Sabitlenmiş Tweet

گذر گئے ھیں بہت دن ، رفاقتِ شب میں
اک عمر ھو گئی ، چہرہ وہ چاند سا دیکھے
تیرے سِوا بھی ، کئی رنگ خُوش نظر تھے مگر
جو تجھے دیکھ چکا ھو , وہ اور کیا دیکھے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgaintsImportedGovt

اردو
8فروری 2024جمہوری ڈاکہ
9.7K posts

@Muhamma26753669
وطن🇵🇰 سے محبت میرے خون میں ہے






اہلیہ آصف اقبال (گوجرانولہ 51) نے سنائی دردناک کہانی 10 ہزار روپیہ ہفتہ کا جیل میں آصف اقبال کا خرچہ لے رہے ہیں جب میں شوہر کے لیے جیل میں کوئی چیز لے کر جاتی ہوں تو جانے نہیں دیتے پیسے دے کر رشوت دے کر آگے جانے دیتے ہیں 15000 روپیہ مہینہ مکان کرایہ ہے خود بیمار ہوں کبھی گھر سے باہر قدم نہیں رکھا تھا آج در در ذلیل ہو رہی ہوں اکیلی عورت ہوں سچ پوچھیں اگر دنیا میں کوئی جہنم ہے تو شوہر کے بغیر دنیا میں ذلیل ہونا جہنم ہے ۔ کارکن کی اہلیہ رو پڑیں