Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Hashim
6.5K posts


An ordinance tailored to a particular person and situation has been promulgated with no real urgency, except to block consensus decision-making in the Supreme Court. The honourable judges who want to prevent this from spiraling further must call for a full court meeting of the Supreme Court to address the ordinance and its disastrous implications. Whatever comes out of that meeting—both the decision and the discussions—should be shared with the public. We can’t just sit back and let this happen quietly. We need to fight hard against the fading of fairness.
English

{ إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ خُلِقَ هَلُوعًا ** إِذَا مَسَّهُ ٱلشَّرُّ جَزُوعٗا ** وَإِذَا مَسَّهُ ٱلۡخَيۡرُ مَنُوعًا ** إِلَّا ٱلۡمُصَلِّينَ }
الصلاة تحمل على عدم الاكتراث بالدنيا فلا يجزع المصلي من شرها ولايبخل بخيرها ﴿إِلَّا الْمُصَلِّينَ﴾
#وطن_عظيم #اليوم_الوطني_السعودي_94
Happy Independence Day to all my Saudi friends . May live long till qiyamah saudi Arab , the place of Makkah and madina . Ameen
العربية

مجھے میری طبعیت کے مولوی چاہئے۔ مجھے تبلیغی مولوی اچھے نہیں لگتے کیونکہ وہ حلوہ خور ہیں۔ مجھے جہادی مولوی اچھے نہیں لگتے کیونکہ وہ فسادی ہیں۔ مجھے تاجر مولوی اچھے نہیں لگتے کیونکہ وہ دنیادار ہیں۔
مجھے مسجد میں بیٹھے مولوی اچھے نہیں لگتے کیونکہ وہ کسی کے کام میں کام نہیں رکھتے صرف کھانا کھا کھا کر پیٹ بڑا کرتے ہیں۔ مجھے زنا کے خلاف تقریر کرنیوالے مولوی اچھے نہیں لگتے کیونکہ وہ دوسروں کے کام میں کام کیوں رکھتے ہیں؟ مجھے شراب کے خلاف تقریر کرنے والے مولوی اچھے نہیں لگتے کیونکہ شراب پینا ہر انسان کا زاتی عمل ہے۔
مجھے ناپ تول میں کمی کرنیوالوں کےخلاف تقریر کرنے والے مولوی اچھے نہیں لگتے کیونکہ مولوی کا بازار سے کیا کام ہے۔ مجھے سیاسی مولوی اچھے نہیں لگتے کیونکہ یہ اقتدار کے لالچی ہیں یہ تو مسجد میں اچھے لگتے ہیں۔
*یہ ہے ہمارے معاشرے کی پست ترین ذہنیت*
اگر اسی ذہنیت کے ساتھ ہم زندگی گزار کر جئے تو ہم اور ہمارے بچے بہت بڑی خیر سے محروم ہو جائیں گے۔ یہی علماء کرام ہی ہمارے اصل خیر خواہ ہے۔ لہذا ان کی قدر کیجئے۔
العلماء ورثة الأنبياء۔
اردو

ALWAYS BELIEVE IN ALLAH 💐✨️
INDEED HE IS THE BEST LISTENER 🥀🖤
#BBNaija #MondayVibes #pazartesi #Garime
English












