Muhammad Tahir
8 posts

Muhammad Tahir retweetledi

دھونس دھمکی قید وبند سے ہمارے حوصلے اور جذبات کو تھوڑا نہیں جا سکتا ہمارےعظم و جذبے میں مزید پختگی اور استقامت أٸے گا۔
#ReleaseManzoorPashteen
#StopStateTerrorism
#StopPakiMafia

اردو
Muhammad Tahir retweetledi

د سوشل میڈیا ملگرو دغه لاندی ٹرینڈ تہ زور ورکڑی په ټويټر 👇
#stoppashtooncrackdown
اردو

سوشل میڈیا مہم چلانے والے بعض لوگ سیاسی ہیں اور کچھ کا دشمن ایجنسیز والا ایجنڈا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری۔
چوہدری صاحب اللہ گواہ ہے کہ ہم سب سوشل میڈیا والے عام پاکستانی ہیں آپ کم از کم اپنے اس جملے پر قوم سے معافی مانگیں کیونکہ آپ اپنی ہی قوم کے خلاف غلط بیان دے رہے ہیں ہم عمران خان کے سپاہی ہیں سیاسی نہیں ہیں، محب الوطن پاکستانی ہیں ، جنکا دشمن کا ایجنڈا ہے وہ آپ کے لائے ہوئے امپورٹڈحکومت کے کارندے اور مریم نواز کے زاتی ملازم ہیں کچھ تو فرق اور لحاظ کریں ۔ ہم اپنے اداروں کے خلاف نہیں ہیں لیکن ہم آپکا یہ بیانیہ ماننے کو بھی تیار نہیں ہیں ۔ قوم تو بولے گی کیونکہ زبان حق کو نقارہ خدا سمجھو
#WeStandwithConstitution
#imranKhanPTI

اردو



