Aimal Buzdar
14.6K posts


@____riO______ Ha asa hi hy Allah jay chy ezyt da our jsy chy zlyy da
Indonesia
Aimal Buzdar retweetledi

مصدقہ ذرائع کیمطابق میاں نواز شریف کا اسٹیبلشمنٹ مخالف ایکسٹینشن مخالف بیانیہ بننے سے پہلے ہی آشکار ہونے پر عاصم منیر کی جانب سے بذریعہ محسن نقوی باو جی کو سنگین ترین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں جن میں لاہور والی سیٹ کا بھی اصل رزلٹ نکلوانا شامل ہے۔
کیپٹن صفدر اس سلسلے میں بقیہ جرنیلوں سے رابطوں میں ہے جن میں ندیم انجم بھی شامل ہے تاکہ عاصم منیر کو اسکی اوقات میں لایا جاسکے۔
مگر سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا اس کے بعد بھی عوام نواز شریف اور اسکے ٹبر کی اسی عاصم منیر کے ذریعے عوام کا مینڈیٹ چوری کرکے فارم 47 والی حکومت قبول کرلے گی؟
اردو

















