Isra Tayyab 🇵🇸
6.4K posts

Isra Tayyab 🇵🇸
@Muhamma07730409
X Creater. Here you will find everything
🌍 Katılım Mart 2023
1.8K Takip Edilen1.7K Takipçiler

@JimmyVirkk Kya shah mehmood Qureshi wafadaron ki list me shamil nhi hen???@JimmyVirkk
Indonesia

کچھ دوست پوچھتے ہیں کہ خان کی پارٹی میں کیا سب غدار ہیں؟ غدار شاید سخت لفظ ہے لیکن زیادہ تر لوگ خان کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔
عمران خان کے چند مخلص ساتھی خان صاحب سے پہلے قید ہوئے تھے اب تک قید میں ہیں۔ انہیں ایک ہاتھ کی انگلیوں پر گنا جا سکتا ہے۔
یہ سب قید میں ہیں کیونکہ انہوں نے خان کے نظریے پر سمجھوتہ نہيں کیا۔ ان میں ٹاپ پر ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید، اور حسان نیازی ہیں۔ جو رہا ہوئے ہیں ہمیں نہيں پتہ کیسے ہوئے ہیں۔ ان کی سرگرمیوں سے البتہ ان کی رہائی کی وجہ سمجھ میں آتی ہے۔ واللہ اعلم!
پھر خان کے ساتھ خان کی ماں جیسا "تے" کرنے والی بہنیں ہیں۔ ان میں نورین آپا بھی ہیں جس نے اسلامی تاریخ کی عظیم ترین ہستیوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے بھائی کے عظیم مقصد کے لئے اکلوتا بیٹا بھی پیش کردیا ہے۔ اللہ تعالٰی حسان نیازی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین! اپنے ماموں جیسا شجاع نکلا!
ان کے بعد خان صاحب کی بیگم بشری بی بی ہیں۔ صرف بشری بی بی نے خان صاحب کی رہائی کے لئے سنجیدہ کاوش کی باقی کسی نے بھی نہيں کی۔
صدام خان ترین اور خرم ذیشان جیسے خان کے کچھ مخلص سپاہی ہیں جن کے پیچھے کمپنی لگی ہوئی ہے۔ ان کی زندگی ہردم خطرے میں ہے۔ اللہ تعالٰی حفاظت فرمائے۔ آمین!
باقی خان کے بہت سارے سوشل میڈیا کے کیبورڈ فائٹرز ہیں۔ ان کی تعداد شاید ملینز میں ہو۔
خان کے پاس کل یہ اثاثہ ہے۔ اسی اثاثے کے ساتھ خان یہ جنگ جیتے گا۔ یہ میرا کامل یقین ہے۔انشاءاللہ!
اردو

@Megatron_ron Russia should also involve the war in favor of Iran
English

NEW:
🇷🇺🇬🇧 Russia: "The UK participated in the attacks on Iran"
Russia informs the UN Security Council that there was “likely coordination between Israel and British special services” in the attacks on Iran
“Immediately after the Israeli strikes, they sheltered the Israeli aviation which participated in the strikes in their bases in Cyprus.”
English

JUST IN:
🇮🇱🇮🇷 Netanyahu:
"Iranian missiles will come. The counterstrike will come. We hit their significant forces. We destroyed their largest enrichment plant in Natanz.
The strike we delivered is one of the only attacks of its kind in history—on a scale much larger than the pagers.
There is chaos there now, but there will be attacks. They may be in waves and severe."

English











