H.Cheema

21.6K posts

H.Cheema banner
H.Cheema

H.Cheema

@Muhamma08201489

A Patriot Hard Core Pakistani🇵🇰. Master pol Science. Travling , Hiking, Fitness, Music, Nature Loving & all of above Social Worker.🇵🇰

Pakistan Katılım Kasım 2021
2.8K Takip Edilen1.9K Takipçiler
H.Cheema retweetledi
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
حاجی صاحب مالش کرنے والے سے مالش کروا رہے تھے اتنے میں اک آدمی آیا اور کہنے لگا: " کیا حال ہے حاجی صاحب آپ نظر نہیں آتے آج کل؟ " حاجی صاحب نے اس کی بات سنی ان سنی کردی وہ بندہ کہنے لگا: " حاجی صاحب میں آپ کی سائیکل لے کے جا رہا ہوں " وہ سائیکل مالشی کی تھی کافی دیر ہوگئی تو مالشی کہنے لگا: " حاجی صاحب آپ کا دوست آیا نہیں ابھی تک واپس میری سائیکل لے کر ؟ " حاجی صاحب بولے: وہ میرا دوست نہیں تھا مالشی بولا: " مگر وہ تو آپ سے باتیں کر رہا تھا " حاجی صاحب بولے: " میں تو اس کو جانتا ہی نہیں ہوں میں تو سمجھا تھا کہ وہ تمہارا دوست ہے " مالشی بولا: " حاجی صاحب میں غریب آدمی ہوں میں تو لٹ گیا " حاجی حاحب بولے: " اچھا تو رو مت میں تجھے نئی سائیکل لے دیتا ہوں تم سائیکل والی دوکان پر جا کے پسند کر لو مالشی نے اک سائیکل پسند کی اور چکر لگا کے دیکھا واپسی پر آکر کہنے لگا کہ حاجی صاب یہ سائیکل زرا ٹیڑھی چل رہی ہے حاجی نے کہا: " جا یار نئی سائیکل ہے. یہ ٹھیک ہے دکھاو میں چیک کرتا ہوں " حاجی صاحب سائیکل پر چکر لگانے گئے اور واپس آئے ہی نہیں مالشی کو اس سائیکل کے پیسے بھی دینے پڑگئے آج ایسا ہی حال پاکستانی قوم کے ساتھ ہو رہا ہے ہر نیا آنے والا حکمران حاجی ہے اور عوام مالشی اردو کلاسیک
اردو
16
56
488
34K
H.Cheema retweetledi
Samra Ansari
Samra Ansari@SamraAnsari_·
مجھ کو میرے وجود میں بس تُو ھی تُو ملا ایسـے تِیری مہک سے سنواری گئی ھوں میں #قومی_زبان
اردو
3
11
16
213
H.Cheema retweetledi
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
نادرا افسر:- میڈم اپنی اور اپنے شوہر کی عمر بتائیں:- میڈم :- جب ہماری شادی ہوئی تو میرے شوہر کی عمر 25 سال اور میری 18 سال تھی۔ اب ان کی عُمر دوگنی یعنی 50 سال اور میری دوگنی ہو کر 36 سال ہو گئی ہے:- ایک اطلاع کے مطابق نادرا آفیسر کیلکولیٹر پر حساب کرتے کرتے کومے میں چلا گیا ہے:-
اردو
3
6
55
3.7K
H.Cheema retweetledi
Samra Ansari
Samra Ansari@SamraAnsari_·
کمر باندھی ہے توبہ توڑنے پر الٰہـی خیـر عزم ناتـواں کـی #قومی_زبان
اردو
3
12
17
224
H.Cheema retweetledi
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
بے غرض نیکی ایک نیک عورت کہیں گاڑی میں سوار جا رہی تھی کہ اسے سڑک پر چھوٹی عمر کا ایک لڑکا نظر آیا، جو ننگے پاؤں چلا جا رہا تھا اور بہت تھکا ہوا معلوم ہوتا تھا یہ دیکھ کر نیک عورت نے کوچوان سے کہا ’’غریب لڑکے کو گاڑی میں بٹھا لو۔ اس کا کرایہ میں ادا کردوں گی۔‘‘ اس کے بیس سال بعد اسی سڑک پر ایک کپتان گاڑی پر سوار چلا جاتا تھا۔ اس کی نظراتفاقاً ایک بوڑھی عورت پر جا پڑی، جو تھکی ہوئی چال سے پیدل چل رہی تھی۔ یہ دیکھ کر کپتان نے کوچوان کو حکم دیا۔ گاڑی ٹھہرا کر اس بوڑھی عورت کو بھی بٹھالو۔ اس کا کرایہ میں ادا کردوں گا۔‘‘ Alfaz Ki Shararat منزل پر سواریاں گاڑی سے اترنے لگیں تو بوڑھی عورت نے کپتان کا شکریہ ادا کر کے کہا۔ ’’اس وقت میرے پاس کرایہ ادا کرنے کے لیے دام نہیں‘‘ کپتان نے جواب دیا۔ ’’تم بالکل فکر نہ کرو۔ میں نے کرایہ دے دیا ہے۔ کیونکہ مجھے بوڑھی عورتوں کو پیدل چلتے دیکھ کر ہمیشہ سرس آ جاتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ بیس سال ہوئے جب میں غریب لڑکا تھا۔ مجھے اسی جگہ کے آس پاس سڑک پر ننگے پاؤں پیدل چلتے دیکھ کر ایک رحم دل عورت نے گاڑی میں بٹھا لیا تھا۔‘‘ بوڑھی عورت نے ٹھنڈی سانس بھر کر کہا۔ ’’کپتان صاحب! وہ عورت یہی کمبخت بڑھیا ہے، جو تمہارے سامنے کھڑی ہے اور جس کی حالت اب اتنی بگڑ گئی ہے کہ وہ اپنا کرایہ بھی نہیں دے سکتی۔‘‘ ’’کپتان نے کہا۔ نیک بخت اماں! اب آپ اس کا کوئی غم نہ کریں۔ میں نے بہت سا روپیہ کما لیا ہے اور زندگی کے باقی دن آرام سے کاٹنے کے لیے وطن آرہا ہوں۔ تم جب تک زندہ رہوگی میں بڑی خوشی سے تمہاری خدمت کروں ا۔‘‘ یہ سن کر بوڑھی عورت شکریہ ادا کرتی ہوئی رو پڑی اور کپتان کو دعائیں دینے لگی۔ کپتان تمام عمر اس کی مدد کرتا رہا۔ #MoralStory #realstory #storytime #funnystory #stories #urdustories
Amina Nur tweet media
اردو
2
9
40
1.5K
H.Cheema retweetledi
Samra Ansari
Samra Ansari@SamraAnsari_·
نہ دید ہـے نہ سخن اب نہ حرف ہـے نـہ پیام کوئی بھی حیلۂ تسکیں نہیں اور آس بہت ہے اُمیدِ یار ____ نظر کا مزاج ____ درد کا رنگ تم آج کچھ نہ پوچھـو کہ دل اُداس بہت ہــے #قومی_زبان
اردو
3
12
20
220
H.Cheema retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
جب دل میں میل طبیعت میں ضد لفظوں میں مقابلہ آجائے تو آپ جیت جاتے ہیں لیکن رشتے ہار جاتے ہیں. Good Morning to All friends
اردو
2
1
5
385
H.Cheema retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
*"بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں"* *اسلام آباد، سیکٹر G-9 | صبح 6 بجے* دھند اور سردی میں *حِنا* نے اپنی ریڑھی کھولی۔ 18 سال عمر، سر پر دوپٹہ، ہاتھ میں چائے کی کیتلی۔ ابا کا ایکسیڈنٹ ہوئے 3 مہینے ہو گئے۔ بستر پر ہیں۔ ماں بیمار۔ 3 چھوٹے بہن بھائی۔ FSC میں 85% لینے والی حِنا نے کتابیں سائیڈ پر رکھیں اور *چائے کی ریڑھی* لگا لی۔ _"چاچا، چائے 30 کی۔ انڈا پراٹھا 80 کا۔"_ _"بیٹا، 20 کی لگا دو؟"_ حِنا مسکرائی: _"چاچا، 20 کی لگا دی تو ابا کی دوائی کیسے آئے گی؟ آپ بڑے ہیں، آپ سے بحث نہیں کر سکتی۔ اللہ برکت دے گا۔"_ چاچا شرمندہ ہو کر 50 کا نوٹ دے گیا۔ _"رکھ لو بیٹی۔ دعا کرنا۔"_ *شام 7 بجے* ڈپٹی کمشنر صاحب گزرے۔ رکے۔ چائے پی۔ پوچھا: _"بیٹا، پڑھتی کیوں نہیں؟"_ حِنا: _"سر، پڑھتی ہوں۔ رات کو۔ دن میں گھر چلاتی ہوں۔ خواب ہے ڈاکٹر بنوں۔"_ ڈپٹی کمشنر نے فوٹو کھینچا۔ لکھا: *"یہ اسلام آباد کی بیٹی ہے۔ 18 سال کی عمر میں گھر کا بوجھ اٹھایا ہے۔* *آئیں، اس کی مدد کریں۔ اس سے خریداری کریں۔* *اور پلیز... اس کے ساتھ کوئی بھاؤ تاؤ نہ کریں۔* *کیونکہ بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں۔ یہ ہم سب کی عزت ہے۔"* پوسٹ وائرل ہو گئی۔ اگلے دن ریڑھی پر رش۔ مگر کوئی بھاؤ تاؤ نہیں۔ سب نے عزت سے خریدا، دعا دے کر گئے۔ *سبق:* *ریڑھی چھوٹی سہی، مگر بیٹی کا حوصلہ اسلام آباد سے بڑا تھا۔* *30 کی چائے میں اگر 5 روپے کم کرواؤ گے، تو شاید اس کی بہن کی کتاب نہ آئے۔* *اس لیے خریدو، دعا دو، اور بھاؤ تاؤ مت کرو۔* *کیونکہ جب بیٹی گھر چلاتی ہے، تو وہ صرف اپنے گھر کی نہیں... ہم سب کی بیٹی ہے۔
Samina khan tweet media
اردو
91
608
1.6K
26.4K
H.Cheema retweetledi
Samra Ansari
Samra Ansari@SamraAnsari_·
یـہ گل فروش رفـوگر سـنار فارغ تھـــے کسی کے آنے سے اِن سب کا کام چلنے لگا #قومی_زبان
اردو
2
13
19
281
H.Cheema retweetledi
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
ایک لڑکے کو ڈاکٹر پسند آ گئی… اب جناب کیا کرتے…؟ وہ اپنے بزرگ والد کو روز کسی نہ کسی بہانے ہسپتال لے جانے لگا۔ والد بیچارے سمجھتے رہے کہ بیٹا کتنا خیال رکھتا ہے… اصل میں معاملہ کچھ اور ہی تھا! جس ڈاکٹر کے پاس جاتے تھے وہ نہ صرف خوبصورت تھی بلکہ انتہائی خوش اخلاق بھی تھی۔ ہر مریض سے پیار سے بات کرتی، خاص طور پر اس لڑکے کے والد کا بڑا خیال رکھتی تھی۔ ایک دن ڈاکٹر نے والد صاحب کو تھوڑا ڈانٹتے ہوئے کہا: “آپ دوائیاں وقت پر نہیں لیتے، اپنا خیال نہیں رکھتے!” یہ سن کر لڑکے کے دل میں لڈو پھوٹے… اس نے آہستہ سے اپنے والد کے کان میں کہا: “ابا… اگر یہ ڈاکٹر ہمارے گھر آ جائے نا… تو آپ کا کتنا خیال رکھے گی!” والد صاحب نے ایک لمحہ سوچا… پھر بولے: بیٹا بات تو تمہاری بالکل ٹھیک ہے… ابھی میری عمر ہی کیا ہے، صرف 60 سال! لیکن مسئلہ یہ ہے… تمہاری اماں نہیں مانے گی!!! 😅😂😉 Follow for More Stories 😉 #funnyurdustories #funny #urdustories
Amina Nur tweet media
اردو
10
6
22
1.2K
H.Cheema retweetledi
Samra Ansari
Samra Ansari@SamraAnsari_·
بہـت غرور ہــے دریا کو __ اپنــے ہونــے پـر جو میری پیاس سے اُلجھے تو دھجیاں اُڑجائیں #قومی_زبان
اردو
3
13
19
220
H.Cheema retweetledi
مبینہ
مبینہ@mubeena79427·
جو معذرت زخم کی شدت کے مطابق نہ وہ معذرت خود ایک زخم ہے۔ #اردو_زبان
مبینہ tweet media
اردو
8
10
29
167
H.Cheema retweetledi
Hadia Niazi
Hadia Niazi@NiaziHadia67145·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے، دل کو سکون، زندگی کو آسانی اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔ ہر پریشانی کو دور کرے، ہر دعا کو قبول فرمائے اور ایمان کی روشنی سے آپ کا دل منور رکھے، دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ۔
Hadia Niazi tweet media
اردو
98
34
312
1.4K
H.Cheema
H.Cheema@Muhamma08201489·
@SifraAly Good Morning to yourself please💝💝🌸
English
0
0
0
0
Sifra
Sifra@SifraAly·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر "أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ" یا اللّٰہ! ہمارے دلوں کی بےچینی کو اپنے ذکر میں سکون دے، ہمارے نصیب کو اپنی رضا سے جوڑ دے، اور ہمیں ہر حال میں اپنا بنا لے۔ آمین ثم آمین
Sifra tweet media
اردو
40
9
54
262