دن بعد " داود ماموں گھر جانا ہے" کہتی ہے ۔۔ حالانکہ autistic بچے زیادہ سوشلائز نہیں کرتے ۔ داود بھائی !! آپ جیسے بھائیوں کی وجہ سے مشکلیں تھوڑی کم مشکل لگتی ہیں ۔ زندگی تھوڑی کم ظالم لگتی ہے ۔ اور دنیا میں اچھے لوگ بھی ہیں ۔۔ اس بات پہ ایمان پختہ ہوجاتا ہے ۔ آج داود بھائی کی سالگرہ ہے ۔ آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ۔🎉🎉 اور میری دل سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر سلامت رکھے ۔ ❤ آپ جئیں ہزاروں سال ۔۔ اور ہر سال کے ہوں دن ہزار ۔۔ @miandawoodadv
Ambreen Sardar tweet media
اردو
25
44
286
17K
Muhammad Ibrahim retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
یہ کوئی یو کے یا یو ایس اے کی وال اسٹریٹ نہیں بلکہ فیصل آباد کچہری بازار ھے جسے ماڈل بازار بنا دیا گیا ھے
اردو
36
429
1.6K
30.3K
Muhammad Ibrahim
Muhammad Ibrahim@Muhamma06158229·
@SadiaAn23996396 جب والدہ کا انتقال ہوا تو مجھے صبر کا بولا گیا ماں مر جاۓ تو کیا صبر ممکن ہے
اردو
0
0
0
15
Sayth Sadia Sumbal Ansari
Sayth Sadia Sumbal Ansari@SadiaAn23996396·
-کوئی ایسا جملہ ہے جو آپ سے کہا گیا ہو اور اس نے آپ کی زندگی پر گہرا اثر چھوڑا ہو؟✨
اردو
12
3
22
840
Muhammad Ibrahim
Muhammad Ibrahim@Muhamma06158229·
مشکلات آئیں، اختلافات ہوں، آزمائشیں بڑھیں یا حالات جتنے بھی سخت ہو جائیں۔ میرا اپنے وطن سے عشق کبھی کم نہیں ہو سکتا۔ یہ مٹی میری پہچان ہے, میرا فخر ہے اور میری طاقت ہے۔ ہر حال میں, ہر وقت, ہر سانس کے ساتھ… میری جان اپنی سرزمین کے لیے حاضر ہے۔ پاکستان, ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 ❤️
اردو
0
0
0
13
Samina Kauser Swl
لیگی فیملی سے ایک ایک کمینٹ کی گزارش ہے 😭🙏
اردو
235
42
349
4.5K
Muhammad Ibrahim retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
بہت اعلیٰ 👏😂 سستے ایکٹر نے یوٹیومرز نے آتما رول دی
اردو
17
430
1.2K
20.4K
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
عمران خان کی عاصم منیر سے ضد یا دشمنی کو آپ جمہوری لڑائی یا مزاحمت imagine کر کے اس سچویشن کو romantacise کرتے رہیں ۔ اور انکو پھٹے چڑھا کر انکے مزار پر دھمال ڈالنے ضرور جائیے گا۔ آپ کے اندر کا یوتھیاپا نہ خالص جمہوریت لائے گا نہ خان کو کسی سائڈ پر لگنے دیگا ۔ حقیقت یہ ہی ہے کہ جس دن جرنیل صاحب نے خان صاحب کو پٌچکار لیا آئین جمہور اصول گئے جہنم میں یہ خان صاب کی اصل فطرت ہے۔ باقی سیاسی جماعتوں کو اس کھیل کی چالیں آتی ہیں خان یہاں بھی نالائق ثابت ہو رہا ہے
اردو
22
85
394
9.1K
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
بات یہ ہے کہ خان صاحب 2011 سے جرنیلوں کیساتھ مل کر آگے بڑھے۔ ایسا تو کبھی نہیں تھا کہ وہ فوج و اسٹبلشمنٹ کے خلاف تھے وہ ایک ایک قدم فوج سے پوچھ کر اُٹھاتے تھے انکو سسٹم کی سمجھ آجانی چاہئے تھی۔ عدم اعتماد کے بعد ہی انکو اپنے راستے سیدھے کرنے کے بارے میں سوچنا تھا ۔ انہوں نے پورے ادارے کو اپنا دشمن بنا لیا۔۔ ن لیگ پیپلز پارٹی بھی اسٹیبلشمنٹ سے سینگ اڑاتی ہے وہ خمیازہ بھی بھگتتے ہیں لیکن آخر کو وہ سیاستدان ہیں ۔ انہوں نے پاکستان میں سیاست کرنی ہے جرنیلوں سے سینگ اڑانے اور دوستی کے پیچے لڑانے کی ایک exit strategy بھی ان کو معلوم ہے۔ یہ بات خان صاب کو سمجھانے والا کوئی نہیں ۔ ابھی تک صرف یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ خان صاحب صرف بشری بی بی کی سنتے ہیں بہنوں کو اور اپنی وکلاء کی ٹیم کو خاطر میں نہیں لاتے خدا جانے خان صاب کا ٹوئٹر ہینڈل اور انکے بیانات جو ذاتی دشمنی زیادہ لگتے ہیں انکے پیچھے کون ہے جو بھی ہے انکا خیر خواہ نہیں ہے اگر وہ خود ہیں تو وہ ایک نالائق سیاستدان ہیں
اردو
218
298
1.5K
170.3K
Syed Muzammil Shah
Syed Muzammil Shah@SyedMuzammilOFL·
Just another day of being mass-attacked & not caring for it. In Machiavelli’s words, it is far safer to be feared(or abhorred), than loved. Will never appease the herd for validation. Cry on !!
Syed Muzammil Shah tweet media
English
1.9K
1.4K
8.2K
350.6K
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ایرانی شہری مجھ سے پوچھتے ہیں کہ ہمارا تو مذاکرات میں شرکت کا ابھی کوئی ارادہ نہيں ہے تم لوگوں کیوں اسلام آباد ایک ہفتے سے بند کر کے بیٹھے ہوئے ہو؟ میں شرمندہ ہو کر آئیں بائیں شائیں کر دیتا ہوں۔ 😢
اردو
234
339
1.6K
19.4K
ندیّا اطہر
ندیّا اطہر@naddiyyaathar·
میرا بھی دل کر رہا ایک اکاؤنٹ ندیّا اطہر آفیشل آئی ڈی والا بنا لوں۔۔۔
اردو
11
4
112
1.7K
Samina Kauser Swl
Samina Kauser Swl@Skpmln·
جن کو میاں نواز شریف کا سپورٹر ہونے پر فخر ہے وہ حاضری لگوائے السلام علیکم
اردو
40
11
226
1.8K
Mirza Rohan Munir
Mirza Rohan Munir@MirzaRohanMunir·
ان شاء اللہ ایک دن آپ یہاں ہوں گے۔🫵🤲♥️
Mirza Rohan Munir tweet media
اردو
2
6
76
361