Muhammad Haseeb Jutt

2.6K posts

Muhammad Haseeb Jutt banner
Muhammad Haseeb Jutt

Muhammad Haseeb Jutt

@Muhamma36731041

Businessman | Social Worker | PetsLover | Servent of Muhammad S.A.W.W | Worker of PML-N | Vaice President Lahore PML-N Youth Wing

Lahore, Pakistan Katılım Nisan 2022
1.9K Takip Edilen244 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Haseeb Jutt
Muhammad Haseeb Jutt@Muhamma36731041·
وزیراعظم پاکستان کے وژن کے تحت ہم پاکستان کو آنے والے وقت میں ترقی یافتہ بنانے کے لئے منصوبہ بندی کریں اور ترقی کا سفر وہیں سے شروع کریں جہاں رکا تھا #TurnAroundPakistan
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
36
74
0
Muhammad Haseeb Jutt retweetledi
Somia Atta Shahani Baloch
Somia Atta Shahani Baloch@Somia_1234·
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری اور پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ کی ملاقات ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی اور انتخابات کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا @TararAttaullah
Somia Atta Shahani Baloch tweet media
اردو
1
7
26
289
Muhammad Haseeb Jutt retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
اور ان لوگوں سے دُنیوی زندگی کی یہ مثال بھی بیان کردو کہ وہ ایسی ہے جیسے ہم نے آسمان سے پانی برسایا، تو اُس سے زمین کا سبزہ خوب گھنا ہوگیا، پھر وہ ایسا ریزہ ریزہ ہوا کہ اُسے ہوائیں اُڑالے جاتی ہیں۔ اور اللہ ہر چیز پر مکمل قدرت رکھتا ہے۔ سورۃ الکھف
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
6
287
1.1K
13.3K
Muhammad Haseeb Jutt retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
#کام_گواہی_دیتا_ہے جو الحمداللہ سب کو دیکھائی دیتا ہے
Atif Rauf tweet mediaAtif Rauf tweet mediaAtif Rauf tweet mediaAtif Rauf tweet media
اردو
94
471
581
12.7K
Muhammad Haseeb Jutt
Muhammad Haseeb Jutt@Muhamma36731041·
Reverse damage has been DONE and Eng Mirza has been Run..... !!! #wrongnumber
Muhammad Haseeb Jutt tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 English
0
0
1
123
Muhammad Haseeb Jutt retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
جہاں پہ "لاء کی جگہ "مدر ان لاء" ہونگی تو وہاں پہ قانون کا راج نہیں ہوگا وہاں پہ پھر ایسا ہی ہوگا کہ کوئی بھی قاتل ڈاکو چور کیلیے رستے کھلے دینگی اور عدالتیں آؤٹ آف ٹرن فیور دینگی۔رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ
اردو
735
505
1.5K
60.1K
Muhammad Haseeb Jutt retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Behind you, my leader ❤️
Maryam Nawaz Sharif tweet media
English
4.6K
3.1K
12.3K
592.4K
Muhammad Haseeb Jutt retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے رحیم یار خان سے سابق ارکان پارلیمنٹ، سابق ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی راہنمائوں کی ملاقات ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی اور انتخابات کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
PMLN tweet mediaPMLN tweet media
اردو
10
71
269
6.9K
Muhammad Haseeb Jutt retweetledi
Zunaira mahum
Zunaira mahum@Zunairamahum·
جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے تعلقات توڑنے کی قرارداد منظور کرلی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ، عمل درآمد کرنے یا نہ کرنے کا اختیار صدر پر ہے۔
اردو
1
15
62
2K
Muhammad Haseeb Jutt retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
اپنا وطن، اپنا پیارا پاکستان 🇵🇰💚
اردو
3.7K
3.5K
10.9K
1.5M
Muhammad Haseeb Jutt retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سسٹر زیف کی ملاقات شہباز شریف کی پاکستان سے تعلق رکھنے والی سسٹر زیف کو 2023 کا گلوبل ٹیچر کا انعام جیتنے پر مبارک دی شہباز شریف کا سسٹر زیف اور ان کے اہل خانہ کو خراج تحسین آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا پوری قوم کو آپ جیسی بیٹی پر فخر ہے، شہباز شریف کی سسٹر زیف سے گفتگو پاکستان کی ترقی کا راز تعلیم میں ہے، شہباز شریف نوجوانوں کو تعلیم اور ہنر سے آراستہ کر کے ہی پاکستان کو ترقی سے ہمکنار کیا جا سکتا ہے، شہباز شریف بچوں اور بچیوں کی تعلیم، انہیں ہنر مند بنانا نواز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ہمیشہ سے اولین ترجیح رہی ہے، شہباز شریف سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سسٹر زیف کی شاندار کامیابی پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے دعوت دی تھی ملاقات میں سکول نہ جانے والے بچوں، فروغ تعلیم اور تدریس کے شعبے کی بہتری کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا سسٹر زیف نے شہباز شریف کی تعلیم اور ترقی کے لئے خدمات کو سراہا آپ نے فروغ تعلیم کے لئے پنجاب انڈاؤمنٹ فنڈ، دانش سکول، تعلیمی وظائف، ای بکس، آئی ٹی اور لیپ ٹاپ سکیمز کے ذریعے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں، سسٹر زیف کی شہباز شریف سے گفتگو سسٹر زیف نے حوصلہ افزائی کرنے پر شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا آپ کی حوصلہ افزائی سے مزید جذبے سے قوم کی خدمت کروں گی، سسٹر زیف پاکستان کی سسٹر زیف کو 8 نومبر کو پیرس میں یونیسکو کی جنرل کانفرنس میں تقریب میں 2023 کا گلوبل ٹیچر پرائز دیا گیا ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما شزا فاطمہ خواجہ اور رومینہ خورشید عالم بھی موجود تھیں
اردو
53
325
1.2K
38.7K
Muhammad Haseeb Jutt retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
PML-N is the party of development and progress. On February 8th, vote for PML-N to continue the momentum of development in Pakistan!
PMLN tweet mediaPMLN tweet media
English
65
73
171
7.1K
Muhammad Haseeb Jutt retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
نوری نت جیل میں ھے کیونکہ مولا جٹ نے اسے پوری باں چڑھائی ہوئی ھے ۔۔ ریحام خان عظمٰی بخاری تو عظمٰی بخاری ھے آج تو ریحام خان نے بھی عمران نیازی کی کمال چھترول کردی👏👍۔۔۔
اردو
342
195
786
28.8K
Muhammad Haseeb Jutt retweetledi
HACKER BOY 111222®️
HACKER BOY 111222®️@HackerBoy111222·
🚨🚨🚨🚨🚨 📌 افغانیوں اور غیرملکیوں کو پاکستان سے مت نکالو : اقوام متحدہ اور یورپی یونین 🔥 یہ تو ہوگا اور ہر صورت ہوگا - ڈنڈا پیر سرکار 🔥
اردو
36
159
1.1K
38K
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
سٹاک ایکسچینج نے 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بعنی 2017. جب میاں نواز شریف کی حکومت کے خلاف سازش ہوئی تھی اور پھر معیشت نے اچھے دنوں کا منہ نہیں دیکھا۔ اب میاں صاحب کی واپسی کے دن قریب ہیں اور معاشی صورت حال نے گویا سانسیں لینا شروع کر دیں۔
اردو
40
23
198
7.3K
Muhammad Haseeb Jutt retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
قائد نواز شریف کے استقبال کے لئے لاہور سج گیا ۔۔۔
اردو
53
196
617
18.2K